Saleem Akhtar (@saleemiakhtar) 's Twitter Profile
Saleem Akhtar

@saleemiakhtar

PIA HOUSING SOCIETY Lahore Pakistan

ID: 1401619237

calendar_today04-05-2013 07:10:12

123 Tweet

21 Takipçi

52 Takip Edilen

JI West Lahore - جماعت اسلامی غربی لاہور (@jiwestlhr) 's Twitter Profile Photo

#دوستمبرملک_گیرہڑتال امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے بجلی بلوں میں بےتحاشا اضافے کے خلاف 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے. اب خاموش نہیں رہیں گے #ElectricityBills

#دوستمبرملک_گیرہڑتال 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے بجلی بلوں میں بےتحاشا اضافے کے خلاف 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے.
اب خاموش نہیں رہیں گے

#ElectricityBills
JIP Trends (@jiptrends_) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی قیمتوں نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ 2 ستمبر کو جماعت اسلامی نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ابھی اس ہیش کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے۔ #ملک_گیرعوامی_ہڑتال

بجلی کی قیمتوں نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ 2 ستمبر کو جماعت اسلامی نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ابھی اس ہیش کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے۔
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Chaudhry Abdul Qayyum Gujjar (@chaudhryabdulq4) 's Twitter Profile Photo

غزہ نہیں جا سکتے، لاہور تو آ سکتے ہو نا ! 19 نومبر کو تاریخی غزہ مارچ کیمپس پل تا برکت مارکیٹ، 12 بجے دوپہر۔ شہید ہونے والے بچوں اور خواتین سے قلبی تعلق کے اظہار کے لئے اپنے اہل وعیال اور بچوں کے ساتھ آئیں۔

غزہ نہیں جا سکتے، لاہور تو آ سکتے ہو نا !
19 نومبر کو تاریخی غزہ مارچ
کیمپس پل تا برکت مارکیٹ، 12 بجے دوپہر۔ شہید ہونے والے بچوں اور خواتین سے قلبی تعلق کے اظہار کے لئے اپنے اہل وعیال اور بچوں کے ساتھ آئیں۔
Chaudhry Abdul Qayyum Gujjar (@chaudhryabdulq4) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ عظیم الشان غزہ مارچ کے کامیاب انعقاد کے بعد کارکنان جماعت اسلامی کا غزہ روڈ کی صفائی کا عمل مکمل۔ حل صرف جماعت اسلامی

الحمداللہ عظیم الشان غزہ مارچ کے کامیاب انعقاد کے بعد کارکنان جماعت اسلامی کا غزہ روڈ کی صفائی کا عمل مکمل۔
حل  صرف   جماعت   اسلامی
Chaudhry Abdul Qayyum Gujjar (@chaudhryabdulq4) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں اگلی حکومت انشاءاللہ جماعت اسلامی بنائے گی۔ کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حل صرف جماعت اسلامی

پنجاب میں اگلی حکومت انشاءاللہ جماعت اسلامی بنائے گی۔ کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حل   صرف   جماعت   اسلامی
Jamaat-e-Islami Lahore (@jamaatlahore) 's Twitter Profile Photo

خالد احمد بٹ پی پی 162 لاہور Khalid Ahmed Butt PP-162 Lahore Facebook: web.facebook.com/khalidahmedbut… #اب_صرف_ترازو_والے

خالد احمد بٹ
پی پی 162 لاہور

Khalid Ahmed Butt
PP-162 Lahore

Facebook: 
web.facebook.com/khalidahmedbut…

#اب_صرف_ترازو_والے
Jamaat-e-Islami Lahore (@jamaatlahore) 's Twitter Profile Photo

ضیاء الدین انصاری مصری شاہ پی پی 147 لاہور Zia uddin Ansari PP-147 Lahore Facebook: web.facebook.com/ZiaAnsariJIP #اب_صرف_ترازو_والے

ضیاء الدین انصاری
مصری شاہ پی پی 147 لاہور

Zia uddin Ansari
PP-147 Lahore

Facebook:
web.facebook.com/ZiaAnsariJIP

#اب_صرف_ترازو_والے
Jamaat-e-Islami Lahore (@jamaatlahore) 's Twitter Profile Photo

امیر العظیم این اے 126 لاہور Ameer ul azim NA-126 Lahore Facebook: web.facebook.com/ameerulazim.pk #اب_صرف_ترازو_والے

امیر العظیم 
این اے 126 لاہور

Ameer ul azim
NA-126 Lahore

Facebook:
web.facebook.com/ameerulazim.pk

#اب_صرف_ترازو_والے
Jamaat-e-Islami Lahore (@jamaatlahore) 's Twitter Profile Photo

کشمیر فلسطین مارچ بروز پیر - 5 فروری - صبح 11 بجے سٹیٹ بینک تا اسمبلی حال ،مال روڈ لاہور 5 February - Monday 11am 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑 - 𝐏𝐀𝐋𝐄𝐒𝐓𝐈𝐍𝐄 𝐌𝐀𝐑𝐂𝐇 State Bank to Assembly Hall, Mall road Lahore #مزاحمت_کانشان_ترازو #کشمیرڈے #طوفان_الأقصى #فلسطين #غزة_الآن

کشمیر فلسطین مارچ
بروز پیر - 5 فروری - صبح 11 بجے
سٹیٹ بینک تا اسمبلی حال ،مال روڈ لاہور

5 February - Monday 11am
𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑 - 𝐏𝐀𝐋𝐄𝐒𝐓𝐈𝐍𝐄 𝐌𝐀𝐑𝐂𝐇
State Bank to Assembly Hall, Mall road Lahore

#مزاحمت_کانشان_ترازو #کشمیرڈے #طوفان_الأقصى  #فلسطين #غزة_الآن
Salahudin ابو عبیدۃ (@inqilabi55) 's Twitter Profile Photo

اہل لاہور نے بھی #ترازو کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا این اے 162 امیر العظیم پی پی 126 سے خالد احمد بٹ کے حق میں لاہور سڑکوں پر نکل آیا آپ سے بھی اپیل ہے کہ چھوٹے چور اور بڑے چور سے نجات حاصل کرنے کیلئے #ووٹ_صرف_ترازوکا ورنہ اسی طرح مہنگائی پرداشت کرو گے Salahudin ابو عبیدۃ

Chaudhry Abdul Qayyum Gujjar (@chaudhryabdulq4) 's Twitter Profile Photo

الیکشن فراڈہی تھا۔ حقیقت یہ تھی کہ!! جماعت اسلامی کےعلاوہ سب ہی نےحسب توفیق و موقع دھاندلی کیPTI نے کے پی کے میں بیلٹ بکس بھرےپنجاب میں مسلم لیگ نے ROsکےذریعے نتائج بدلے۔ دیہی سندھ میں PPP نے سکھا شاہی مچائی اور کراچی میں MQM نے سارے ریکارڈ توڑڈالے بلوچستان کا ہمیں پتہ نہیں

الیکشن فراڈہی تھا۔
حقیقت یہ تھی کہ!!
جماعت اسلامی کےعلاوہ
سب ہی نےحسب  توفیق و موقع دھاندلی کیPTI نے کے پی کے میں  بیلٹ بکس بھرےپنجاب میں مسلم لیگ نے ROsکےذریعے نتائج بدلے۔ دیہی سندھ
 میں PPP نے سکھا شاہی مچائی
اور کراچی میں MQM نے سارے ریکارڈ توڑڈالے
بلوچستان کا ہمیں پتہ نہیں
Jamaat-e-Islami Lahore (@jamaatlahore) 's Twitter Profile Photo

مصر میں جعلی عدالتوں کا اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع، سمیت 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنانا ریاستی دہشتگردی ہے۔ جب مصر کی سرحد غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے، ڈکٹیٹر جنرل سیسی اپنے ملک میں اسرائیل اور استعماری طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے اخوان کی قیادت کو پھانسی

مصر میں جعلی عدالتوں کا اخوان المسلمون کے مرشد عام
محمد بدیع، سمیت 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنانا ریاستی دہشتگردی ہے۔ جب مصر کی سرحد غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے، ڈکٹیٹر جنرل سیسی اپنے ملک میں اسرائیل اور استعماری طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے اخوان کی قیادت کو پھانسی
Jamaat-e-Islami Lahore (@jamaatlahore) 's Twitter Profile Photo

کیا جماعت اسلامی کا ممبر بننے کے بعد میں فرقہ مودودی میں داخل ہو جاوں گا؟ مولانا مودودی کی راۓ ماننا ضروری ہو جاے گا؟ کیا جماعت اسلامی میں سب مولانا مودودی کے پیروکار ہیں؟ کیا یہ سب فرقہ مودودیت سے تعلق رکھتے ہیں؟ یہ سب جانیے امیر جماعت اسلامی پاکستان - حافظ نعیم الرحمن سے

Ahmed (@_44ah) 's Twitter Profile Photo

📢 بلوچ عوام کی آواز بن کر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ جاری ہے! 🔁 ابھی ٹویٹر پر اس جدوجہد کو اجاگر کرنے کے لیے ٹرینڈ کمپین کی جارہی ہے۔ بلوچ عوام کے حق میں آواز بلند کریں۔ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے #HaqDoBalochistanKo

📢 بلوچ عوام کی آواز بن کر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ جاری ہے!
🔁 ابھی ٹویٹر پر اس جدوجہد کو اجاگر کرنے کے لیے ٹرینڈ کمپین کی جارہی ہے۔
 بلوچ عوام کے حق میں آواز بلند کریں۔
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے 
#HaqDoBalochistanKo