Sãdia (@sadiagonebeyond) 's Twitter Profile
Sãdia

@sadiagonebeyond

وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا
یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے

ID: 896363586280411136

linkhttp://timewasted.pk calendar_today12-08-2017 13:31:47

120,120K Tweet

17,17K Followers

1,1K Following

Kaaba | الكعبة (@holykaaba) 's Twitter Profile Photo

ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار #الكعبة #مكة_المكرمة

ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار

#الكعبة #مكة_المكرمة
Sãdia (@sadiagonebeyond) 's Twitter Profile Photo

ابو کو اتنا شوق تھا پھلوں کے درخت لگانے کا۔ لال اور گرین شہتوت۔ امرود۔چیکو۔ کینو۔ اور آم۔ اتنا بڑا اور اونچا درخت ہے ماشاءاللہ۔۔۔اور ذائقہ ایسا ۔۔۔خوشبو ایسی۔ اور کیمیکل سپرے کے بغیر ۔۔۔ اللہ ابو کے درجات جنت میں بلند کریں آمین

ابو کو اتنا شوق تھا پھلوں کے درخت لگانے کا۔ لال اور گرین شہتوت۔ امرود۔چیکو۔ کینو۔ اور آم۔ 
اتنا بڑا اور اونچا درخت ہے ماشاءاللہ۔۔۔اور ذائقہ ایسا ۔۔۔خوشبو ایسی۔ اور کیمیکل سپرے کے بغیر  ۔۔۔
اللہ ابو کے درجات جنت میں بلند کریں آمین
کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

یہ حیرتوں کا جہاں ہے، یہ عقل و خرد سے ماورا ہے یہ عشاق کی بستی ہے، یہ منی ہے حج کا پہلا پڑاؤ #حج_1446

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

آج منی میں چاند ستارے سورج سب اترے ہوئے ہیں، منی جگمگا رہا ہے، تلبیہ سے گونج رہا ہے #حج_1446

Sãdia (@sadiagonebeyond) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ بَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ