Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profileg
Adnan Yaqoob 🇵🇰

@royadnan_

Journalist - Senior Correspondent South today & Daily Spokesman - previous• Neo news & 24 News HD

ID:1516448097043365891

calendar_today19-04-2022 16:06:45

1,5K Tweets

12,7K Followers

362 Following

Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

پہلی جماعت ہے جس کے کارکنان احتجاج نہ کرنے پر پارٹی قیادت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں _
ورنہ یہاں تو باقی سیاسی جماعتوں کو پیسے دے کر بندے پورے کرنے پڑتے ہیں!!

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی بجائے
پارلیمنٹ کی راہداریوں میں کنفیوژ گھوم رہے ہیں _

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض کو حج پر جانے سے روکنا یزیدیت کی زندہ مثال ہے !
بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگ

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

نامور صحافی جنوبی پنجاب کی پہچان university of journalism مرشد Jamshaid Rizwani صاحب کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد 🎂🎂❤️

نامور صحافی جنوبی پنجاب کی پہچان university of journalism مرشد @jamshaidrizwani صاحب کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد 🎂🎂❤️
account_circle
Shahid Haq Nawaz🇵🇰(@ShahidHaqNawaz_) 's Twitter Profile Photo

مین سٹریم میڈیا پر اس وقت ٹھیکیداروں اور پراپرٹی ڈیلرز کا قبضہ ہے ڈیجیٹل میڈیا انشااللہ آپ کی آواز بنے گا آپ کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے گا،آپ عظیم لوگ ہیں جو اس گرمی میں غزہ کے مسلمانوں کے لیے بیٹھے ہیں،ڈی چوک دھرنے میں گفتگو

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

2 گھنٹے بعد الیکشن کمیشن ن لیگ کی درخواستیں منظور کر لے گا _
باقی سب ڈرامے بازی ہے

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی اراکین اسمبلی اپنے کارکنان کے ہمراہ الیکشن کمیشن میں پیش _
الیکشن کمیشن میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل پر سماعت ہوگی !

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں نے فیصلے سے قبل ہی
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائیں ختم ہونے ٹکرز بنا لیئے _

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

شاہ رخ ارجمند جیسے کمزور جج کو عدالتوں میں کام نہیں کرنا چاہیے _

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا کے یہ احساسات 6 سال مر چکے تھے ؟ جو اغوا ہونے کے بعد زندہ ہوئے ؟

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز _
سائفر کیس کی اگلی آخری سماعت 3 جون بروز سوموار کو ہوگی _
چیف جسٹس عامر فاروق کی شاہ محمود قریشی کے وکیل تیمور ملک کو یقین دہانی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹ انتخابات پر غیرآئینی و غیرقانونی فیصلہ دینے والے جسٹس قاضی فائز عیسٰی بتائیں گے کہ یہ بلامقابلہ انتخابات حلال ہیں یا حرام؟

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ایک ایس ایچ او کے برابر ہے _
کسی کو شرم محسوس نہیں ہونی چاہیے !
جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ اداروں کی ماتحت نہیں ہے _ نہ کوئی ماتحت کرنے کی کوشش کرے !
جب جب مداخلت کی گئی ،سنگین صورتحال پیدا ہوئی _ میں تاریخ میں نہیں جانا چاہتا !!
جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

میڈیا پر عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے کی پابندی ، حامد میر نے معاملہ عدالت کے سامنے رکھ دیا

account_circle
Adnan Yaqoob 🇵🇰(@royadnan_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز _
لاپتہ افراد کے کیسز کی کاروائی لائیو دکھانے کا حکم دو گا _
جسٹس محسن اختر کیانی

account_circle