sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile
sadiya Khan

@sadiya_tweet

Allhumdullila forever and always

ID: 1706201984133664768

linkhttps://youtube.com/@cookingwithsadiyaa?si=3Q30KxGW_Ar8Bkio calendar_today25-09-2023 07:01:02

6,6K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

*مہنگے کپڑے پہننے سے کوئی انسان بڑا نہیں ہو جاتا 😒* *انسان بڑا تب ہوتا ہے جب اس کے پرانے کپڑے چھوٹے ہو جائیں 🤭😜😂* مزید ایسی معلومات کے لیے مجھے فالو کریں شکریہ 😉🤣🤣🤣 سعدیہ خان

*مہنگے کپڑے پہننے سے کوئی انسان بڑا نہیں ہو جاتا 😒*
*انسان بڑا تب ہوتا ہے جب اس کے پرانے کپڑے چھوٹے ہو جائیں 🤭😜😂* 
مزید ایسی معلومات کے لیے مجھے فالو کریں شکریہ 😉🤣🤣🤣

سعدیہ خان
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

ایک دن ایسے ہی پوسٹیں کر کر کے ندا یاسر کے شو میں گیسٹ بن جاؤں گی🫣🥹😎👻

ایک دن ایسے ہی پوسٹیں کر کر کے ندا یاسر کے شو میں گیسٹ بن جاؤں گی🫣🥹😎👻
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

#شب_جمعہ... ❤️ میرا گھر خاک پر اور تیری راہگزر سدرۃ المنتہیٰ تو کجا من کجا ، تو کجا من کجا ۔۔!! اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️ 𝗚00𝗗 𝗡𝗶8 𝗦𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗗𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀🤍

#شب_جمعہ... ❤️
میرا گھر خاک پر 
اور تیری راہگزر 
سدرۃ المنتہیٰ
تو کجا من کجا ، 
تو کجا من کجا ۔۔!!
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ
 وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️

        𝗚00𝗗 𝗡𝗶8 𝗦𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗗𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀🤍
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

میری غلطیوں کو در گزر کر دیا کریں بگاڑ تو ویسے بھی میرا کچھ نہیں سکتے 🤭🤭😂

میری غلطیوں کو در گزر کر دیا کریں 
بگاڑ تو ویسے بھی میرا کچھ نہیں سکتے 
🤭🤭😂
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

میں ہنس کے چلا لیتی ہوں سارا دن سوشل میڈیا۔۔🫣🥱😊 لیکن جب کچن چلانا پڑتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔😭😭 #سعدیہ خان

میں ہنس کے چلا لیتی ہوں سارا دن سوشل میڈیا۔۔🫣🥱😊
لیکن جب کچن چلانا پڑتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔😭😭
#سعدیہ خان
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

عبادت میں سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے 🤎✨ شب بخیر ♥️

عبادت میں سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے 🤎✨

شب بخیر ♥️
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

October. میرے لیے سارے مہینے ہی ایک جیسے ہیں۔۔۔۔ اداس ، ویران ، دل کو بوجھل کیے ہوئے۔“

October.
 میرے لیے سارے مہینے ہی ایک جیسے ہیں۔۔۔۔

اداس ، ویران ، دل کو بوجھل کیے ہوئے۔“
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے، کہ خود کو جہنم کی آگ سے بچا سکے

انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے، کہ خود کو جہنم کی آگ سے بچا سکے
sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

بیٹے چاہتے ہیں بیوی ماں جیسی ہو۔ بیٹی دعا کرتی ہے زندگی ماں جیسی نہ ہو۔ بیٹے نے دیکھا: ماں کی محبت، محنت اور قربانی۔ بیٹی نے دیکھا: ماں کے ادھورے خواب، چھپے ہوئے آنسو، اور مجبور خاموشی۔ فرق نظر کا نہیں، سبق کا ہے۔ بیٹے نے محبت سیکھی۔ بیٹی نے درد سمجھا۔🖤✨ سعدیہ خان _____💫

sadiya Khan (@sadiya_tweet) 's Twitter Profile Photo

درد صرف وہی شخص محسوس کر سکتا ہے جو خود اس تکلیف سے گزر چکا ہو، ورنہ دوسروں کے دکھ لوگوں کو بس مذاق ہی لگتے ہیں۔💔

درد صرف وہی شخص محسوس کر سکتا ہے جو خود اس تکلیف سے گزر چکا ہو، ورنہ دوسروں کے دکھ لوگوں کو بس مذاق ہی لگتے ہیں۔💔