مٹی کی مورت (@sam92317126) 's Twitter Profile
مٹی کی مورت

@sam92317126

رابطوں سے الجھن ہے ۔۔۔
kindly subscribe my channel

youtube.com/channel/UCj6cR…

ID: 1300042106938044417

calendar_today30-08-2020 12:06:17

1,1K Tweet

2,2K Takipçi

4,4K Takip Edilen

مٹی کی مورت (@sam92317126) 's Twitter Profile Photo

رشتوں کو کبھی نہ آزماؤ کیونکہ الٹا آپ ہی پریشان ہو گے،،کیونکہ جب آزمایا جاتا ہے اور وہ آزمائش پہ پورا نہیں اترتے پھر اس تکلیف سے اچھا ہے چپ رہو خوش رہو مٹی کی مورت

مٹی کی مورت (@sam92317126) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے دکھ رنگ برنگی نہیں ہوتے ورنہ لوگوں نے تو جینا حرام کر دینا تھا طعنے مار مار کہ

مٹی کی مورت (@sam92317126) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں جس سے پیار ہو اسکی تھوڑی سی بے رُخی بھی سہی نہیں جاتی اور پہاڑ جتنا دکھ کیسے برداشت ہو سکتا ہے خاتون🙂

مٹی کی مورت (@sam92317126) 's Twitter Profile Photo

youtube.com/post/UgkxppqdW… کچھ رشتے جان سے پیارے ہوتے ہیں ان کا تلخ رویہ چُبھن سے کم نہیں ہوتا