پی ٹی آء کی حکومت جب وفاق میں تھی تب بھی اور آج کے پی کے میں اس وقت بھی صرف ان کا کام مولانا فضل الرحمان صاحب کے خلاف بکواس کرناہے
حالانکہ بکواس سے کچھ نہیں ہوتا حقائق سامنے لاؤ سیاست حقائق اور دلائل پر مبنی ہوتا ہے
#قبائل_امن_جرگہ
مستقبل کا علاج ایک ہی ہے کہ جمعیت علماء اسلام کی حکومت قائم کرو، نہ رشوت رہے گی نہ بھتے رہیں گے، نہ بدامنی نہیں رہے گی، ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے، معیشت بہتر ہو سکے گی
#قبائل_امن_جرگہ
ہم پر مسلط کردہ جنگ، جبری آپریشنز، نقل مکانی اور وسائل کی لوٹ مار —
کیا یہی ریاستی انصاف ہے؟
گرینڈ قبائلی جرگہ ظلم کے ہر باب کو مسترد کرتا ہے!
#قبائل_امن_جرگہ
لکی مروت میں چیئرمین انعام اللہ کی گاڑی پر ہونے والا بم حملہ انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور امن دشمنی کی کھلی کارروائی ہے۔
ایک قیمتی جان کا ضیاع اور متعدد افراد کا زخمی ہونا لمحہ فکریہ ہے۔۔اللہ شہید کو مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین
#قبائل_امن_جرگہ
صرف پانچ سال کیلئے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی دلالی چھوڑ دے اور اس زرد پگڑی والے کا راستہ نہ روکے یقین سے کہتا ہوں کہ عوام اس زرد پگڑی والے کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
پھر دیکھنا امن کیسے آتا ہے
#قبائل_امن_جرگہ
گنڈاپور کو اچھی طرح پتہ ہے کہ 90 دن سے پہلے مولانا نے اپکا جنازہ پڑھانا ہے اس لئے انھوں نے بے عزتی سے بچنے کیلئے عمران خان کی رہائی کا کارڈ استعمال کرلیا۔
#قبائل_امن_جرگہ
قبائل دہائیوں سے ظلم، جبر اور محرومی کا شکار رہے۔
آج کا گرینڈ قبائلی جرگہ ان مظالم کے خلاف ایک اجتماعی فریاد اور پرامن مزاحمت کی علامت ہے۔
#قبائل_امن_جرگہ