Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile
Sakun e Q'ulb

@sakun_qulb

باغی

ID: 1658257847199707137

calendar_today15-05-2023 23:48:03

1,1K Tweet

286 Takipçi

320 Takip Edilen

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

لوگ نہیں بدلتے بس ہماری آنکھوں پہ بندھی پٹی حالات کی ہوا سے کھل جاتی ہے۔ #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

دل پہ مت لینا کہ لوگوں کی تو باتیں یوں ہیں جیسے اُڑتے ہوئے کچھ تیر، نشانے ڈھونڈیں #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

اشرف المخلوقات کے علاوہ دنیا کی ہر چیز نہایت ہی معصوم ہے. صبح بخیر 💐 #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮐﭽﮫ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﮐﭽﮫ ﻧِﮑﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺑﮍﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ. #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

کسی نے پوچھا خزاں میں کیا خوبصورتی ہے، میں نے کہا — رُخصت ہوتے لمحوں۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نرمی۔ #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

پہلے لوگ خوش رہنے کی دعائیں دیتے ہیں پھر جب ہم خوش نصیب ہو جاتے ہیں تب بھی حسد کرتے ہیں. #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

زمانے میں کچھ لوگ اتنے بد ہوتے نہیں جتنے بدنام ہو جاتے ہیں. #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

اپنے معیار سے میں نیچے تو آنے سے رہا شیر بھوکا ہو، مگر گھاس تو کھانے سے رہا کر سکو تو میری چاہت کا یقین کر لینا اب تمہیں چیر کے میں دل تو دکھانے سے رہا!! #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

میں تیری تلاش میں دور تک بھٹک گیا مجھے راستے میں خدا ملا، تجھے کیا ملا #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے ۔۔۔ ایک صحیح بول نہیں پاتا ، دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اِختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فِکر کرنا نہیں چھوڑتا. #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

ذہنی جوانی یہ ہے جب آپکو احساس ہو جائے کہ سکون کسی جگہ کا نام نہیں بلکہ فیصلے کا نام ہے: جواب نہ دینے کا فیصلہ وضاحت نہ کرنے کا فیصلہ ثابت نہ کرنے کا فیصلہ اور کسی کے پیچھے نہ بھاگنے کا فیصلہ. #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں ، انسان کا نہیں. #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا، خراب ہوں گردشِ چشمِ مست سے اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے #قومى_زبان

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

سب کا سب کے بغیر گزارا ہو ہی جاتا ہے یہ صرف آپ کا وہم ہوتا ہے کہ آپ اہم ہیں ۔ #قومى_زبان