
Sajid Ali
@sajidalipat
Principal: Al Miraj Public School 24GB| Secretary Social Media (PAT) Jaranwala | @PATOfficialPK @PATJaranwala @Tahirulqadri @TahirulQadriUR @MinhajulQuran
ID: 1247672892
07-03-2013 01:56:20
3,3K Tweet
42 Followers
173 Following


جماعت اسلامی کے کارکن دفعہ 144 کو روندتے ہوئے تمام ناکے توڑتے ہوئے اور کنٹینر پھلانگتے ہوئے ڈی چوک اسلام آباد تک پہنچ گئے کیپیٹل پولیس نے خوامخواہ جماعت اسلامی کو بجلی کے بلوں کے خلاف مظاہرے سے روکنے کی کوشش کی جماعت اسلامی نے نہ کسی سے مظاہرے کی اجازت مانگی نہ کسی پابندی کو مانا









بہت اچھی بات ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتا اسے ہم پاکستانی نہیں مانتے ، ذرا پتہ کروائیں کہ آج جب لاپتہ ایم این اے حاجی امتیاز کی ملتان ائرپورٹ پر گرفتاری ڈال کر کہا گیا کہ وہ قطر فرار ہو رہے تھے تو ان کے پاس تو پاسپورٹ ہی نہیں تھا ،جھوٹ بولنے والی ریاست پر کون اعتبار کرے؟


قائداعظمؒ کے پاکستان کو سب نے مل کر تباہ کیا۔ پاکستان بچانے کیلئے قومی دولت لوٹنے والوں کو پھانسیاں دینا ہوں گی۔ معاشی مساوات کیلئے لینڈ ریفارمز ناگزیر ہیں: قائداعظم کے یوم وفات پر دعائیہ تقریب میں سیکرٹری PAT کا اظہار خیال Khurram Nawaz Gandapur #Quaid_e_Azam #September11 #QuaideAzam





