رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile
رقیہ پشاوری

@rpshawry

یہ میری افیشل ایڈی ھے باقی سب فیک ھے

ID: 1831227327763636224

linkhttps://www.tiktok.com/@ruqiyapeshawri?_t=8qMj3K14Zah&_r=1 calendar_today04-09-2024 07:06:41

1,1K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر 🌄 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ✨

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیر 🌄
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ✨
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ شروع ہوئی تو کون کون پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہیں؟

اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ شروع ہوئی تو کون کون پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہیں؟
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اُس عورت کی قدر کرو جو تم سے کچھ نہیں چاہتی، سوائے تمہاری وفاداری اور سچی محبت کے

اُس عورت کی قدر کرو جو تم سے کچھ نہیں چاہتی، سوائے تمہاری وفاداری اور سچی محبت کے
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

اپنے پسندیدہ ترین قومی لیڈر کا نام بتائیں؟ آپ تصویر بھی کمنٹ کر سکتے ہیں!

اپنے پسندیدہ ترین قومی لیڈر کا نام بتائیں؟

آپ تصویر بھی کمنٹ کر سکتے ہیں!
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

🌴🌺السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌺🌴 🌺صبح بخیر 🌺 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ✨ 🌺میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے..!🌸

🌴🌺السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌺🌴

🌺صبح بخیر 🌺

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ✨
🌺میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے..!🌸
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

شادی کے انتظار میں جن کی جوانیاں نکل گئی، شادی کے انتظار میں جن کے چہرے مرجھا گئے، شادی کے انتظار میں جن کے حَسین عمر گزر گئی..... اس کا زمہ دار کون.. معاشرہ، رسم رواج، یا رسم نکاح...?

شادی کے انتظار میں جن کی جوانیاں نکل گئی، شادی
کے انتظار میں جن کے چہرے مرجھا گئے،
 شادی کے انتظار میں 
جن کے حَسین عمر گزر گئی..... 
اس کا زمہ دار کون.. 
معاشرہ، رسم رواج، یا رسم نکاح...?
رقیہ پشاوری (@rpshawry) 's Twitter Profile Photo

کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہوں گے یہ ہے ایک مرد کی وفاداری❤

کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہوں گے یہ ہے ایک مرد کی وفاداری❤