Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile
Saeed Baloch

@saeedimrankhan

Day dreamer night thinker • #Journalist • #Scriptwriter • #Entertainment_Educationalist • Ex-V.P of Press Association of #SupremeCourt

ID: 351952422

linkhttps://www.youtube.com/@saeedimrankhan calendar_today09-08-2011 23:19:22

43,43K Tweet

8,8K Followers

619 Following

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

2 ہزار لاپتا افراد کی رہائی کے لیے آپ 25 کروڑ لوگوں کی زندگیوں کا سودا کر رہے ہیں یہ جانتے ہوئے کہ یہ دو ہزار لوگ رہائی کے کچھ عرصے کے بعد شاید دوبارہ لاپتا کر دیئے جائیں

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے مختلف مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے ہیں یہ انتخابی عذرداریوں سے متعلق مقدمات نہیں ہیں بلکہ یہ مقدمات حلقہ بندیوں کے خلاف اٹھائے گئے اعتراضات سے متعلق ہیں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 21(3) حلقہ بندیوں سے متعلق ہے

مخصوص نشستوں کا فیصلہ تبدیل کرنے کے لیے کم از کم چار ججز کو اپنے رائے تبدیل کرنا پڑے گی، ان آٹھ ججز میں سے چار ججز اپنی رائے تبدیل کرتے نظر نہیں آتے، اگر دو یا تین ججز بھی اپنی رائے تبدیل کریں اور وہ تمام جج صاحبان جسٹس جمال مندوخیل یا جسٹس امین الدین کے اختلافی نوٹ کی حمایت کریں

Sumeera Riaz (@sumeeraali7) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے وقتی طور پر1971 جیسے سانحہ سے بج گئے۔حکومت کی حالت ایسی ہےکہ آپ جب جوئے میں ہارنے لگیں تو آپ اپنا سب کچھ داو پہ لگا دیتے ہیں.یہ آئین کو مسخ کرنے جارہے ہیں۔عامر متین میں نے پچھلے200 سال میں کہیں ایسا نہیں دیکھا کہ آئین کی نفی کیلئے ایک آئینی عدالت لے آئیں۔ سلمان اکرام راجہ

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

آئین کو دوبارہ لکھنے کے الزام کسی پر لگتے رہے اور مجرم کوئی اور نکلا، میرے خیال میں ہمارا آئین ون لائنر ہونا چاہیے "جس کی لاٹھی اس کی بھینس"

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

ویسے جب سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس چل رہا تھا تو ملزم جج قاضی فائز عیسیٰ کے جواب کی تیاری میں 10 رکنی فل کورٹ میں شامل ایک جج نے مدد کی تھی، ممکن ہے ایسا اب بھی ہوا ہو، بس ڈرامے کے کردار بدل گئے ہیں

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کا کردار ملٹری کورٹس کیس کے دوران بھی انتہائی شرمناک رہا ہے، اٹارنی جنرل غیر آئینی اور بنیادی حقوق سے متصادم سوچ رکھنے والا انسان ہے

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

وسیم عباسی بھی شاید کھل کر شریف خاندان کی ویٹ لفٹنگ کرنے لگا ہے، تین مئی کو سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس کے دوران نواز شریف کی حکومت کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کمیشن کے ممبران کو کہا تھا کہ حکومت ایک آئینی پیکج لے کر آ رہی ہے، جب ساڑھے چار ماہ پہلے نواز شریف کا

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا ایک اور معاشی بارودی سرنگ ہے جو آئندہ حکومت کے لیے آج سے بچھائی جا رہی ہے، موقف یہ اختیار کیا جا رہا ہے کہ حکومت کے پاس پینشن کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں ہیں اس لیے مدت ملازمت پڑھائی جائے، تین سال بعد اگر کوئی اور حکومت ہوگی اور اس وقت

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں صنم جاوید ایک منتقم مزاج جعلی وزیر اعلی کے خاص نشانے پر ہیں۔دن رات پولیس کا صنم کے گھر بغیر وارنٹ کے گھس جانا معمول ہے۔ابھی کچھ دیر قبل بھی پولیس نے صنم کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ ثنا خوان تقدیس مریم کہاں ہیں Stay strong Sanam Javaid Khan

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

میرا دوست سعید بلوچ Saeed Baloch اور میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے متعلق بلکل درست ثابت ہوئے۔ بہت سے مہان لوگ انکی شخصیت سے دھوکہ کھا گئے تھے کہ یہ جسٹس کارنیلئس کا اوتار ہوں گے لیکن ہمیں یقین تھا کہ یہ افتخار چوہدری اور جسٹس منیر کو بھی شکست سے دوچار کریں گے

خان کا سپاہی (@khan_key_sath) 's Twitter Profile Photo

اگلے الیکشن میں! یہ نام نہاد تجزیہ نگار کونسی دنیا میں رہتے ہیں؟ انکو کوئی بتائے کہ ن لیگ آٹھ فروری کے اسی الیکشن میں ہی ق لیگ بن چکی تھی۔ جیسے شجاعت حسین احمد مختار سے ہار گیا تھا ویسے ہی نواز شریف اپنی دونوں سیٹیں ہار گیا۔ اور ق لیگ ہونا کیا ہوتا ہے؟

Bina Shahid (@faraz_bina) 's Twitter Profile Photo

Sajjad Saab Currently, 90 countries have constitutional courts that work separately from the Supreme Court. However,the basis of Pakistani system is common law. High Courts and Supreme Court exist as "Constitutional Courts" of jurisdiction.

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

کوئی نیا صحافی ایسی بھونڈی دلیل دے تو بات سمجھ بھی آتی ہے لیکن وسیم عباسی جیسے سینیئر صحافی کی جانب سے اس طرح کی فضول بات کرنا ان کی اپنی ساکھ متاثر کر رہی ہے

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

سر ایک ہی کیس میں تین فیصلے اور دو وضاحتیں جاری کرنا کون سا نظریہ کہلاتا ہے؟؟؟ سر جسٹس منصور علی شاہ کو چاہیے تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی طرح درخواست گزاروں کو اپنے چیمبر میں بلاتے، ان سے فیصلے کی تحریر لکھواتے اور اس کے بعد ایک ہی کیس میں دو پریس ریلیز کے ساتھ تیسری بار فیصلہ جاری

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

ہائے۔۔۔ ماں صدقے جائے، قاضی صاحب نہیں مان رہے ورنہ حکومت تو ہر چیز پلیٹ میں رکھ کے ان کے سرہانے کھڑی ہے ایک سروے کے مطابق آرمی چیف کے ساتھ بھی 87 فیصد عوام تھی، قاضی صاحب نے کون سا تیر مار لیا ہے جو ان کے ساتھ 95 فیصد عوام کی حمایت ہے؟

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

بظاہر ایسے لگتا ہے جیسے آئینی ترمیم کی بہت ساری شقیں صرف دباؤ بڑھانے کے حربے کے طور پر شامل کی گئی ہیں اور ان شقوں کے ذریعے دباؤ بڑھا کر حکومت اپنی چند من پسند قسم کی آئینی ترامیم پر تمام فریقین کو راضی کرنا چاہتی ہے، رانا ثنا اللّٰہ کا آج کا بیان اس بات کا ثبوت ہے

Saeed Baloch (@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

اگر میں غلط نہیں تو 9 مئی کے واقعات کے بعد عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی صاحب نے بھی ان واقعات کی مذمت کرتے ہوئے خود کو پی ٹی آئی سے دور کر لیا تھا، کیا انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے یا ان کے خیال میں نو مئی واقعات پی ٹی آئی کے خلاف سازش تھے؟