RPO Rawalpindi (@rporwp) 's Twitter Profile
RPO Rawalpindi

@rporwp

Official Twitter account of Regional Police officer Rawalpindi Region, For emergencies please dial 15.

facebook.com/RpoRwp

ID: 1158594838352269313

linkhttps://rporwp.punjabpolice.gov.pk calendar_today06-08-2019 04:25:09

4,4K Tweet

89,89K Takipçi

11 Takip Edilen

Syed Khalid Hamdani (@hamdanipsp) 's Twitter Profile Photo

Grateful for the recognition from U.S. Embassy Islamabad & FBI for our efforts in the murder case of U.S. citizen Wajiha Swati. It highlights power of collaboration between DOJs & LEAs of both countries. Proud of Rawalpindi Police for their commitment to justice, fairness & excellence. 🇵🇰🤝🇺🇸

RPO Rawalpindi (@rporwp) 's Twitter Profile Photo

ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپامورخہ 4 جون بوقت11/30بجےدن ضلع کونسل ہال اٹک میں کھلی کچہری کاانعقادکریں گے،شہری پولیس سےمتعلق شکایات کےازالےکےلیے اپنی درخواست کےہمراہ مقررہ مقام پربروقت تشریف لائیں،شکایات کےازالےکےلیےمتعلقہ افسران کوموقع پراحکامات جاری کیےجائیں گے۔

راولپنڈی ریجن پولیس کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ پرمسرت موقع ہمیں قربانی، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن و سلامتی ہمیشہ قائم رکھے۔آمین #عيد_الأضحى_المبارك #EidulAdha2025

راولپنڈی ریجن پولیس کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ پرمسرت موقع ہمیں قربانی، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن و سلامتی ہمیشہ قائم رکھے۔آمین
#عيد_الأضحى_المبارك
 #EidulAdha2025
Rawalpindi Police (@rwppolice) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحٰی کی نماز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈویژنل ایس پیز سمیت دیگر سینئر پولیس افسران اور اہلکاروں نے نماز عید ادا کی،

عید الاضحٰی کی نماز پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈویژنل ایس پیز سمیت دیگر سینئر پولیس افسران اور اہلکاروں نے نماز عید ادا کی،
Syed Khalid Hamdani (@hamdanipsp) 's Twitter Profile Photo

Visited city areas along with Commissioner, DC, and the Honorable Senior Minister Punjab Senior Minister Punjab. She appreciated Rawalpindi Police's role in supporting district administration and other departments under the Suthra Punjab initiative, as well as the overall police performance.

Visited city areas along with Commissioner, DC, and the Honorable Senior Minister Punjab <a href="/MarriyumOffice/">Senior Minister Punjab</a>. She appreciated <a href="/RwpPolice/">Rawalpindi Police</a>'s role in supporting district administration and other departments under the Suthra Punjab initiative, as well as the overall police performance.
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

سال 2025 پاکستان کی شاندار فتوحات کا سال رہا، جہاں جنگی محاذ سے لے کر کھیلوں کے میدان تک ہر جگہ بھارت پر سبقت قائم کی گئی۔ 3 مئی کو شہیر آفریدی نے باکسنگ رنگ میں بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کیا، 7 مئی کو پاک فضائیہ نے دشمن کے طیارے مار گرائے، اور 10 مئی کو آپریشن بنیان المرصوص کے تحت

RPO Rawalpindi (@rporwp) 's Twitter Profile Photo

جہلم۔غیرت کےنام پربہن کوقتل کرنےوالاملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد۔ ملزم نے10دن قبل تھانہ جلالپور کےعلاقہ میں غیرت کےنام پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

جہلم۔غیرت کےنام پربہن کوقتل کرنےوالاملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد۔
ملزم نے10دن قبل تھانہ جلالپور کےعلاقہ میں غیرت کےنام پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔