‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏

@sadafsheriff35

It is never too late to be what you might have been! 🎀💕♒Aquarius, Humanitarian, Intellectual, Affectionate, Intuitive❣️صدف❣️

Founder of #صدف_کے_موتی

ID: 786577839525167104

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3Asadafsheriff35%2Fexclude%3Areplies&src=typed_query&f=top calendar_today13-10-2016 14:42:25

972,972K Tweet

97,97K Followers

300 Following

Muhammad Majid (@mpakiiprince) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کی تلخیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں دلائل اور وضاحتیں دم توڑ جاتی ہیں بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے.

خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

شوہر تو ویسے ہی بیوی کو دیکھ کر خوش ہو جاتا ہے مشکل کام تو ساسو مما کو پٹانے میں ہے پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کا موڈ کب کیسا ہوتا ہے 😝🤷🏻‍♀️

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹🍃 انسان بہت کچھ سیکھتا هے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نهیں سیکھ جاتا, سمجھو کچھ نہیں سیکھا. اے الله سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما..!! Good Morning X Nation ❤️

السلام علیکم🌹🍃 

انسان بہت کچھ سیکھتا هے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نهیں سیکھ جاتا, سمجھو کچھ نہیں سیکھا. 
اے الله سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما..!!

Good Morning X Nation ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:🌷 تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔!! (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)🌴💚

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
 نے فرمایا:🌷

تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔!! 

(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)🌴💚
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

سرکار دو عالم، سرور کونین، امام الانبیاء، سلطان دو جہاں، پیار ے آقا کریم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اللہ پاک قبول منظور فرمائے۔!! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ💜🌿

سرکار دو عالم، سرور کونین، امام الانبیاء، سلطان دو جہاں، پیار ے آقا کریم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اللہ پاک قبول منظور فرمائے۔!!

صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ💜🌿
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُوَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم ٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آميين 🔷🕋

﷽
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُوَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم ٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آميين 🔷🕋
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

#آج_کی_بات کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی ادا نہیں کیے جا سکتے، زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں باپ کی محبت ہے...!!❤️ *رَبِّ ارٗحَمٗھُمَا کَمَا رَبٗیٰنِی صَغِیٗرَا* #کچھ_پل_احساس_کے

خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

قسمت کے بھروسے بیٹھنے والے کبھی آگے نہیں بڑھ پاتے محنت کرکے تو دیکھو کامیابی مل کر رہے گی💕

خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

زنـدگی میں زیادہ کی خواہش نہیں بس من پسند شخص کا ساتھ ہونا ہی دل کو سکون دیتا ہے 💗

عـــــAliــــلی (@i_m_ali_2) 's Twitter Profile Photo

سکون اُترتا ہے سینے میں آپ کو سوچنے سے ہم آپ کی یاد کو سانسوں میں شُمار کرتے ہیں اور کتنا کریں اظہار محبت آپ سے بس اتنا جان لو کہ ہر پل ہر لمحہ ہر موڑ پہ آپ ہی سے ہی پیار کرتے ہیں۔۔۔❤️🔥 #Ali

سکون اُترتا ہے سینے 
میں آپ کو 
سوچنے سے 
ہم آپ کی یاد کو سانسوں 
میں شُمار کرتے ہیں
 اور کتنا کریں 
اظہار محبت آپ سے
بس اتنا جان لو
کہ ہر پل ہر لمحہ ہر موڑ
 پہ آپ ہی سے ہی
پیار کرتے ہیں۔۔۔❤️🔥

#Ali
عـــــAliــــلی (@i_m_ali_2) 's Twitter Profile Photo

اورجب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تب وہ لکھتا ہے پڑھنے والوں کے لیے بس وہ ایک تحریر ہوتی ہے جس پہ وہ واہ یا آہ کر دیتے ہیں لکھنے والا جب درد کی انتہا پہ ہو اور رو نہ پائے تب وہ لکھتا ہےاور صرف لکھنے والے ہی جانتے ہیں کہ کس مقام پہ لکھا جاتا ہے جب درد سینا چیر رہے ہوں #Ali

اورجب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تب وہ لکھتا ہے
پڑھنے والوں کے لیے بس وہ ایک تحریر ہوتی ہے جس پہ وہ واہ یا آہ کر دیتے ہیں 
لکھنے والا جب درد کی انتہا پہ ہو اور رو نہ پائے تب وہ لکھتا ہےاور صرف لکھنے والے ہی جانتے ہیں کہ کس مقام پہ لکھا جاتا ہے جب درد سینا چیر رہے ہوں
 
#Ali
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا بھی عجیب ہے بیٹیوں کو سیکھاتے کہ سسرال میں جاکر کیسے رہنا ہے انہیں یہ اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ بیٹیاں شادی سے پہلے جیسی بھی ہو شادی کے بعد جس گھر کو جاتی ہو اسی گھر کے طور طریقے میں ڈھل جاتی ہے اگر کچھ سیکھانا ہے تو بیٹوں کو سیکھانا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alaikum ◦•●◉✿ 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿◉●•◦ دل کو نفرت اور کینے سے پاک کرلیں سب کو معاف کر کے سویا کریں تاکہ سکون کی نیند آئے..!! 🧡🖤🧡

Assalam o Alaikum 
◦•●◉✿ 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 ✿◉●•◦

دل کو نفرت اور کینے سے پاک کرلیں
سب کو معاف کر کے سویا کریں
 تاکہ سکون کی نیند آئے..!! 🧡🖤🧡