Rubina Mughal (@rubinamughal6) 's Twitter Profile
Rubina Mughal

@rubinamughal6

Assistant public relation officer Bilawal medical college Lumhs Jamshoro

ID: 1125859000086663171

calendar_today07-05-2019 20:24:37

117 Tweet

482 Takipçi

46 Takip Edilen

Minister Education & Literacy Government of Sindh (@ministeredugos) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کے محکمہ کالج ایجوکیشن کا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک اور قدم وزیر تعلیم Sardar Shah کی ہدایت پے محکمہ کے 1 سے 18 گریڈ کے ملازمین کا پاسپورٹ بنوانے کے لیے این او سی کا حصول صرف ایک کلک کی دوری پر اب مطلوبہ این او سی آن لائن حاصل ہو گی dgcs.gos.pk/portal/college…

سندھ حکومت کے محکمہ کالج ایجوکیشن کا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک اور قدم

وزیر تعلیم <a href="/sardarshah1/">Sardar Shah</a>  کی ہدایت پے  محکمہ کے 1 سے 18 گریڈ کے ملازمین کا پاسپورٹ بنوانے کے لیے این او سی کا حصول صرف ایک کلک کی دوری پر

اب مطلوبہ این او سی آن لائن حاصل ہو گی
dgcs.gos.pk/portal/college…
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

جب بارش ہوتی دیکھتے تو آپ صلی اللّٰهُ عليهِ وسلّم یہ دعا کرتے: " اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا " (اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔) (صحیح بخاری 1032) #Karachi #KarachiRain #Rain #Barish #Dua

جب بارش ہوتی دیکھتے تو آپ صلی اللّٰهُ عليهِ وسلّم یہ دعا کرتے:

" اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا "
(اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔)

(صحیح بخاری 1032)

#Karachi #KarachiRain #Rain #Barish #Dua
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے  پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

دو دریا کے ریسٹورنٹ پر کھانا کھانے جانے والے ہوجائیں ہوشیار دو دریا کے تمام ریسٹورنٹ مسلسل بارشوں کے بعد ان کی لکڑیاں گل چکی ہیں۔ جس کی وجہ سے آج ایک ریسٹورینٹ پانی میں جا گرا جس کی وجہ سے کئی افراد زخمی ہوئے اور کئی پانی میں ڈوب رہے تھے جن کو فوری ریسکیو کرکے بچایا گیا 👇🏻

Dr. Nausheen Hamid (@drnausheenpti) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے #ایک_اور_16دسمبر

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے
#ایک_اور_16دسمبر
Buxal jamali (@khan_bk__) 's Twitter Profile Photo

یہ عورت سوئٹزر لینڈ میں ایک پارلیمنٹ کی MNA ہیں، جب ایک صحافی نے اس خاتون سے پوچھا کہ آپ بچے کے لئے کوئی آیا نوکرانی کیوں نہیں رکھ لیتیں، تو اس خاتون کا جواب یہ تھا کہ میں بچے کے لیے آیا افورڈ نہیں کر سکتی، اور میں پارلیمنٹ

یہ عورت سوئٹزر لینڈ میں ایک پارلیمنٹ کی MNA ہیں، جب ایک صحافی نے اس خاتون سے پوچھا کہ آپ بچے کے لئے کوئی آیا نوکرانی  کیوں نہیں رکھ لیتیں، تو اس خاتون کا جواب یہ تھا کہ میں بچے کے لیے آیا افورڈ نہیں کر سکتی، اور میں پارلیمنٹ
Syed Zafar Abbas (@zafarjdc) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں روپے کے تمام خون کے ٹیسٹ مفت ہوں گے اربوں روپے کا ربوٹک پلانٹ پاکستان پہنچ گیا۔لازمی اس اہم ویڈیو کو ری ٹوئیٹ کیجیے اور حکمرانوں کو ٹیگ بھی کیجیے BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui Murad Ali Shah Syed Nasir Hussain Shah Waqar Zaka Bakhtawar B-Zardari Dr. Azra Fazal Pechuho Kamran Tessori

Maheen (@thatshiagirl_) 's Twitter Profile Photo

روزِ عاشور وقت عصر سے کچھ دیر پہلے جو شور تھا کہ”حسین کو زمین پر گراؤ “ اگر صرف وہ شور سن لو تو ہنسنا بھول جاؤ گے 💔

روزِ عاشور وقت عصر سے کچھ دیر پہلے جو شور تھا کہ”حسین کو زمین پر گراؤ “ اگر صرف وہ شور سن لو تو ہنسنا بھول جاؤ گے 💔