سفیر (@safirislami) 's Twitter Profile
سفیر

@safirislami

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏تو نے پوچھا ہے مگر کیسے بتائیں تجھ کو...

ID: 2856968688

linkhttps://twitter.com/search?q=from:SAfirIslami/exclude:replies calendar_today15-10-2014 17:49:46

35,35K Tweet

1,1K Followers

45 Following

بدر (@badar2244) 's Twitter Profile Photo

اتنا آساں تو نہیں عمر کا کٹنا ، تنہا جانا ہمراہ ترے اور پلٹنا ، تنہا دکھ بچھڑنے کا نہیں اسکی اسی بات کا ہے “اب مسائل سے مری جان نمٹنا ، تنہا” کومل جویہ

بدر (@badar2244) 's Twitter Profile Photo

کسی راہ چلتے شخص کی دلکشی اسکی مسکراہٹ اگر آپ کو منزل سے بھٹکا دے تو آپ ساری زندگی سنبھل نہیں پاتے۔ آپ کا عزم اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے جو کسی خوبصورت شخص کی مسکراہٹ کی نذر ہو جائے اور آپ کو ایک ایسے شاندار مستقبل سے محروم کر دے جس میں ہر قدم پہ مسکراہٹ ہے ۔

Jay🇲🇾جیدی (@mindles_jay) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰہ!! میں تجھ سے ایمان کی سلامتی جنت میں محمد کی مجلس اور تیرا دیدار قرآن و سنت سے انسیت،صالحین کا ساتھ والدین کی مغفرت،صحت مند روح و جسم رزق کی فراخی،رشتوں کی مٹھاس،سچائ سے رغبت،گھر عمر اور کاروبار میں برکت مانگتا ہوں اے اللّٰہ تو ہی عطا کرنے اور نوازنے والا ہے #دن_بخیر

uzma ali (@un_uzma) 's Twitter Profile Photo

*_کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے.* *_وہ سہتا ہے, وہ سیکھتا ہے,وہ بدل جاتا ہے.!!✨

Noshin🦋 (@nia97622332) 's Twitter Profile Photo

خود کو آباد کرو سنو اے نفسِ غمگین سنو کہ مرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں...

خود کو آباد کرو سنو اے نفسِ غمگین سنو
کہ مرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں...
🇦🇪🇵🇰 ڪرن ڪامران 𓇼 (@kirankamran2025) 's Twitter Profile Photo

اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے #منزل کی طرف دوگام چلوں اور سامنے منزل آ جائے ۔

Sheerin Umair شیرین عمیر (@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے میں اپنی ہی بانہوں میں ،سر رکھ کے رو پڑا ! #قومی_زبان

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں ،سر رکھ کے رو پڑا !

#قومی_زبان
سفیر (@safirislami) 's Twitter Profile Photo

دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہے تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے فیض

سفیر (@safirislami) 's Twitter Profile Photo

کوئی وعدہ نہیں ہم میں نہ آپس میں بہت باتیں نہ ملنے میں بہت شوخی نہ آخرِ شب کوئی مناجاتیں مگر ایک ان کہی سی ہے جو ہم دونوں سمجھتے ہیں عجب ایک سرگوشی سی ہے جو ہم دونوں سمجھتے ہیں

سفیر (@safirislami) 's Twitter Profile Photo

میں نے دُشمن کو بھی احساسِ محبت بخشا میرے اپنے مجھے نفرت کی سزا دیتے ہیں

رابیل (@ariela_kyris) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ خدا سے بڑھ کر انسان پہ حق نہیں رکھتے۔ کیا خدا اپنے نہ ماننے والوں سے سب کچھ چھین لیتا ہے؟ اگر نہیں چھینتا تو سوچیے آج باپ، بھائی یا شوہر خود کو عورت کی زندگی میں کیا سمجھتے ہیں ؟؟؟

رابیل (@ariela_kyris) 's Twitter Profile Photo

امامؑ ساتھ تھا اور میرِ کارواں تُو تھی، سمجھ سے بالا ہے تیرا مقام عونؑ کی ماں۔ 🖤🖤🖤

Sabra Karim (@sabkarim) 's Twitter Profile Photo

we have become cruelly indifferent to what happens around us! Few years ago at isb our next door house caught fire بھائی بغیر سوچے گھر میں داخل ہو گئے اس طرح اور بھی کئی لوگ شامل ہوتے گئے حمیرہ کے والدین ضرور خفا ہوں گے، لیکن وقت گذر گیا وہ جان سے چلی گئی، اب کیسی ناراضگی؟

ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

کوئی سندری غلطی سے بھی تعریف کر دے تو تین دن تک کروٹیں بدل بدل کر اسکے ساتھ فیوچر کے سپنے دیکھنے لگتا ہوں. #راجا