Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile
Saleem zeb Afridi

@saleemzebaf

The only real prison is fear and the only real freedom freedom from fear__(An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)#Azadi

ID: 971834886049890304

calendar_today08-03-2018 19:47:47

6,6K Tweet

7,7K Followers

107 Following

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

نہ طالبان کو روک سکتے ہیں، نہ ریاست کو سمجھا سکتے ہیں،شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر اجتماعی سزا کی روایت! ڈنڈے سیدگئی کے قریب ایف سی پر دہشتگرد حملے کے بعد، سیکیورٹی اداروں نے حملہ آوروں کی گرفت کے بجائے قریبی گھر کو نشانہ بنایا... جب طالبان کسی گھر میں رات کا کھانا مانگنے آئیں

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان اور سابقہ فاٹا جیسے خطے ریاستی اداروں کے اس خفیہ منصوبے کا شکار ہیں، جس کا مقصد دہشتگردی کے نام پر زمین خالی کروانا اور قدرتی وسائل پر قبضہ کرنا ہے۔ جیسے فاٹا میں فوجی آپریشن کے ذریعے لاکھوں افراد کو بے دخل کر کے زمین صاف کی گئی، ویسے ہی بلوچستان میں بلوچستان منرلز ایکٹ

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

شیوہ عالم خیل مارکیٹ میں آج ایک بار پھر پاکستان آرمی اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی، اور ہمیشہ کی طرح اس کا خمیازہ عام عوام کو بھگتنا پڑا، دو بےگناہ مزدور، شاہد ولد نورز خان اور نصراللہ جان ولد قدر جان زخمی ہوئے، جبکہ قریبی گھروں، سولر پینلز، کھڑکیوں اور جانوروں کو بھی نقصان

شیوہ عالم خیل مارکیٹ میں آج ایک بار پھر پاکستان آرمی اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی، اور ہمیشہ کی طرح اس کا خمیازہ عام عوام کو بھگتنا پڑا، دو بےگناہ مزدور، شاہد ولد نورز خان اور نصراللہ جان ولد قدر جان زخمی ہوئے، 
جبکہ قریبی گھروں، سولر پینلز، کھڑکیوں اور جانوروں کو بھی نقصان
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

جنازے پر بھی پابندی؟ رزمک میں ہفتے کے چار دن کرفیو، اور آج اسد حیل میں ایک بچہ وفات پا گیا. لواحقین کو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر روک دیا گیا، ماں اپنے بچے کا چہرہ تک نہ دیکھ سکی! نہ جنگ ہے، نہ دہشتگردی، صرف ظلم ہے! یہ ریاستی قید نہیں، نسل کشی ہے! ہم خاموش نہیں رہیں گے!

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک بنا ہی آرمی، سیاستدانوں، بیوروکریسی اور ججوں کے لیے ہے… 14 اگست صرف چورن بیچنے کا دن ہے… اصل آزادی صرف اشرافیہ کے لیے ہے! #پرامن_ملک_گیر_تحریک

یہ ملک بنا ہی آرمی، سیاستدانوں، بیوروکریسی اور ججوں کے لیے ہے…
14 اگست صرف چورن بیچنے کا دن ہے… اصل آزادی صرف اشرافیہ کے لیے ہے!

 #پرامن_ملک_گیر_تحریک
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

اورکزئی میں ریاستی تشدد کے خلاف دھواں دار احتجاج ڈبوری میلے میں اورکزئی قوم نے علی خیل پر سیکیورٹی فورسز کے جارحانہ آپریشن اور ایک میجر کے عوام پر تشدد و توہین پر شدید احتجاج کیا. واضح پیغام دیا گیا: اپنی زمین پر جبر اور ذلت مزید برداشت نہیں کریں گے. نجیب الرحمان نے واضح پیغام

اورکزئی میں ریاستی تشدد کے خلاف دھواں دار احتجاج
ڈبوری میلے میں اورکزئی قوم نے علی خیل پر سیکیورٹی فورسز کے جارحانہ آپریشن اور ایک میجر کے عوام پر تشدد و توہین پر شدید احتجاج کیا.  واضح پیغام دیا گیا: اپنی زمین پر جبر اور ذلت مزید برداشت نہیں کریں گے.
 نجیب الرحمان نے واضح پیغام
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

14 اگست…؟ کس آزادی کا جشن؟ جنوبی وزیرستان کے مادم میں آج بھی سڑک بند ہے،صبح 4 بجے سے لوگ محصور ہیں، اور جو آگے بڑھے، اُن پر گولیاں چلیں. ایک بے ہوش خاتون کو شمالی وزیرستان سے علاج کی غرض سے لایا گیا،مگر پنجاب کی فوج نے انسانیت کو بھی بارودی چوکی پر روک دیا. تو پھر بتاؤ… ہم کس

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

وانا، جنوبی وزیرستان: شکئی اسٹینڈ کے قریب پولیس گاڑی پر زور دار دھماکہ، ایک پولیس اہلکار اور کئی شہری زخمی، 4 افراد شہید۔ زخمیوں کو وانا ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ #StopPashtunsGenocide

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

میرے وطن کی فضا میں اب خوشبو نہیں، بارود کی باس بسی ہے... جہاں یا تو وردی والے درندے ہیں، یا داڑھی میں لپٹے بھیڑیے . دونوں نے بندوقیں تھام رکھی ہیں، اور نشانہ صرف عوام کے خواب ہیں! #StopPashtunsGenocide #EnforcedDisappearances

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

یقینا اس واقعے سے اندازہ ہو گیا ہوگا کہ یہاں آئین و قانون صرف کتابوں کی زینت ہیں،عوام کے تحفظ کا دعویٰ کھوکھلا ہے! آزادی مبارک، لیکن یاد رکھیں: جس ملک میں وردی والوں کو حساب نہیں دینا پڑتا، وہاں عوام کی عزت بھی محفوظ نہیں رہتی. پاک پتن کی یہ ویڈیو ریاستی منافقت کا منہ بولتا ثبوت

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پالیسی ہمیشہ سے لاہور اور اسلام آباد کے لیے خوشیاں اور جشن، جبکہ پختون، بلوچ اور دیگر محکوم قوموں کے لیے خون، آنسو اور قتل عام رہی ہے۔ #OnlyPTM #StopPashtunsGenocide

پاکستان کی پالیسی ہمیشہ سے لاہور اور اسلام آباد کے لیے خوشیاں اور جشن، جبکہ پختون، بلوچ اور دیگر محکوم قوموں کے لیے خون، آنسو اور قتل عام رہی ہے۔

#OnlyPTM  #StopPashtunsGenocide
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

طالب چوہدری صاحب، اگر واقعی کوئی آپریشن ہونا ہے، تو براہِ کرم ابتدا پنجاب سے کیجیے وہی پنجاب جو جیشِ محمد، لشکر طیبہ، حرکت المجاہدین اور پنڈی انسٹیٹیوٹ آف ٹیررازم جیسے گروہوں کی نرسری رہا ہے. ہمارے لیے آپ کی نام نہاد کارروائیاں صرف تباہی لائیں: ہمارے گھر مسمار ہوئے، کاروبار اجڑ

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

آزادی کیا ہے؟ اس کا مفہوم شاید پاکستان میں گم ہو چکا ہے! جہاں پارلیمانی نظام سے لے کر عدالتی دروازے تک سب کچھ یرغمال ہو، وہاں قومیں آزاد نہیں، مجبور ہوتی ہیں۔ 14 اگست کو سب کو غلامی مبارک ہو! #EnforcedDisappearances #StopWomenAbusing #14August2025 #IndependenceDay2025

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

جب دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ پنڈی میں ہو تو یہدشتگردی نہ ختم ہوئی ہے، نہ ختم ہوگی، کیونکہ یہ منافع بخش کاروبار ہے. یہ آپریشن پہلے بھی انہی نے کیے، عوام نے تعاون کیا، مگر اب مزاحمت سامنے ہے کیونکہ پچھلے 20 آپریشنز کا جواب تو دو، کیا نتائج نکلے؟ ہر بار دہشتگرد محفوظ، اور پشتونوں

جب دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ پنڈی  میں ہو تو یہدشتگردی  نہ ختم ہوئی ہے، نہ ختم ہوگی، کیونکہ یہ منافع بخش کاروبار ہے.  یہ آپریشن پہلے بھی انہی نے کیے، عوام نے تعاون کیا، مگر اب مزاحمت سامنے ہے کیونکہ پچھلے 20 آپریشنز کا جواب تو دو، کیا نتائج نکلے؟ 
ہر بار دہشتگرد محفوظ، اور پشتونوں
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

اس شخص نے وہ کارنامہ انجام دیا ہے جو اکثر لوگ صرف خوابوں میں سوچتے ہیں ، حق کے لیے گرجی ہوئی آواز، ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا جسم، اور امن کا بلند پرچم! اورکزئی کے غیرت مند نوجوانو! یہ تمہاری امید ہے، تمہاری پہچان ہے، تمہاری لڑائی کا سپاہی ہے.اسے اکیلا چھوڑنا اپنی آنے والی نسلوں کو

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

ان بے وقوفوں سے کوئی پوچھے، ملک کا آدھے سے زیادہ بجٹ ہڑپ کر جاتے ہیں اور پانی کے نکاس کا پتہ نہیں۔ پھر بڑے فخر سے بتا رہے ہیں کہ پانی میں پریڈ کر کے شاید دنیا میں کوئی کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ #سمندر_میں_جشن_آزادی #IndependenceDay2025

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

دیکھا ہوگا بڑے بالوں اور لمبی داڑھی والے فوجی، جو دن میں وردی میں اور رات کو طالبان کی ڈیوٹی سنبھالتے ہیں! حنیف پشتین #StopPashtunsGenocide

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

تمام پشتون اس بچی کی آواز بنیں اور اس ظلم کے خلاف اپنی بساط کے مطابق آواز بلند کریں اور کمپین چلائیں۔ #StopPashtunsGenocide #StopDroneAttacks

تمام پشتون اس بچی کی آواز بنیں اور اس ظلم کے خلاف اپنی بساط کے مطابق آواز بلند کریں اور کمپین چلائیں۔

#StopPashtunsGenocide #StopDroneAttacks
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے میر علی ایکم خیل میں فوجی کیمپ سے بلااشتعال فائرنگ، 12 سالہ بچہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی، اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں. ریاست کا وطیرہ بن چکا ہے کہ پختون اور بلوچ بچوں کو کولیٹرل ڈیمیج قرار دے دیا جاتا ہے. کیا واقعی کوئی سمجھتا ہے کہ عوام ان نسل کش

شمالی وزیرستان کے میر علی ایکم خیل میں فوجی کیمپ سے بلااشتعال فائرنگ، 12 سالہ بچہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی، اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں.
ریاست کا وطیرہ بن چکا ہے کہ پختون اور بلوچ بچوں کو کولیٹرل ڈیمیج قرار دے دیا جاتا ہے. 
کیا واقعی کوئی سمجھتا ہے کہ عوام ان نسل کش
Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کے لیے علی وزیر کا یہ قول ہی کافی ہے میں شہیدوں کا بیٹا ہوں، ضمیر نہیں بیچ سکتا! جو قافلہ شہیدوں کے لہو سے بنا ہو، اس میں اگر کوئی راستہ بدل لے تو یہ اس کی کمزوری ہے، قافلے کی نہیں. تمام ساتھی یاد رکھیں کہ ہمارے قائدمنظور جان کا کہنا کہ کسی سیاسی جماعت یا فرد کو محض

کچھ لوگوں کے لیے علی وزیر کا یہ قول ہی کافی ہے میں شہیدوں کا بیٹا ہوں، ضمیر نہیں بیچ سکتا!
جو قافلہ شہیدوں کے لہو سے بنا ہو، اس میں اگر کوئی راستہ بدل لے تو یہ اس کی کمزوری ہے، قافلے کی نہیں.
 تمام ساتھی یاد رکھیں کہ ہمارے قائدمنظور جان  کا کہنا کہ کسی سیاسی جماعت یا فرد کو محض