سردار سجاد علی ڈوگر (@sajjadali8186) 's Twitter Profile
سردار سجاد علی ڈوگر

@sajjadali8186

SARDAR SAJJAD ALI DOGAR
HAJI SIRAJ ALI DOGAR FARMHOUSE KHAYABAN E AMIN HALLOKI LAHORE

ID: 880159178425282561

linkhttps://www.facebook.com/sardarsajjad.alidogar.3 calendar_today28-06-2017 20:21:15

704 Tweet

385 Takipçi

349 Takip Edilen

پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

جس کے سینے میں اداسی کا رہٹ چلتا ہو اس کو خیرات کی دو بوند خوشی کیا بھائے حمیدہ شاہین

جس کے سینے  میں  اداسی کا رہٹ چلتا  ہو
اس کو خیرات کی دو بوند خوشی کیا بھائے 

حمیدہ شاہین
Senator Ejaz Chaudhary (@ejazchaudhary) 's Twitter Profile Photo

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ #ShabeBarat #شب_برات

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

#ShabeBarat

 #شب_برات
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

قسمیں تھیں اور انکا کوئی کفارہ نہیں تھا وعدے تھے کئی اور نبھانے کے نہیں تھے افسوس کہ تاخیر سے احساس ہوا ھے افسوس کہ کچھ روگ لگانے کے نہیں تھے ایام ،....... محبت کے وہ آغاز کے ایام تہوار تھے ، لیکن وہ منانے کے نہیں تھے غلام محی الدین

قسمیں تھیں اور انکا کوئی کفارہ نہیں تھا 
وعدے تھے کئی اور نبھانے کے نہیں تھے 

افسوس  کہ تاخیر  سے احساس ہوا ھے 
افسوس کہ کچھ روگ لگانے کے نہیں تھے 

ایام ،....... محبت کے وہ آغاز کے ایام 
تہوار تھے ، لیکن وہ منانے کے نہیں تھے 

غلام محی الدین
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ اپنے اختیار میں کب ہوتا ہے۔ آدمی کے اپنے اختیار میں کچھ بھی نہیں، مگر جسے خدا چاہتا ہے، دیتا ہے۔ دعا سے کوئی گتھی سلجھ سکتی ہے؟ ہاں دعاؤں کو شرف قبولیت بخشنے والا اگر چاہے تو ،اور وہ کیا چاہتا ہے ، یہ کون جان سکتا ہے؟

سب کچھ اپنے اختیار میں کب ہوتا ہے۔ آدمی کے اپنے اختیار میں کچھ بھی 
نہیں، مگر جسے خدا چاہتا ہے، دیتا ہے۔
دعا سے کوئی گتھی سلجھ سکتی ہے؟
ہاں دعاؤں کو شرف قبولیت بخشنے والا اگر چاہے تو ،اور وہ کیا چاہتا ہے ، یہ کون جان سکتا ہے؟
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

قطرہ اب احتجاج کرے بھی تو کیا ملے دریا جو لگ رہے تھے سمندر سے جا ملے ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرف پھر یہ بھی چاہتا ہے اسے راستہ ملے اس دور منصفی میں ضروری نہیں وسیم جس شخص کی خطا ہو،اسی کو سزا ملے وسیم بریلوی

قطرہ اب احتجاج کرے بھی تو کیا ملے 
دریا جو لگ رہے تھے سمندر سے جا ملے 

ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرف 
پھر یہ بھی چاہتا ہے اسے راستہ ملے 

اس دور منصفی میں ضروری نہیں وسیم 
جس شخص کی خطا ہو،اسی کو سزا ملے 

وسیم بریلوی
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

تنہا ہی کر گئی یہ بدلتی ہوئی سرشت سب دل میں رہنے والے ہی دل سے اتر گئے اب کچھ نہیں کریں گے خلاف ِ مزاج ہم اکثر یہ خود سے وعدہ کیا، پھر مُکر گئے اس عہد_ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے (عرفان ستار)

تنہا ہی کر گئی یہ بدلتی ہوئی سرشت
سب دل میں رہنے والے ہی دل سے اتر گئے

اب کچھ نہیں کریں گے خلاف ِ مزاج ہم
اکثر یہ خود سے وعدہ کیا، پھر مُکر گئے

اس عہد_ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب
زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے

(عرفان ستار)
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

طلب لہو کی یہاں آج بھی رہی ، کل بھی سجا دو شہر کی گلیاں بھی اور مقتل بھی پکارتے تھے پرندے بھی وقت ہجر ہمیں صدائیں دیتا رہا ساتھ ساتھ جنگل بھی یہ آئینوں کی رفاقت میں رہنے والے لوگ شکستہ دل بھی نکلتے ہیں اور پاگل بھی کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

طلب لہو کی یہاں آج بھی رہی ، کل بھی
سجا دو شہر کی گلیاں بھی اور مقتل بھی

پکارتے تھے پرندے بھی وقت ہجر ہمیں
صدائیں دیتا رہا ساتھ ساتھ جنگل بھی

یہ آئینوں کی رفاقت میں رہنے والے لوگ
شکستہ دل بھی نکلتے ہیں اور پاگل بھی

کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں، خود کو جی بھر کے رلاؤں گا، چلا جاؤں گا چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں، اُن کو سینے سے لگاؤں گا، چلا جاؤں گا

مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں، 
خود کو جی بھر  کے رلاؤں گا، چلا جاؤں گا
چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں،
اُن کو سینے سے لگاؤں گا، چلا جاؤں گا
ℝ𝐢𝐝𝐚 𝔽𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 🐦 (@ridafatimaastro) 's Twitter Profile Photo

ہفتے کے سات دن کیوں؟ آج سے قریب چار ہزارسال پہلے عراق میں بابل اور نینوا کی تہذیب کے لوگ جب اوپر آسمانوں میں دیکھتے تو اُنہیں مہینے میں چاند گھٹتا بڑھتا نظر آتا۔۔ چاند کی پیدائش سے آدھے چاند تک سات دن، پھر پورے چاند تک سات دن ۔ مگر چاند کی پیدائش سے نئے چاند کی پیدائش تک

ہفتے کے سات دن کیوں؟

آج سے قریب چار ہزارسال پہلے عراق میں بابل اور نینوا کی تہذیب کے لوگ جب اوپر آسمانوں میں دیکھتے تو اُنہیں مہینے میں چاند گھٹتا بڑھتا نظر آتا۔۔ چاند کی پیدائش سے آدھے چاند تک سات دن، پھر پورے چاند تک سات دن ۔ مگر چاند کی پیدائش سے نئے چاند کی پیدائش تک
مستنصر حسین تارڑ (@mutansartarar) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی آپکو اچھا لگتا ہے تو لگنے دیں سنجیدہ مت لیں۔ دو چار ماہ میں وہ خود ہی کوئی ایسی حرکت کر دے گا کہ آپکو سکون آ جاۓ گا۔