SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile
SadiMasud07

@sadimasud07

Business

ID: 305465538

linkhttps://twitter.com/search/from:SadiMasud07 calendar_today26-05-2011 08:09:12

7,7K Tweet

641 Takipçi

971 Takip Edilen

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

کہاں تک در بدر پھرتے رہیں گے تمہارے دل میں گھر کرنا پڑے گا محبت کام ہی ایسا ہے شہزادؔ نہ چاہیں گے مگر کرنا پڑے گا شہزاد احمد #اردو_زبان

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ ھود : 86-84 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
ھود :  86-84
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

قسمت کسی کی تحریف نگاری "یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا" شب وعدہ آ بھی جاتی تو ہمیں بخار ہوتا #اردو_زبان

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ ھود : 90-87 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
ھود :  90-87
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

ان کےکچھ لوگ مقرر ہوں جو ان تیرہ سالوں میں کے پی میں حکومتی کارکردگی کی رپورٹ مرتب کریں ن لیگ کی کارکردگی کا موازنہ پنجاب سے کریں اور پی پی کا سندھ سے اس کے بغیر جب بھی کوئی بات کی جائے گی وہ ردی کی ٹوکری میں چلی جائے گی آپ ساری قوم کوسارے وقتوں کے لئے بے وقوف نہیں بنا سکتے

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ ھود : 95-91 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
ھود :  95-91
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ ھود : 101-96 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
ھود :  101-96
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

گوہر نادر نایاب فی البدیہہ گوہر نایاب ، نادر شاعری ہے کبھی مسعود اور سعدی کبھی #اردو_زبان

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

وقت کم ہے سب کے سب مصروف ہیں فی البدیہہ ہی شاعری چھا جائے گی ریختہ کو چاہئے شامل کرے فی البدیہہ سب شاعری مسعود کی #اردو_زبان

Saagr Mirza (@mirzasaagr) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان محبت بتاں میں سا گر جو بہاۓ تھے آنسو خالق بت کی خاطر بہتے تو گوہر نایاب ھوتے از قلم ساگر مرزا #اردو_زبان #تسکین_قلب TEAM LOVELY PAKISTAN(official ) Saagr Mirza

𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 (@amir_khan387) 's Twitter Profile Photo

گلہ کریں جنہیں تجھ سے بڑی امیدیں تھیں،،، ہمیں تو خیر تیرا اعتبار تھا ہی نہیں،،، #اردو_زبان

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

نماز کے علاوہ بھی سجدے میں گر کر دعائیں کی جا سکتی ہیں نا اگر ہاتھ نہیں اٹھانے ویسے ہاتھ اٹھانے زیادہ آسان ہوتے ہیں لیکن اگر کسی نے ان کی بات کو فرض نماز میں اپنی زبان میں دعا مانگنے کو صحیح سمجھا ہے تو غلط سمجھا ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ ہمیں نماز کا ترجمہ سیکھنا چاہئے

SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ ھود : 104-102 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
ھود :  104-102
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
SadiMasud07 (@sadimasud07) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ ھود : 108-105 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهٗ
ھود :  108-105
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Dr Asia PTI✍️ (@dr__writes_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ "یا اللہ، عمران خان کو صحت، سلامتی سے اور ہر قسم کے دشمن سے محفوظ رکھ" اور انہیں جلد از جلد آزادی اور انصاف فراہم فرما". 23 دن سے کوئی خیر خبر نہیں خان صاحب کی۔۔یااللّٰہ میرے لیڈر کی حفاظت فرما اس کے ظلم کرنے والوں پر اپنی پکڑ سخت فر ما آمین ✍️💖

السلامُ علیکم 🇵🇰 
صبح بخیر ❤️ 

"یا اللہ، عمران خان کو صحت، سلامتی سے اور ہر قسم کے دشمن سے محفوظ رکھ" اور انہیں جلد از جلد آزادی اور انصاف فراہم فرما".
23 دن سے کوئی خیر خبر نہیں خان صاحب کی۔۔یااللّٰہ میرے لیڈر کی حفاظت فرما اس کے ظلم کرنے والوں پر اپنی پکڑ سخت فر ما آمین 

✍️💖