Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile
Naureen Ruftaj Khan

@ruftaj

Tigress of Khan - Team Kaptaan| PakArmy Zindabaad | Pakistan Zindabaad Retweets ≠ endorsements ||Anti Mullah ||

ID: 7450402

calendar_today13-07-2007 11:25:31

56,56K Tweet

113,113K Followers

620 Following

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

میرے اوپر ۲۰ مقدمات درج کیے گئے مجھے علم ہی نہیں کہ کہاں کیا واقعہ ہوا ہے جس طرح الیکشن کی لوٹ ہوئی صحافیوں کو کسی کے حکم سے نوکریوں سے نکالا گیا ہم نے اس فسطایت سے جنگ کرنی ہے سلیمان اکرم راجہ

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

جنگ افواج لڑتی ہے اور ان کے ساتھ قوم لڑتی ہے اور یہی ہم نے اس جنگ میں دیکھا ہمارے سوشل میڈیا کے ورکرز نے جس طرح یہ جنگ لڑی بھارت کے جھوٹے پراپگنڈے کو جواب دیا تاریخ کا حصہ ہے سلمان اكرم راجہ

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ہم سڑکوں پر آئیں ہم نے آزادی انگریزوں سے سڑکوں پر چل کر حاصل کی ہے سلمان اکرم راجہ

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے 6 مئی کو عمران خان سے کسی خفیہ ملاقات کی تردید کر دی۔ عمران خان نے ہم سے کوئی ذکر نہیں کیا کہ ان سے کسی کی ملاقات ہوئی ہے۔ علیمہ خان

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

ہم کئی مہینوں سے دیکھ رہے ہیں کہ اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت روک دی ہے ہم منتظر ہیں کہ جج صاحب تھانہ آر اے بازار مقدمہ کی سماعت کے لیے جائیں تاکہ ہم بھی جا سکیں کیونکہ ہم اڈیالہ میں سماعت کے لیے جانا چاہتے ہیں علیمہ خان

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

میرے اوپر ۵۰ سے ۶۰ پرچے درج ہو چکے ہیں میرا گناہ صرف عمران خان کے پیغام کو آپ تک پہنچانا ہے پچھلے۵ دنوں میں کبھی اسلام آباد ہائیکورٹ کبھی پشاور ہائیکورٹ کبھی اے ٹی سی آج تیسری مرتبہ پیش ہوئی ہوں دو گھنٹے لگ گئے باور کروانے میں کہ میرے لیے ٹریولنگ کیوں ضروری ہے علیمہ خان

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

ہماری یوتھنوے فیسد تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ہے۔ جس طرح ہمارے سوشل میڈیا نے جنگ لڑی اس کا معترف افواج پاکستان بھی ہے۔ ہر شخص نے دیکھا کہ کس طرح ہمارے سوشل میڈیا نے پاکستان کا دفاع کیا۔ سلمان اکرم راجہ

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ہم سے کوئی ذکر نہیں کیا کہ ان سے 6 مئی کو کسی کی ملاقات ہوئی۔ علیمہ خان نے 6 مئی کو عمران خان سے کسی خفیہ ملاقات کی تردید کر دی۔ عمران خان نے ہم سے کوئی ذکر نہیں کیا کہ ان سے کسی کی ملاقات ہوئی ہے علیمہ خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"جیل میں کینسر اور شوگر کے مریض بھی تھے لیکن ان تک دوائی نہیں پہنچنے دی گئ، اگر ان کے گھر والے دوائیاں بیجھتے تو جیل انتظامیہ ان مریضوں تک دوائی پہنچانے میں 8 سے 10 دن گزار دیتی"، سالار خان کاکڑ #UndeclaredMartialLaw

Naureen Ruftaj Khan (@ruftaj) 's Twitter Profile Photo

کون لوگ ہیں یہ؟؟؟ کہاں سے آتے ہیں یہ؟؟؟ اتنی عزت کیوں دے رہے ہیں اس مراثی جاوید کو؟؟؟ x.com/HarounRashid2/…