3_Rubiii🍒 (@rubiii__1) 's Twitter Profile
3_Rubiii🍒

@rubiii__1

ID: 1827199828205690880

calendar_today24-08-2024 04:23:30

4,4K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Bitget (@bitgetglobal) 's Twitter Profile Photo

Win 1 BTC as we race to 5M X followers! 🚀 🚀 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC 👥 Invite friends to get double chance 1⃣ Follow Bitget 2⃣ RT & tag 3 friends w/ #FollowToWin1BTC 1,000 winners in total Join now 👉 gleam.io/1Z6M6/follow-w…

آئینہ حیدر (@browneyed90980) 's Twitter Profile Photo

قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں جب نااہل طاقت سے حکمران بنا دیے جائیں ہم تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے آج میں پوری پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ 5 اگست کو نکلیں تاکہ ہماری نسلوں پر بھی یہ لوگ مسلط نہ کیے جائیں #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں
جب نااہل طاقت سے حکمران بنا دیے جائیں
ہم تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
آج میں پوری پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ 5 اگست کو نکلیں تاکہ ہماری نسلوں پر بھی یہ لوگ مسلط نہ کیے جائیں
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Team Pakistan Power
آئینہ حیدر (@browneyed90980) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑائی عمران خان کی رہائی سے آگے بڑھ چکی ہے۔ یہ تحریک قوم، آئین، عدلیہ، اور مستقبل کے تحفظ کی ہے۔ میں اور پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ قوم نے فیصلہ نہ کیا، تو قیمت نسلیں چکائیں گی۔ اس لیے قوم کو بھی اب فیصلہ کن قدم اٹھانا ہو گا۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

یہ لڑائی عمران خان کی رہائی سے آگے بڑھ چکی ہے۔
یہ تحریک قوم، آئین، عدلیہ، اور مستقبل کے تحفظ کی ہے۔
میں اور پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ قوم نے فیصلہ نہ کیا، تو قیمت نسلیں چکائیں گی۔
اس لیے قوم کو بھی اب فیصلہ کن قدم اٹھانا ہو گا۔

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Team Pakistan Power
آئینہ حیدر (@browneyed90980) 's Twitter Profile Photo

قید میں بند ایک شخص پورے نظام کو ہلا رہا ہے، کیونکہ وہ حق پر ہے، اس لیے میرے پاکستانیو ہم خان کے ساتھ ہیں! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

قید میں بند ایک شخص پورے نظام کو ہلا رہا ہے،
کیونکہ وہ حق پر ہے، اس لیے میرے پاکستانیو ہم خان کے ساتھ ہیں!
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Team Pakistan Power
آئینہ حیدر (@browneyed90980) 's Twitter Profile Photo

میرا اپنی قوم سے سوال ہے کہ عمران خان اتنی اذیت ناک قید کس کے لیے کاٹ رہا ہے؟ مٹی ملا پانی، قید تنہائی، اپنوں سے دور اکیلا، ظلم کی انتہا... کیا اب بھی ہم خاموش رہیں؟ نہیں! اب ہر دل سے آواز اٹھے گی! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

میرا اپنی قوم سے سوال ہے کہ عمران خان اتنی اذیت ناک قید کس کے لیے کاٹ رہا ہے؟
مٹی ملا پانی، قید تنہائی، اپنوں سے دور اکیلا، ظلم کی انتہا...
کیا اب بھی ہم خاموش رہیں؟
نہیں! اب ہر دل سے آواز اٹھے گی!
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

آئینہ حیدر Team Pakistan Power "تین سال سے اس ملک میں آئین و قانون اور انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے لوگوں کے گھروں کا تقدس پامال کر کے ان کو اغوا کیا جا رہا ہے تشدد اور جبر کیا جا رہا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

آئینہ حیدر (@browneyed90980) 's Twitter Profile Photo

Hassan Riaz Aheer Team Pakistan Power اب قوم کے ہر دل سے نکلتی ہوئی آواز عمران ہے عمران ہے عمران ہے عمران #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

Hassan Riaz Aheer Team Pakistan Power اب قوم کے ہر دل سے نکلتی ہوئی آواز
عمران ہے عمران ہے عمران ہے عمران
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی 🫠 #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی 🫠
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد ناں تکمیل ہو سکی اپنی تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے میں کہاں پکاروں کہاں سے لاؤں تمہیں تمہارے بعد اگر زندگی عذاب لگے 💔 #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

تخت والوں نے مورخ بھی خریدے ہوں گے ذکر دنیا میں مگرظ شام و سحر کس کا ہے #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

تخت والوں نے مورخ بھی خریدے ہوں گے
ذکر دنیا میں مگرظ شام و سحر کس کا ہے

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

کاش اسے دیکھ پاؤں میں کبھی ایک نظر محض ایک نظر، فقط ایک نظر، بس ایک نظر #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

کاش اسے دیکھ پاؤں میں کبھی ایک نظر
محض ایک نظر، فقط ایک نظر، بس ایک نظر

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
SHAHID... شَاهِد (@_02sd) 's Twitter Profile Photo

*اس ملک میں عمران خان کو سپورٹ کرنا، اور سب سے بڑھ کر حق بولنا اور حق کے ساتھ کھڑے ہونا بہت بڑا سنگین جرم ہے.* *اور اس جرم کی قیمت اس قوم کا تقریبا ہر فرد اپنی طاقت کے مطابق ادا کر رہا ہے.*

*اس ملک میں عمران خان کو سپورٹ کرنا، اور سب سے بڑھ کر حق بولنا اور حق کے ساتھ کھڑے ہونا بہت بڑا سنگین جرم ہے.*

*اور اس جرم کی قیمت اس قوم کا تقریبا ہر فرد اپنی طاقت کے مطابق ادا کر رہا ہے.*
3_Rubiii🍒 (@rubiii__1) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی عدالت سے دو فیصلے! عمران خان کو دھوکا دینے والے رہا...!!! عمران خان کا ساتھ دینے والے قید..!!! 😡🤚

ایک ہی عدالت سے دو فیصلے!
عمران خان کو دھوکا دینے والے رہا...!!!
عمران خان کا ساتھ دینے والے قید..!!!

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا 🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے 🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں

📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے

🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
SHAHID... شَاهِد (@_02sd) 's Twitter Profile Photo

_حسرتیں کُچھ اور ہیں_۔۔۔!!🥺 _وقت کی اِلْتجاء کُچھ اور ہے_۔۔۔!!🥀 _کون جی سَکا ہے زِندگی اپنی مرضی سے_۔۔۔!! 🙃 _دِل چاہتا کُچھ اور ہے_۔۔۔!! _اور ہوتا کُچھ اور ہے_💯? 🥺..🫂

𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح الخیر 🌹🥀 دل سے شکریہ ان تمام دوستوں کا جنہوں نے میرے جنم دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بالخصوص ان کا جن کا سب سے زیادہ انتظار تھا اور اداس کر کے سرپرائز کیا 💕❣️ ◤Aisђ*kђαŇ◢🖤 𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 Shumaila Mubeen official 🇵🇰 آئینہ حیدر 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ کلثوم ❤