Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile
Sabtain Satti

@sabtainsattipk

Adventurer, Writer, Politician | General Secretary PTI Insaf Youth Wing Islamabad Region , Ex General Secretary ISF Pakistan |

ID: 3181423051

calendar_today01-05-2015 06:11:22

52,52K Tweet

15,15K Followers

1,1K Following

PTI UK (@ukptiofficial) 's Twitter Profile Photo

‘Peace cannot exist where justice is not served.’ John Lewis (Civil Rights Leader) Military prisoners in Kot Lakhpat jail are receiving inhumane treatment. Human Rights Watch and Amnesty International These prisoners must be treated in line with international human rights standards. #فیصلہ_کن_تحریک

‘Peace cannot exist where justice is not served.’ John Lewis (Civil Rights Leader)
Military prisoners in Kot Lakhpat jail are receiving inhumane treatment. 
<a href="/hrw/">Human Rights Watch</a> and <a href="/amnesty/">Amnesty International</a> These prisoners must be treated in line with international human rights standards. 

#فیصلہ_کن_تحریک
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جیت حق کی ہوگی یہ رب کا قانون ہے۔ ملک کے نظام قانون سے کھیلنے والے کیوں بھول بیٹھے ہیں! #فیصلہ_کن_تحریک

جیت حق کی ہوگی یہ رب کا قانون ہے۔ ملک کے نظام قانون سے کھیلنے والے کیوں بھول بیٹھے ہیں!

#فیصلہ_کن_تحریک
Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے بھائی اور تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن سہیل یوسفزئی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے اس فرسودہ اور بوسیدہ عدالتی نظام نے ، جرم صرف عمران خان سے محبت ۔۔۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

This is a huge revelation on General Asim Munir by Imran Khan. The fake narrative of corruption against Bushra Bibi is totally busted today. Just because Bushra Bibi didn’t facilitate his meeting with IK, personal animosity started and revenge is being taken; quite shameful!

This is a huge revelation on General Asim Munir by Imran Khan. 

The fake narrative of corruption against Bushra Bibi is totally busted today. 

Just because Bushra Bibi didn’t facilitate his meeting with IK, personal animosity started and revenge is being taken; quite shameful!
Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

#سمبڑیال_کپتان_کا یکم جون کو عوام کے خیرخواہ، عوام کے دلوں کے شاہ، عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں اور ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں۔ #ڈھول_پہ_ٹھپہ

#سمبڑیال_کپتان_کا 
یکم جون کو عوام کے خیرخواہ، عوام کے دلوں کے شاہ، عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کے انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں اور ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں۔ #ڈھول_پہ_ٹھپہ
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

پورے سمبڑیال میں پی ٹی آئی چھائی ہوئی ہے، سب سے زیادہ فارم ۴۵ پی ٹی آئی نے پیش کیے، مگر ہاری اور روتی ہوئی ن لیگ جیت کے دعوے کر رہی ہے۔ مریم نے پوری پاڑٹی نفرت میں برباد کردی۔ نواز شریف بھی سوچتا ہوگا کہ کیوں لایا اس کو سیاست میں، اس بڑھاپے میں رسوا ہونا پڑا! #سمبڑیال_کپتان_کا

Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

انشااللہ عمران خان یہ جنگ بھی جیتے گا اور عوام کو سرخرو کرے گا ✌️ ظلم کی تاریک رات جتنی بھی لمبی ہو ختم ضرور ہوتی ہے !!!!! #سمبڑیال_کپتان_کا

انشااللہ عمران خان یہ جنگ بھی جیتے گا اور عوام کو سرخرو کرے گا ✌️
ظلم کی تاریک رات جتنی بھی لمبی ہو ختم ضرور ہوتی ہے !!!!!

#سمبڑیال_کپتان_کا
Saffina Ellahi (@saffinaellahi1) 's Twitter Profile Photo

Lo Ji The truth is hitting them hard today and this is only the tip of the iceberg. More to come soon because the voter has had enough of being abused by Pmln. #سمبڑیال_کپتان_کا

Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ، یہ عبرت کی جگہ ہے ، تماشہ نہیں ہے 😔😔 اللہ پاک مغفرت کرے اور قاتلوں کو جلد کفرکرادر تک پہنچائے #SanaYousaf

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ، یہ عبرت کی جگہ ہے ، تماشہ نہیں ہے 😔😔
اللہ پاک مغفرت کرے اور قاتلوں کو جلد کفرکرادر تک پہنچائے 
 #SanaYousaf
Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

غریب کی موٹر سائیکل بااثر بزنس مین کی گاڑی سے ٹکرا گئی ۔ سڑک پر اپنی عدالت لگا لی ۔ بہنوں کے سامنے بھائی کو مارا #KarachiPolice #karachi

Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی !!!! #سمبڑیال_کپتان_کا #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی !!!!
#سمبڑیال_کپتان_کا

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے سمبڑیال الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح تسلیم کر لی ، کب تک الیکشن چوری کرتے رہو گے بے شرموں #سمبڑیال_کپتان_کا

پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے سمبڑیال الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح تسلیم کر لی ،
کب تک الیکشن چوری کرتے رہو گے بے شرموں 
#سمبڑیال_کپتان_کا
Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

الیکشن چوری پے ایک اور مہر سمبڑیال الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت ہوئی ہے ، ندیم افضل چن !! #سمبڑیال_کپتان_کا

Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

صدام خان ترین ایک محب وطن پاکستانی ہے اس ملک و قوم کی حقیقی آزادی ، آئین و قانون کی بحالی کی جدوجہد میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے جب اس نے ہر قسم سختیوں ہر قسم کے دباؤ کے باجود بھی عمران خان کو نہ چھوڑا تو اب اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ اس کی زندگی کو خطرہ

صدام خان ترین ایک محب وطن پاکستانی ہے اس ملک و قوم کی حقیقی آزادی ، آئین و قانون کی بحالی کی جدوجہد میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے جب اس نے ہر قسم سختیوں ہر قسم کے دباؤ کے باجود بھی  عمران خان کو نہ چھوڑا تو اب اس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

اس کی زندگی کو خطرہ
Sabtain Satti (@sabtainsattipk) 's Twitter Profile Photo

پیٹرن اِن چیف بننے کے بعد پہلا فیصلہ، عمران خان نے اردلی کو لیلے کے عہدے پر ترقی دے دی 😂 #PatronInChief

پیٹرن اِن چیف بننے کے بعد پہلا فیصلہ، عمران خان نے اردلی کو لیلے کے عہدے پر ترقی دے دی 😂
 #PatronInChief