Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile
Sadaqat Khan

@sadaqatkhan_95

Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP
@juipakofficial @juikpkofficial

#TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP
juipak.org.pk

ID: 819403152462151680

calendar_today12-01-2017 04:38:30

37,37K Tweet

82,82K Followers

9,9K Following

Zahid Akram Durrani (@zahiddurranijui) 's Twitter Profile Photo

میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں جس طرح محرم کے جلوسوں کے لئے راستوں میں پانی کی سبیلیں اور کھانے کا انتظام کیا تھا 7 ستمبر کو مینار پاکستان پر آنے والے عشاق رسول کے لئے بھی پانی کی سبیلیں اور کھانے کا انتظام کیا جائے.. #7Sep_GoldenJubilee

𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 (@jsmtkpk) 's Twitter Profile Photo

ہر معاملے میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ہیں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب #7Sep_GoldenJubilee

Salman Saeed (@salmansaeed72) 's Twitter Profile Photo

لاھور والوں تیار رہو کل آپکو ناچ گانوں کی نہیں ختم نبوت اور نعرہ تکبیر کی آوازیں گونج گونج کر آئی گی کیوں کہ کل عاشقان رسول ﷺ جلوہ افروز ہونگے ان شاء اللّه #7Sep_GoldenJubilee

Amjad aziz afridi (@amjadazizafridi) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ویلج کونسل غنڈی 2 و سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود مولانا نورالامین حقانی کے معیت میں ختم نبوت گولڈن جوبلی منانے کیلئے مینار پاکستان لاہور روانہ۔۔۔ #7Sep_GoldenJubilee

چیئرمین ویلج کونسل غنڈی 2 و سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل جمرود مولانا نورالامین حقانی کے معیت میں ختم نبوت گولڈن جوبلی منانے کیلئے مینار پاکستان لاہور روانہ۔۔۔
#7Sep_GoldenJubilee
Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

Mufti Mahmood (may Allah have mercy on him) played an important role in giving the historic verdict against the Qadianis on 7 September 1974 #7Sep_GoldenJubilee

Mufti Mahmood (may Allah have mercy on him) played an important role in giving the historic verdict against the Qadianis on 7 September 1974 
#7Sep_GoldenJubilee
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے تھک گئے ہو۔ زرا حاضری لگائیں کون کہاں سے ٹرینڈ میں شریک ہے #7Sep_GoldenJubilee

ABU ZAID HANAFI🇵🇰 (@i_az_hanafi) 's Twitter Profile Photo

کل لاہور نعرہ مستانہ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد سے گونج اٹھے گا #7Sep_GoldenJubilee

ABdul MaLik (@abdulmalikabs) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین صورتحال: ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں تقریبا مکمل ہوچکی ہے ان شاءاللہ کل مینار پاکستان کا میدان سجے گا۔ #7sep_goldenjubilee

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

لاہور والوں تیار رہو ! آج ناچ گانوں کی نہیں ختم نبوت اور نعرہ تکبیر کی آوازیں گونج گونج کر آئے گی، کیوں کہ کل عاشقان رسول ﷺ جلوہ افروز ہونگے۔ ان شاءاللہ #7Sep_GoldenJubilee

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

مینار پاکستان پر گولڈن جوبلی کانفرنس میں شریک ہونے والے تمام افراد کیلئے دعائیں، تمنائیں اور التجائیں ہیں کہ رب کریم ان کی حاضری قبول فرمائے، ان سب کو خلوص نصیب فرمائے اور سب شرکاء کی حفاظت فرمائے۔ #7Sep_GoldenJubilee

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

آج مینار پاکستان پر تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔ ملک بھر سے شمع ختم نبوت کے پروانے لاہور کا رخ کریں گے۔ جہاں 1974 کے عظیم فیصلے کی گولڈن جوبلی منائی جائے گی۔ #7Sep_GoldenJubilee

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر سوشل میڈیا ساتھیوں کے ہمراہ لاہور روانگی، #7Sep_GoldenJubilee

قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر سوشل میڈیا ساتھیوں کے ہمراہ لاہور روانگی،
#7Sep_GoldenJubilee
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

کہا تھا نا کہ تاریخ رقم کریں گے، گولڈن جوبلی ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور. #7Sep_GoldenJubilee