Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile
Fatima sahar

@saharf_pak

Follower of Ahl Bait ع Supporter of oppressed People

ID: 1842784187624951809

calendar_today06-10-2024 04:29:41

5,5K Tweet

1,1K Takipçi

457 Takip Edilen

Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

✨ترک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ترکیہ نے بعض ایرانی اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ 🔹ترکیہ ٹوڈے نےلکھا کہ انقرہ نے ایران کی مبینہ ’’یورینیم افزودگی کی سرگرمیوں‘‘سے متعلق متعدد افراد اور اداروں کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ 👈یہ لعین اردوگان امریکہ کا سب سے تعبدار کتا نکلا

✨ترک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ترکیہ نے بعض ایرانی اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

🔹ترکیہ ٹوڈے نےلکھا کہ انقرہ نے ایران کی مبینہ ’’یورینیم افزودگی کی سرگرمیوں‘‘سے متعلق متعدد افراد اور اداروں کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔
👈یہ لعین اردوگان امریکہ کا سب سے تعبدار کتا نکلا
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان اپنے سابق سینیٹر اور گلوبل فلوٹیلا کے مغویوں کے لئے ایسا الٹیمیٹم جاری کرے گا؟ #SumudFlotilla

کیا پاکستان اپنے سابق سینیٹر اور گلوبل فلوٹیلا کے مغویوں کے لئے ایسا الٹیمیٹم جاری کرے گا؟
#SumudFlotilla
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

✨کاروان صمود، کشتیوں پر سوار لوگ دشمن کے سامنے ڈٹ گئے بعض لوگوں کی طرف سے بھوک ہڑتال کی اطلاعات ہیں #SamudFlotilla

✨کاروان صمود، کشتیوں پر سوار لوگ دشمن کے سامنے ڈٹ گئے 

بعض لوگوں کی طرف سے بھوک ہڑتال کی اطلاعات ہیں
#SamudFlotilla
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

✨بابا آپ فلسطین کے لئے ویڈیو کیوں نہیں بناتے ہو ؟؟ بابا چی کے نام سے معروف ہونے والے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ننھے بچے کا اپنے والد سے سوال باپ کی شرمندگی ۔۔۔۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

میری پسندیدہ ترین دعا۔ دُعاِ کُمیل۔ اُس کو زندگی میں ایک مرتبہ تو کم از کم ضرور پڑھیئے گا اور اُردو ترجمعے میں پڑھئیے گا تاکہ سمجھ سکیں۔ اللہ کے سامنے بندے کی حقیقت پتہ چل جاتی ہے اس دعا کے بعد۔

میری پسندیدہ ترین دعا۔ دُعاِ کُمیل۔ اُس کو زندگی میں ایک مرتبہ تو کم از کم ضرور پڑھیئے گا اور اُردو ترجمعے میں پڑھئیے گا تاکہ سمجھ سکیں۔ 

اللہ کے سامنے بندے کی حقیقت پتہ چل جاتی ہے اس دعا کے بعد۔
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

✨ افسوس یہ صرف اس مرد مجاھد کے رخصار پر یہودی فوجی نے بٹ نہیں مارا بلکہ ھم چوبیس کروڑ عوام اور ایٹمی طاقت کی افواج کے منہ پر تھپڑ مارا ہے اسکا حساب ھم کب لینگے ؟؟؟ #GlobalSumudFlotilla Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

✨ افسوس یہ صرف اس مرد مجاھد کے رخصار پر یہودی فوجی نے  بٹ نہیں مارا بلکہ ھم چوبیس کروڑ عوام اور ایٹمی طاقت کی افواج کے منہ پر تھپڑ  مارا ہے 
اسکا حساب ھم  کب لینگے ؟؟؟
#GlobalSumudFlotilla 
<a href="/SenatorMushtaq/">Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان</a>
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

دوائی اور خوراک غزہ بےشک نہ پہنچا سکا مگر اور بہت کچھ پوری دنیا تک پہنچا گیا: مظلوموں کی آواز غ ز ہ کا دکھ انسانیت کی ہمدردی ظلم کا حصار توڑنے پر اقوامِ عالم کا ایکا زرایل کا سفاک بھیانک چہرہ دنیا کو دکھانے میں پوری طرح کامیاب رہا اور یہی اس کا ایک بڑا مقصد!!! #SumudFlottilla

دوائی اور خوراک غزہ بےشک نہ پہنچا سکا
مگر
اور بہت کچھ پوری دنیا تک پہنچا گیا:
مظلوموں کی آواز
غ ز ہ کا دکھ
انسانیت کی ہمدردی
ظلم کا حصار توڑنے پر اقوامِ عالم کا ایکا
زرایل کا سفاک بھیانک چہرہ دنیا کو دکھانے میں پوری طرح کامیاب رہا
اور یہی اس کا ایک بڑا مقصد!!!
#SumudFlottilla
Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

🌊🚢 `گلوبل صمود فلوٹیلا` پر اسرائیلی حملہ صرف کشتی پر نہیں بلکہ *انسانیت، عدل اور ضمیر پر حملہ ہے!* اب وقت ہے کہ دنیا کے ادارے اور امت مظلوم فلسطین کے ساتھ عملی قدم بڑھائیں۔ ✊ اگر خاموشی اختیار کی گئی تو تاریخ ہر ایک کو ظالموں کا شریک جرم لکھے گی۔ #SumudFlottilla

🌊🚢 `گلوبل صمود فلوٹیلا` پر اسرائیلی حملہ صرف کشتی پر نہیں بلکہ *انسانیت، عدل اور ضمیر پر حملہ ہے!*

اب وقت ہے کہ دنیا کے ادارے اور امت مظلوم فلسطین کے ساتھ عملی قدم بڑھائیں۔ ✊ اگر خاموشی اختیار کی گئی تو تاریخ ہر ایک کو ظالموں کا شریک جرم لکھے گی۔
#SumudFlottilla
IRANاردو (@irn_urdu) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ ⚡ اسرائیل میں بحرالمیت کے علاقے کے ایک ہوٹل کے کارکنوں کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

بریکنگ ⚡
 اسرائیل میں بحرالمیت کے علاقے کے ایک ہوٹل کے کارکنوں کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
Iran English (@iranenglish5) 's Twitter Profile Photo

Breaking ⚡ 🇵🇸 Extensive bombing reported across Gaza as Israeli Occupation Forces intensify attacks on residential and strategic areas.

Breaking 
⚡
🇵🇸 Extensive bombing reported across Gaza as Israeli Occupation Forces intensify attacks on residential and strategic areas.
Iran English (@iranenglish5) 's Twitter Profile Photo

Breaking ⚡ Sardar Qaani; After the Maghrib prayer on October 7th I met with Sayyed Hassan Nasrallah.Not only did we and Sayyed Hassan Nasrallah not have information about the October 7th operation, but even Hamas leaders, such as the martyr Haniyeh, had no information about it

Breaking 
⚡
Sardar Qaani; After the Maghrib prayer on October 7th I met with Sayyed Hassan Nasrallah.Not only did we and Sayyed Hassan Nasrallah not have information about the October 7th operation, but even Hamas leaders, such as the martyr Haniyeh, had no information about it