
Salam صابر
@salaamsabir83
Journalist
ID: 1682083429381464064
20-07-2023 17:43:04
587 Tweet
1,1K Followers
191 Following








ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی بہن Nadia Baloch کے مطابق وہ اس وقت اپنے وکیل کے ساتھ ہدا جیل کے باہر ہیں انکے مطابق ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ اور گل زادی پر جیل کے اندار تشدد کیا گیا ۔۔ اور پاکستانی سیکورٹی اہلکار بلوچ ایکٹوسٹ بیبو بلوچ کو اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں ۔۔۔












