"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 'محفوظ پنجاب ویژن' کے تحت سی سی ڈی، رائٹ مینجمنٹ پولیس سمیت نئے پولیس یونٹس کے قیام سے ہزاروں نئی آسامیاں اور ترقیاں ممکن ہوئیں۔ امن کے قیام، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے پنجاب پولیس کی بھرپور سرپرستی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیف سیکرٹری
سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے لاہور پولیس کے مزید 55 افسران کو پروموشن رینک لگانےکی تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے۔ گذشتہ روز لاہور پولیس کے 60 افسران کو پروموشن رینک لگائے گئے تھے، پنجاب پولیس کی تاریخ کے سب سے بڑے
سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے لاہور پولیس کے مزید 55 افسران کو پروموشن رینک لگانےکی تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے۔ گذشتہ روز لاہور پولیس کے 60 افسران کو پروموشن رینک لگائے گئے تھے، پنجاب پولیس کی تاریخ کے سب سے بڑے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکی زیر صدارت لاہور سمیت صوبہ بھر کے ریڈرز کا اجلاس،
اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو سمیت دیگر سینئر افسران کی شرکت۔ آئی جی پنجاب نے ریڈرز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا اور پیپر لیس ورکنگ، کرائم ریکارڈ
سرگودھا:آر پی اومحمد شہزاد آصف خان کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی۔ انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ترجمان سرگودھا ریجن پولیس
حکومتِ پاکستان نے ایس ایس پی اختر فاروق (سابقہ ڈی پی او میانوالی) کو میانوالی آپریشز میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری اور جرات مندانہ قیادت پر صدراتی پولیس میڈل (PPM) سے نوازا۔
سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے راولپنڈی پولیس کے 62 افسران کو پروموشن رینک لگانےکی تقریب،
پنجاب پولیس کی تاریخ کے سب سے بڑے پروموشن بورڈ میں گذشتہ دنوں مختلف اضلاع کے 406 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر عہدے پر ترقی دی گئی۔
"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 'محفوظ پنجاب
سب انسپکٹر محمد فیضان (ضلع خوشاب) کو قومی ہیرو ہونے کا اعزاز
✓13 اگست 2024 کو خوشاب میں سیف اللہ ڈکیٹ گینگ کے خلاف پولیس آپریشن کے دوران سب انسپکٹر محمد فیضان بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔
✓حکومت پاکستان نے سب انسپکٹر محمد فیضان کو قائداعظم پولیس میڈل (QPM) سے نوازا۔
کانسٹیبل جمشید اقبال (ضلع خوشاب) کو قومی ہیرو ہونے کا اعزاز
✓13 اگست 2024 کو خوشاب میں سیف اللہ ڈکیٹ گینگ کے خلاف پولیس آپریشن کے دوران کانسٹیبل جمشید اقبال بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔
✓حکومت پاکستان نے سب انسپکٹر محمد فیضان کو قائداعظم پولیس میڈل (QPM) سے نوازا۔
ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا، محمد شہزاد آصف خان آج مورخہ 22 اگست بروز جمعتہ المبارک تین بجے دن تھانہ شاہ پور صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے جس میں عوامی شکایات سنیں گے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کریں گے۔
(جمعۃ المبارک کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات)
✓سرگودھا ریجن پولیس کے افسران و اہلکار جمعۃ المبارک کے موقع پر حساس مساجد،امام بارگاہوں،اجتماعات کی سکیورٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
#JumaMubarak
الحمدُ للّٰہ! حکومتِ پاکستان نے سرگودھا ریجن پولیس کی بہادری کا اعتراف کرتے ہوئے ایک قائداعظم پولیس میڈل اور آٹھ پریذیڈنٹ پولیس میڈلز سے نوازا۔"
#RpoSargodha #PunjabPolice #presidentsmedal #quaideazampolicemedal #Pakistan #heros #martyrs #police #Ghazi
✓سرگودھا: ریجنل پولیس آفیسرسرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے تھانہ شاہپور صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شاہپور سرکل سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
✓ اس موقع پر ڈی پی او محمد صہیب اشرف بھی موجود تھے ۔
✓سرگودھا ریجنل پولیس آفیسر سرگودہا محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ڈی پی اوز کے علاوہ تمام ریجنل پولیس سربراہان نے شرکت کی۔
✓ اجلاس میں پولیس کارکردگی اور سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس ہائی الرٹ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے دستے سیلاب متاثرہ اضلاع میں ہر لمحہ مستعد اور فعال ہیں۔
پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، متاثرہ آبادیوں اور مویشیوں کے
✓سرگودھا: ریجنل پولیس آفیسر، محمد شہزاد آصف خان نے ڈی پی او محمد صہیب اشرف کے ہمراہ سیف سٹی کا دورہ کیا۔
✓ ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامر مشتاق نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ای چالان کا آغاز کر دیا گیا ہے اور شہر بھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ مسلسل جاری ہے۔