ثمیــᷠــــᷧــــⷩــــⷦــــنه (@s1naia) 's Twitter Profile
ثمیــᷠــــᷧــــⷩــــⷦــــنه

@s1naia

اے دلوں کو پھیرنے والے!
تو میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ

ID: 1387777051588009993

calendar_today29-04-2021 14:34:04

4,4K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Amna Khan (@amnakha51949595) 's Twitter Profile Photo

جیسے رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ نہیں، یسے ہی میرے پاس تمہارے سوا کچھ نہیں۔

جیسے رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ نہیں، یسے ہی میرے پاس تمہارے سوا کچھ نہیں۔
~Annie🦋 (@_annieejaz) 's Twitter Profile Photo

Join this space to gain active followers 🫶🏻 Also share this post with your friends and group members🦋❤️‍🔥✨💫 x.com/i/spaces/1yNGa…

𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

آدمی کے لیۓ ضروری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو علم دین حاصل کرنے پر مجبور کرے، کیونکہ اس کے بارے میں اس سے حساب ہوگا اور باپ اپنی اولاد کی تعلیم کا ذمہ دار ہے ۔۔ 🅖🅞🅞🅓 🅔🅥🅔🅝🅘🅝🅖

آدمی کے لیۓ ضروری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو علم دین حاصل کرنے پر مجبور کرے، کیونکہ اس کے بارے میں اس سے حساب ہوگا اور باپ اپنی اولاد کی تعلیم کا ذمہ دار ہے ۔۔

🅖🅞🅞🅓 🅔🅥🅔🅝🅘🅝🅖
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کی حقیقی ہیرو دل خوش کردیا ۔۔۔ پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا، اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ

امت مسلمہ کی حقیقی ہیرو
دل خوش کردیا ۔۔۔
پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

آؤ قربان کریں ! وہ لہجے ، جن سے تلخیاں جنم لیں وہ باتیں ، جن سے دل دْکھیں وہ حسد, جو ہمارے درمیان آگ لگا دے وہ بغض، جو ہماری آخرت برباد کر دے وہ نفرت، جن سے اپنے دور ہوں وہ دشمنی ، جو ہمیں موت کی نیند سلا دے وہ ناراضگی ، جو رشتوں کو توڑ دے وہ غصًہ ، جو پچھتاوے کا باعث بنے

آؤ قربان کریں !  
وہ لہجے ، جن سے تلخیاں جنم لیں
وہ باتیں ، جن سے دل دْکھیں 
وہ حسد,  جو ہمارے درمیان آگ لگا دے
وہ بغض، جو ہماری آخرت برباد کر دے
وہ نفرت، جن سے اپنے دور ہوں
وہ دشمنی ، جو ہمیں موت کی نیند سلا دے
 وہ ناراضگی ، جو رشتوں کو توڑ دے
 وہ غصًہ ، جو پچھتاوے کا باعث بنے
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

""دوست تو رخصت ھو جاتے ھیں* *""پر دوستی کے پل ہمیشہ یاد آتے ھیں* *""بھول جانا تو انسان کی فطرت ھے* *""پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشہ یاد آتے ھیں*

""دوست تو رخصت ھو جاتے ھیں*
*""پر دوستی کے پل ہمیشہ یاد آتے ھیں*
*""بھول جانا تو انسان کی فطرت ھے*
*""پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشہ یاد آتے ھیں*
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

پیار محبت رولانا ستانا منانا سر آنکھوں پر 🥀 💔💔عادل❤❤ بس محبت میں شاملِ کوئی تیسرا نہ ہو

پیار محبت  رولانا ستانا منانا سر آنکھوں پر  🥀
💔💔عادل❤❤
بس محبت میں شاملِ کوئی تیسرا نہ ہو
H A N I A _ N O O R (@hani_hon_yar) 's Twitter Profile Photo

Pakistan international promotion space 🚀 🚀 Let's grow together 😍 😉 - 🖤👍🏻 __ خواب خواہش اور لوگ جتنے کم ہو اتنا ہی اچھا ہے __ 🫶🏻🦋🥀 _ 🖤🪽 #pakistan x.com/i/spaces/1vOGw…

𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے اے اللّٰہ☝🏾 ان کو اپنی رحمتوں سے صدا خوش رکھنا... 🐦 آمین یا رب العالمین “Wishing you a good morning and a successful day!

وابستہ ہیں میری زندگی کے
رابطے جن سے
اے اللّٰہ☝🏾
ان کو اپنی رحمتوں سے صدا
خوش رکھنا... 🐦
آمین یا رب العالمین
“Wishing you a good morning and a successful day!
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

"قافلے" میں دُھوم جِس لڑکی نے مَچا رکھی ہے🫣 نام اُس کا__اللہ رکھی ہے😗 مَیں اللہ رکھا ہوں__ وہ اللہ رکھی ہے😝 شاید اللہ نے وہ __میرے لیے بَنا رکھی ہے🙈 کہتے ہَیں _ رکھی ہوئی چیز کام آتی ہے😐 اِسی لیے _ اللہ رکھی سے بَنا رکھی ہے😁 یہ کیا ہم نے _ رکھا رکھی لگا رکھی ہے😅 کم بَخت

"قافلے"  میں دُھوم جِس لڑکی نے مَچا رکھی ہے🫣
نام اُس کا__اللہ رکھی ہے😗
مَیں اللہ رکھا ہوں__ وہ اللہ رکھی ہے😝
شاید اللہ نے وہ __میرے لیے بَنا رکھی ہے🙈

کہتے ہَیں _ رکھی ہوئی چیز کام آتی ہے😐
اِسی لیے _ اللہ رکھی سے بَنا رکھی ہے😁
یہ کیا ہم نے _ رکھا رکھی لگا رکھی ہے😅
کم بَخت
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

سنا تھا جانور کھاتے ہیں انسان کو اب تو انسان ہی کھانے لگے انسان کو پہلے جنگل سے ڈراتے تھے ہمیں بڑے ہر سمت جنگل ہے اماں نہیں جان کو چھپے ہیں وفا اپنی ذات کی قید میں مات دینے لگا ہےاب انسان شیطان کو سنا تھا جانور کھاتے ہیں انسان کو اب تو انسان ہی کھانے لگا انسان کو

سنا تھا جانور کھاتے ہیں انسان کو
اب تو انسان ہی کھانے لگے انسان کو

پہلے جنگل سے ڈراتے تھے ہمیں بڑے
 ہر سمت جنگل ہے اماں نہیں جان کو

 چھپے ہیں وفا اپنی ذات کی قید میں 
مات دینے لگا ہےاب  انسان شیطان کو

سنا تھا جانور کھاتے ہیں انسان کو
اب تو انسان ہی کھانے لگا انسان کو
𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

ابھی 5دن ہی گزرے تھے اسنےکہا فون میری سہیلی کا ہے وہ واپس مانگ رہی ہے شاید دوبارہ بات نہ ہو اسکا کیا مطلب ہوا تجربہ کار حاضر ہوں🙄

ابھی 5دن ہی گزرے تھے اسنےکہا فون میری سہیلی کا ہے وہ واپس مانگ رہی ہے شاید دوبارہ بات نہ ہو
اسکا کیا مطلب ہوا تجربہ کار حاضر ہوں🙄
adil khan 2 (@adl4k) 's Twitter Profile Photo

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر میں نے درجنوں ریکارڈیڈ سپیس بنائے ھیں اس لئے میں نشانے پرھوں مجھے تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر موت بھی قبول ھے میرے ماں باپ میں سب. اپ صلی اللہ علکہ وسلم پر قربان اور اللہ پاک شھادت کی موت سے نوازے

کینـᷧــــᷦــــᷠـــͥـــⷦــــزہ (@knz_za) 's Twitter Profile Photo

الگ تھلگ یا تنہا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سچائی اور دیانتداری سے کام کرنے والوں کو نامعلوم دوست مل جاتے ہیں۔ x.com/i/spaces/1YpJk…

JustMyThoughts (@thoughts22494my) 's Twitter Profile Photo

Join pakistan promotion space gain 1k active followers 🚀💯👍 ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ .......ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ......ﻋﺎﻡ ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿں.. #Pakistan x.com/i/spaces/1rmxP…