
Safeer bh
@safeer_bh
Allah is great, so protect us.I love Imran khan
ID: 1663905676962283523
31-05-2023 13:50:16
6,6K Tweet
126 Followers
1,1K Following





سید علی بخاری، محترمہ کنول شوزب، نعیم حیدر پنجوتہ کے ساتھ بنی گالہ میں سبین یونس، نغمہ خالد، عائشہ ارم اور شیخ سعید صاحب۔ دیگر ورکرز بھی موجود۔ اللہ کا شکر ہے بشری بی بی خیریت سے ہیں Kanwal Shauzab MNA Naeem Haider Panjutha Syed M Ali bokhari PTI Naghma Khalid















25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ #28YearsOfStruggle