Saif Ali Durrani (@saifalidurrani2) 's Twitter Profile
Saif Ali Durrani

@saifalidurrani2

Student

اللھم عجل لیولیک الفرج

ID: 1557307852561195014

calendar_today10-08-2022 10:08:45

126,126K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

میری ساس کہتی ہے جب تک میرے چھوٹے بیٹوں کی شادی نہیں ہوتی انکا ٹائم پاس کروائو۔ استغفراللہ اداروں سے Request ہے سب سے پہلے ان بہن کے شوہر اور ساس کو پکڑا جائے دونوں بیغیرتوں کو کوڑے ماریں جائیں۔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

40 اسلامی ممالک کی فوج کے کمانڈر سابقہ جنرل راخیل شریف اس وقت کدھر ھے کوئی لائحہ عمل؟

40 اسلامی ممالک کی فوج کے کمانڈر سابقہ جنرل راخیل شریف اس وقت کدھر ھے
کوئی لائحہ عمل؟
Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں آپ نے آخری بار پیٹرول کتنے میں ڈلوایا تھا؟؟؟

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

سمجھایا بھی تھا اچھی بچیاں رات کو گھر سے باہر نہیں نکلتیں وڈّے پائی جان غصّہ کرتے ہیں 🥹 #iranisraelwar

SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

آپکے لیے Breeze کا خوبصورت سوٹ لے کر آئ ہوں اگر دل چاہے تو ضرور آرڈر کرے اور مناسب قیمت میں ہوم ڈیلیوری حاصل کرے 🛍️😍

آپکے لیے Breeze کا خوبصورت سوٹ لے کر آئ ہوں اگر دل چاہے تو ضرور آرڈر کرے اور مناسب قیمت میں ہوم ڈیلیوری حاصل کرے 🛍️😍
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے ہر روز سوال پوچھا جاتا کہ آپ سنگل ھے منگل ھے یا ریلشن شپ میں ھے 😹😹 اور بھائی میں مشکل میں ہوں🤣😹🤣😹🤣😹🤣😹🤣

Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

امریکہ سے ایک ڈیل ضیاء الحق نے بھی کی تھی مگر پھر اسی امریکہ نے ڈیل اور ڈھیل کینسل کر کے ضیاء الحق کے پرخچے اڑا دئے تھے عاصم منیر کے انجام کا آغاز بھی ہو چکا ھے