Syed Abid Ali (@saa1343) 's Twitter Profile
Syed Abid Ali

@saa1343

ID: 775732411

calendar_today23-08-2012 11:10:29

127 Tweet

389 Followers

1,1K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ عون کھوسہ کا سوال 1- مہنگائی 2- آکسفورڈ کا الیکشن

Syed Abid Ali (@saa1343) 's Twitter Profile Photo

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدمَجِيد. ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدمَجِيد

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

کاشف عباسی نے حد کردی 🔥🔥 چی گویرا کہتا تھا کیا ضرورت تھی اس آئین کی اس کتاب کی بس اتنا لکھ دیتے کہ جس کی طاقت ہے عدالت اس کی ہوگی 😒

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان میں مسلمان تاریخ رقم کر رہے ہیں گستاخ ملعون پنڈت رامگیر مہراج کے خلاف ہندوستان میں لاکھوں مسلمان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور سب کا مطالبہ ہے کہ اس ملعون کا سر تن سے جدا کیا جائے #ArrestRamgiriMaharaj

ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ (@pro_truthseeker) 's Twitter Profile Photo

آپ ممبئی نہیں جا سکتے لیکن سوشل میڈیا پر گستاخ رسولﷺ رامگیری مہاراج کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں!! ArrestRamgiriMaharaj#۔

آپ ممبئی نہیں جا سکتے لیکن سوشل میڈیا پر گستاخ رسولﷺ
 رامگیری مہاراج کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں!! ArrestRamgiriMaharaj#۔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

اسکو پھیلائیں ✊ یہ کلپس ہم انٹرنیشنل کمیونٹی کو انگیج کرنے کے لیے بنا رہے ہیں ✊ پاکستانیوں۔۔ انکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ✊

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستان کے شہر کراچی میں فلسطین اور لبنان سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ اہتمام انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کیا تھا-

urdu. (@urdu_dot) 's Twitter Profile Photo

کینیڈین حکومت نے یہ ایک منٹ کی ویڈیو اپنے شہریوں کے لیے آگاہی کے طور پر جاری کی۔ اگر آپ ورزش کریں گے اور اگر آپ ورزش نہیں کریں گے تو آپ کی زندگی کے آخری 10 سال کیسے گزریں گے؟ کینیڈین حکومت کا شاندار تصور۔ زندگی کی حقیقت ‘ تو پر امید رہیں آپ بھی اس ویڈیو سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

لوگ بول رہے ڈاکٹر ذاکر نائیک بچیوں کے اسٹیج پہ آنے کی وجہ سے چھوڑ کر چلے گئے۔ کیا ہو گیا ہے اس دیش کو۔۔؟؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے خود سارے معاملے پہ روشنی ڈال دی۔ #DrZakirNaik

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ذاکر نائق کی آپ بیتی ۔۔۔پاکستانی ائیرپورٹ سی ای اؤ کی کہانی ۔۔الف سے یہ سب کرپٹ ۔۔۔انڈیا کی تعریفیں

Zahid Farooq Malik (@zfmalik) 's Twitter Profile Photo

آ فرین ھے انور مقصود صاحب اس ماحول میں بھی اتنی سچی باتیں۔۔۔ ہمت ھے اپکی

Arshad Sharif Shaheed Fan (@shaheed_arsched) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو اس سے پہلے کہ ظلم کی یہ شمشیر تم میں سے ہر ایک کی گردن تک پہنچے اِس کو روکو۔ روکو اسکو اپنی ہمت سے، اپنی طاقت سے، اپنے ایمان سے، ظالم کے سامنے ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح ورنہ یزیدیت ظلم کرتی جائے گی اور تم اور تمہاری نسلیں یہ ظلم سہتے رہو گے۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨175 سال کی غلامی سے پنجاب کو بھارت سے آزاد کرانے کا وقت آگیا ۔۔۔ کوئی سکھ فوجی پاکستان کے خلاف ہتھیار نہ اٹھائے ۔۔ 🚨سکھ فار جسٹس کا بھارت کے خلاف اعلان جنگ ۔۔۔ ہم پاکستان کے ساتھ ہیں ۔۔ پاکستان زندہ باد ۔۔ اپنے ہر اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو شیئر کریں ۔۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں جنگی ڈرون کی اتنی بے توقیری کبھی نہی ہوئی ہو گی ٹکا سیل لگی ہوئی ہے اس موج تو اس بھائی کی پورا ثابت ڈرون ہی مل گیا اور لگ بھی وزنی رہا 😂😂

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔ شاہین 🇵🇰✌️