Sajjad Ahmed Awan (@sajjad123786) 's Twitter Profile
Sajjad Ahmed Awan

@sajjad123786

ہمارے ہاں جہالت
شعور پر راج کرتی ہے ۔

ID: 1605079907075330048

calendar_today20-12-2022 05:57:52

144,144K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Nimra🌙 (@nimra_chand2) 's Twitter Profile Photo

الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے سُورَةُ النَّحۡلِ - 3

الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️
خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ

اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے

سُورَةُ النَّحۡلِ - 3
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️ اور تمہارے ربّ نے فرمایا، مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير! جمعہ مبارک!

﷽!

وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️
اور تمہارے ربّ نے فرمایا، مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک!
Warda Khan (@warda_insafian) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب خان کو نا اہل کر دیا ہری پور میں ضمنی الیکشن کا سروے، ن لیگ 1 لاکھ ووٹ سے عبرت ناک شکست سے دو چار ہو گی، ان شاءاللہ

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ جلسہ گاہ بھرنا شروع نماز جمعہ ہوتے ہی کارکنان بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں

Sajjad Ahmed Awan (@sajjad123786) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت مختصر ہے!! رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں، جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو، معاف کرو، محبت بانٹو اور نیکی کماؤ، کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی۔۔۔

Sajjad Ahmed Awan (@sajjad123786) 's Twitter Profile Photo

اِک شہرِ خواب ہم نے بسایا تھا ، اور پھر اُس میں رہے نہ اُس کے مضافات میں رہے!

Sajjad Ahmed Awan (@sajjad123786) 's Twitter Profile Photo

تم نہیں غم نہیں شراب نہیں ایسی تنہائی کا جواب نہیں گاہے گاہے اسے پڑھا کیجیے دل سے بہتر کوئی کتاب نہیں جانے کس کس کی موت آئی ہے آج رخ پہ کوئی نقاب نہیں وہ کرم انگلیوں پہ گنتے ہیں ظلم کا جن کے کچھ حساب نہیں

GhaM-E-ZeeST (@ranabilal864965) 's Twitter Profile Photo

#اَلسَّلَامُ_عَلیکُم_وَ_رَحْمَۃ_اللہ_وَ_بَرَکتہ یا الله ہمیں بُرے اخلاق سے بچا ہمارے اخلاق کو ایسا بنا دے جو تجھے پسند ھو🤲🏽 #قومی_زبان 🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀

#اَلسَّلَامُ_عَلیکُم_وَ_رَحْمَۃ_اللہ_وَ_بَرَکتہ 
یا الله ہمیں بُرے اخلاق سے بچا ہمارے اخلاق کو ایسا بنا دے جو تجھے پسند ھو🤲🏽
#قومی_زبان 
🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀❤🥀
🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 اے ہمارے رب ! تو نےہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سےہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری، اور صرف تیری ذات وہ ہے جوبے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔ سورۃ آل عمران،۸

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ

صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇

اے ہمارے رب ! تو نےہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سےہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری، اور صرف تیری ذات وہ ہے جوبے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔ 

 سورۃ آل عمران،۸
Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 🌹🥀صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🥀🌹 إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹

    🌹🥀صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🥀🌹

إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۚ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
Isaac khan (@ishkh52) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍 صبــــــاح النــــــور و الــــرحمــــۃ 🌿 اللہ سے مانگتے وقت یہ نہ سوچیں کہ کیسے ہوگا — بس یہ یقین رکھیں کہ ہو کر رہے گا۔ وہ “کُن” کہنے والا رب ہے، اسے ناممکن کا مطلب ہی نہیں آتا۔ بس دل میں دعا رکھیں، اور یقین میں روشنی… 🌸✨

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
صبــــــاح النــــــور و الــــرحمــــۃ 🌿

اللہ سے مانگتے وقت یہ نہ سوچیں کہ کیسے ہوگا —
بس یہ یقین رکھیں کہ ہو کر رہے گا۔
وہ “کُن” کہنے والا رب ہے،
اسے ناممکن کا مطلب ہی نہیں آتا۔
بس دل میں دعا رکھیں،
اور یقین میں روشنی… 🌸✨
Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ صبح بخیر 🌸 اللّٰہ کرے آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، خوشیوں اور رحمتوں سے بھرا ہو۔ ہر پریشانی، سکون میں بدل جائے، ہر دعا قبولیت کا درجہ پائے، اور آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے 🌷✨ اللّٰہم ارزقنا یوماً جمیلاً، وعملاً مقبولاً، ورزقاً واسعاً،

Nimra🌙 (@nimra_chand2) 's Twitter Profile Photo

الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اےایمان والو! دگنا چوگنا سود نہ کھاؤ اور خدا سے ڈرو تاکہ نجات حاصل کرو سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 130

الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ❤️
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

اےایمان والو! دگنا چوگنا سود نہ کھاؤ اور خدا سے ڈرو تاکہ نجات حاصل کرو

سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 130
Sajjad Ahmed Awan (@sajjad123786) 's Twitter Profile Photo

کوئی شخص بھی ہمیشہ مصروف نہیں ہوتا یہ آپ کی اہمیت پہ منحصر ھے کہ آپ اسکی فرصت کے لمحات میں کونسے نمبر پہ آتے ہیں