SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile
SAMAA TV

@samaatv

Pakistan's prime news source for facts, not frills!

Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @LifestyleSamaa

ID: 22127823

linkhttps://www.samaa.tv/ calendar_today27-02-2009 10:38:25

386,386K Tweet

3,1M Followers

8 Following

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

مشکوک مینڈیٹ سے بنی حکومت قوانین میں یکطرفہ تبدیلیاں لاکرعدلیہ پراثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے، ضیغم خان کی گفتگو پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Hassan Nisar Zaigham Khan Absar Alam M.Usman

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

فاشزم کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوسکتی ہے کہ سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جائے، شہزاد چوہدری کی گفتگو پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Hassan Nisar Zaigham Khan Absar Alam M.Usman

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کو2ہفتے میں رہانہ کیاتوہم خودکرائینگے: علی امین گنڈاپور۔۔۔الفاظ پرقائم رہنااور15دن میں اپنے لیڈرکورہاکروانا:خواجہ آصف پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD #SamaaTV #StraightTalk Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Hassan Nisar Zaigham Khan Absar Alam M.Usman

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

دوتہائی اکثریت کے دعوے۔۔۔اہم قانون سازی کیلئے حکومتی تیاریاں۔۔۔اپوزیشن پریشان۔۔۔چیف جسٹس کی وضاحت۔۔۔"عدالتی اصلاحات"یاپھر"جوڈیشل کو"؟ پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD #SamaaTV #StraightTalk Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Hassan Nisar Zaigham Khan Absar Alam M.Usman

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

Founder of PTI claims that the August 22 rally was postponed at the request of the establishment. Azam Swati conveyed their message, urging the postponement in the interest of the country. #SamaaTV #PTI #ImranKhan #PMLN #August22 #Establishment #AliAminGandapur

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

سیاسی گرما گرمی ۔۔۔ پی ٹی آئی کا جلسہ اور حکومت کی آئینی پیکج کی تیاری ۔۔۔ ! کیا سیاسی میدان میں ایک نیا تناؤ والے سفر کا آغاز ہونے والا ہے؟ دیکھیے اینکرپرسن ندیم ملک کا تجزیہ #SamaaTV #NadeemMalikLive #NadeemMalik Nadeem Malik 🇵🇰

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کے بیان پر بیرسٹر گوہر نے معافی مانگی ہے، علی امین کو صحافیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگنی چاہیے، بیرسٹر عمیر نیازی رہنما پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #NadeemMalik Nadeem Malik 🇵🇰

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کے بیان پر عمران خان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، ارشد شریف کے قتل سے پہلے عمران خان کو پتہ تھا کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے،سینیٹر فیصل واوڈا سینئر سیاستدان #SamaaTV #NadeemMalikLive #NadeemMalik Nadeem Malik 🇵🇰

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

احتساب کریں تو سب کا کریں لیکن کسی ایک جماعت کو نشانہ بنایا جائے گا تو سوالات تو اٹھیں گے، پی ٹی آئی کے بندوں کو توڑنے کی باتیں ہورہی ہیں، بیرسٹر عمیر نیازی رہنما پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #NadeemMalik Nadeem Malik 🇵🇰

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کا ملٹری ٹرائل ہونا چاہیے، تحریک انصاف نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا یہ گزشتہ روز پھر دنگا فساد کرنا چاہتے تھے، عابد شیر علی رہنما مسلم لیگ ن #SamaaTV #NadeemMalikLive #NadeemMalik Nadeem Malik 🇵🇰

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

بتایا جائے مراد سعید ابھی تک کیوں چھپے ہوئے ہیں؟ کیا وجہ ہے؟ مراد سعید پکڑا گیا تو عمران خان اور فیض حمید پھانسی کے پھندے پر ہوں گے، سینیٹر فیصل واوڈا کا بڑا بیان #SamaaTV #NadeemMalikLive #NadeemMalik Nadeem Malik 🇵🇰

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

علی امین کے الفاظ کی حمایت نہیں کرتا: رہنما پی ٹی آئی نثار جٹ #SamaaTV #RedLinewithTalatHussain #TalatHussain Syed Talat Hussain

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کو چاہیے تھوڑی تمیز لائے وہ اب وزیراعلی ہے: سینیٹر ناصر بٹ #SamaaTV #RedLinewithTalatHussain #TalatHussain Syed Talat Hussain

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کارکنوں نے کل جلسے میں صحافیوں کو گالیاں دیں، بوتلیں ماریں: نمائندہ سما نیوز ٹکا خان ثانی #SamaaTV #RedLinewithTalatHussain #TalatHussain Syed Talat Hussain

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے جلسے میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، دیکھیے جلسے میں موجود نمائندہ ایکسپریس نیوز کیا کہتے ہیں #SamaaTV #RedLinewithTalatHussain #TalatHussain Syed Talat Hussain

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

جلسوں میں بدتمیزی اور الزامات، ن لیگ کے ناصر بٹ اور تحریک انصاف کے نثار جٹ آپس میں الجھ پڑے #SamaaTV #RedLinewithTalatHussain #TalatHussain Syed Talat Hussain