Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile
Saima Farooq 🇵🇰

@saimafarooq

Personal Secretary to CM Punjab @MaryamNSharif
Leader ❤️ @NawazSharifMNS

ID: 460012924

calendar_today10-01-2012 08:58:36

87,87K Tweet

294,294K Followers

916 Following

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

There’s a theme of the month in all government schools of Punjab. This month’s theme is “عدل”. Heartened to see the students speaking such fluent Punjabi! Wow! 💚🇵🇰

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

CM Special Initiatives Updates: *Himmat Card* *Dhee Rani* *Assistive Devices* *Launching of Phase Three of Himmat Card:* •Launching ceremony of CM Himmat Card phase three was held today. In this phase, 35,000 Persons with Disabilities (PWDs) not-fit-to-work will be included

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک شعبہ پر وزیراعلی پنجاب کی نظر ہے پنجاب کی خوش قسمتی کہ اس کا ایسا حکمران ملا ہے جو پنجاب کی دھرتی سے پیار کرتا ہےاس کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے ہر وقت کوشاں ہے

ہر ایک شعبہ پر وزیراعلی پنجاب کی نظر ہے 
پنجاب کی خوش قسمتی کہ اس کا ایسا حکمران ملا ہے جو پنجاب کی دھرتی سے پیار کرتا ہےاس کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے ہر وقت کوشاں ہے
Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's largest Rescue Operation! 35000 Boat Trips for Evacuation. 218,831 Flood Victims Rescued in September 2025. 459,151 Stranded Citizens & Animals Rescued Till now. Maryam Nawaz Sharif 's Punjab

Pakistan's largest Rescue Operation!

35000 Boat Trips for Evacuation.

218,831 Flood Victims Rescued in September 2025.

459,151 Stranded Citizens & Animals Rescued Till now.
 <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 's Punjab
Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

Today Iam pleased to gift Lahore 40 more buses, in addition to the trial fleet. By December, 70 more will arrive, taking the city’s total to 170. With Sheikhupura, Nankana, and Kasur included, the Lahore division will have around 500 buses by year-end, InshaAllah Maryam Nawaz Sharif

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

اب نوجوان نسل مریم نواز جیسی وزیر اعلی کی سربراہی میں ہے جو اپنے بچوں کی طرح قوم کے بچوں کو دوسروں کی عزت کرنے کا درس دیتی ہے دیکھیں نوجوان نسل اچھی بات سیکھتی بھی ہے اور غلط بات کرنے والے کا منہ بھی توڑتی ہے

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif Center of Excellence, first ever public sector preschool offering free international standard education, launched under leadership of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif

Nawaz Sharif Center of Excellence, first ever public sector preschool offering free international standard education, launched under leadership of CM Punjab <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

These are for patients travelling to and from Murree and Galiyat to recently inaugurated Nawaz Sharif cardiology centre Samli. It is free.

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

بہترین اور خوبصورت بس سٹاپ ۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ہر روز پنجاب کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

کوئی پنجابی بھائی یا بہن نہیں چاہے گا کہ پنجاب سندھ یا خیبرپختونخواہ کے نقش قدم پر چلے لیکن ہر سندھی یا پختون بھائی اور بہن چاہے گا کہ ان کے صوبے میں پنجاب جیسی ترقی آئے کام خود بولتا ہے

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

سڑکوں کا بھی ایسا ہی حال ہے پھر وہاں کے لوگوں کو مریم نواز جیسی وزیر اعلی کی آرزو کیوں نہ ہو

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

ستھرا پنجاب کے ورکرز کو راشن کارڈ میں مریم نواز کی طرف سے ہر مہینے تین ہزار روپے ملیں گے 👏 #SaafSuthraPunjab

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

ایک خاتون نے نہ صرف پنجاب سےجرم کی صفائی کی، کوڑا کرکٹ کی صفائی کی بلکہ انکے دماغوں کی بھی صفائی کردی جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں #SaafSuthraPunjab

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

جب یہ سفر شروع ہوا تو وزیر اعلی کو مشورہ دیا گیا کہ یہ پروجیکٹ پہلے لاہور اور پھر مرحلہ وار دوسرے ڈسٹرکٹ میں لانچ کیا جائے لیکن وزیراعلی پنجاب نے کہا نہیں میں یہ پورے پنجاب میں ایک ساتھ لانچ کروں گی پھر ایسا ہی ہوا آج یہ منصوبہ پورے پنجاب میں یکساں کامیابی سے کام کر رہا ہے

یہ ورکر سوچتے تو ہوں گے وزیراعلی نے ان کی وردی پہن کر اس وردی کی نہ صرف عزت بڑھائی ہے بلکہ ان کی محنت مزدوری کو باعث فخر بنا دیا ہے

یہ ورکر سوچتے تو ہوں گے وزیراعلی نے ان کی وردی پہن کر اس وردی کی  نہ صرف عزت بڑھائی ہے بلکہ ان کی محنت مزدوری کو باعث فخر بنا دیا ہے
Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق کراچی سے ہے پنجاب میں جاؤ تو پتا لگتا ہے کوئی حکومت کام کر رہی ہے پنجاب ہیرو بن گیا ہے اور ہم تو بس ایکسٹرا بن کر رہ گئے ہیں

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کے لیے استعمال ہونے والی جدید مشینری کا فورٹریس اسٹیڈیم میں معائنہ کیا پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ میں یہ مشینری آج سے چلی جائے گی اب آپ کے گلی محلے گاؤں شہر کی صفائی ستھرائی جدید مشینری سے ہو گی