Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile
Dr.Sajid

@sajjiddr

𝑷𝒉𝑫 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒍𝒂𝒓📚| 𝑯𝒆𝒍𝒑𝒊𝒏𝒈 𝑶𝒕𝒉𝒆𝒓𝒔 𝑮𝒓𝒐𝒘 🩺

ID: 1722073917353803776

calendar_today08-11-2023 02:10:22

9,9K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

نیوٹن نے اگر گرے ہوئے سیب کی جگہ گرے ہوئے لوگ دیکھ لیے ہوتے تو آج ہم Gravity کی بجائے Humanity پڑھ رہے ہوتے!!

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

وہ گھر بیٹھے ہمارے موبائل کے ڈسپلے بدل سکتے ہیں تے پاکستانی کہندے نے اسیں فوٹو یوز کرن دی اجازت نیئں دینی😂

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

جو چیز مُجھے پسند ہے، ضروری نہیں کہ وہ دوسروں کو بھی پسند ہو ہر ذوق، ہر سوچ اور ہر پسند مُختلف ہو سکتی ہے، دوسروں کے انتخاب کا احترام کیجیے، جیسے آپ اپنے انتخاب کا احترام چاہتے ہیں. Good morning 🌞

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

خاموش چہرے پر لاکھوں پہرے ہوتے ہیں، ہر مسکراہٹ کے پیچھے گہرے زخم چھپے ہوتے ہیں۔

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجودہ ہے۔ (مطالعہ پاکستان) #FloodAlert

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

ایک جج صاحب تھے جنہوں نے ڈیم بنانے کیلیے فنڈ اکٹھا کیا تھا۔۔ #FloodAlert

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے حکمرانوں نے 78 سال سے کوئی مضبوط نہری نظام نہیں لا سکے ہیں، نتیجہ یہ ہے کہ اب انڈیا تھوڑا سا پانی چھوڑ دے، پورا پاکستان ڈوب جاتا ہے ، سب بے ایمان، کرپٹ ہیں ملک اور عوام کے ساتھ کوئی بھی وفادار نہیں۔ #FloodAlert #Pakistan

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں حالیہ سیلاب کا ذمہ دار کون ہے۔ ہر سال سیلاب آتا ہے لیکن اسکے باوجود کوئی انتظامات نہیں ۔ #FloodAlert #FloodsInPakistan

Dr.Sajid (@sajjiddr) 's Twitter Profile Photo

ہر دفعہ انہوں نے یہی چورن بیچا ہے۔ عوام کو بیوقوف بنایا ہے۔ عملی طور پر کچھ بھی نہیں کیا۔ #FloodAlert #FloodsInPakistan