Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile
Shahid Haq Nawaz🇵🇰

@shahidhaqnawaz_

Journalist & Reporter || Former Reporter at SUNO TV | Former Digital Media Head at Such News || Worked with PakTV24 & Siasat.pk

ID: 1276200778999508992

linkhttps://youtube.com/@shahidhaqnawaz?si=Nb5naMrB0CmPHFTt calendar_today25-06-2020 17:09:47

2,2K Tweet

916 Followers

293 Following

Hasnaat Malik (@hasnaatmalik) 's Twitter Profile Photo

Six members of Pakistan Bar Council have approached the Supreme Court seeking restraining order against govt's proposed constitution amendment for judicial package as it's violative of the independence of judiciary.

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

محترم DG ISPR صاحب ایک نظر ادھر بھی ! اگر پالیٹکل انجینرنگ سے فرصت مل جائے تو ایک آپریشن ان کچے کے ڈاکووں کے خلاف بھی کر دیں،اگر عمران خان سے فرصت مل جائے تو ہماری نمبر 1 ایجنسی کو بولیں کہ ان ظالموں کا خاتمہ کریں جو آئے روز غریبوں کو اُٹھا لیتے ہیں تشدد کرتے ہیں تاوان

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

میں اللہ سے ڈرتی ہوں اس لئیے میرا بدترین مُخالف آج جیل میں بھی اچھے کھانے کھا رہا ہے مریم نواز جی بی بی آپ جیل میں کنکروں والی روٹی۔ پتھر والا سالن۔ کیڑوں والے چاول اور جھینگروں والی برفی کھاتی تھیں اور عمران تھری اسٹار میچیلین ریسٹورنٹ کا لندن Muse سے آیا ہوا لابسٹر، Le Cinq

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

کیا مولانا کو پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کے حوالے سے قائل کر لیا ہے ؟ مولانا نے رضامندی ظاہر کر دی ؟ میرے خیال میں آئینی ترمیم ہو گی اور مولانا کو آن بورڈ لے کر ہی ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ! پکچر ابھی باقی ہے ! دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے #MolanaFazlurehman #BilawalBhutto

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ 20 ہزار کیس جلد از جلد نمٹائیں، عوامی کیسز کے حل کے لئے اگر ججز کی تعداد بڑھانی بھی پڑے تو بڑھائیں، اگر اس طرح کی کوئی قانون سازی ہوتی ہے تو جمعیت علماء اسلام کو اس کا حصہ بننے پر کوئی مذائقہ نھیں ہونا چاہئے، جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل راشد سرمرو

Muhammad Akmal Khan (@akmalkhan) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کے سروسز چیفس کی تعیناتی اور مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مجوزہ ترامیم میں کیا باریک واردت ڈالی گئی سلمان اکرم راجا کی وضاحت۔۔ کیا اب ہر نئے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ممکن ہو گی؟ تفصیل جاننے کے لئے دیکھئے وڈیو۔۔۔ @amirmateen2 salman akram raja Abuzar Salman Niazi

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے آج میں نے 27 صفحات پر مشتمل مسودہ پڑھا پارلیمنٹ اتنی حجت کیوں کر رہی ہے ایک ہی قانون پاس کر دیں کہ جن کیسز میں حکومت فریق ہے ان کیسز کا فیصلہ حکومت کے حق میں ہو چکا ! منیر اے ملک

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

افغان قونصلیٹ کی وضاحت! ہم پاکستان اور اس کے ترانے کا احترام کرتے ہیں لیکن ترانے میں میوزک شامل ھے اور ہم نے اپنے ترانے سے بھی میوزک ہٹا دیا ھے اس لئے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے! تا ہم اگر میوزک نہ ہوتا یا بچے ترانہ سناتے تو قونصل جنرل کھڑے بھی ہوتے اور سینے پر ھاتھ بھی رکھتے

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمد کے نزدیک بھی کسی قومی ترانے کے لیے احتراماً کھڑا ہونا جائز نہیں۔۔ آپ طالبان یا کسی کو بھی اپنے قومی ترانے کے لئے کھڑے ہونے کے لیے مجبور کر سکتے ہیں؟

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے نالائقی اور نااہلی بھی بے مقصد نہیں بنائی۔ ہمارے حکمران اگر قابل ہوتے تو ملک کو مزید برباد کرتے۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

بلاول نے اچھا کیا۔ اگر اکیسویں صدی کے ذوالفقار علی بھٹو نہیں بن سکے تو کیا ہوا۔ چھوٹے زرداری صاحب بننے سے تو کئی نہیں روک سکتا۔

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

اصلاحات نافذ کرنی ہوں تو مسودے پر بحث ہوتی ہیں مشاورت ہوتی ہے لیکن جب سازش کرنی ہو تو چیزوں کو خفیہ رکھا جاتا ہے جو مسودہ ہمارے سامنے آیا ہے وہ باقاعدہ حکومت کی ایک سازش تھی جس کے تحت عدلیہ کو کنٹرول کرنا تھا ! شہزاد اقبال ۔۔۔

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

"آئینی ترامیم ملتوی ہونا نوازشریف کی فتح ہے،نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے ملکر یہ ترامیم ملتوی کروائی ہیں،ترمیم کو روک کر نوازشریف نے پی ٹی آئی کو ایک طرح سے بچالیا ہے"۔ابصارعالم 😂

"آئینی ترامیم ملتوی ہونا نوازشریف کی فتح ہے،نواز شریف  اور مولانا فضل الرحمان نے ملکر یہ ترامیم ملتوی کروائی ہیں،ترمیم کو روک  کر نوازشریف نے پی ٹی آئی کو ایک طرح سے بچالیا ہے"۔ابصارعالم 😂
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ترامیم کا مقصد قاضی فائز کو continue کرانا تھا تاکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہ بن سکیں، مقصد تھا کہ موجودہ نظام چلتا رہے، حکومت کو استحکام حاصل رہے، خوف ہے کہ منصور علی شاہ آئے تو شہباز حکومت کو خطرہ ہو گا۔ انصار عباسی

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

آپ کا قصور نہیں ہے جب ذہنیت ایسی ہو،دماغ میں گند اور بغض ہو تو اپنے حساب سے ہی الفاظ نظر آتے ہیں

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کی علمبردار پاکستان پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ مولانا فضل الرحمن نے بے نقاب کر دیا ! بلاول کو سارے مسودے کا علم تھا بنیادی انسانی حقوق کی شقوں کے ساتھ کھلواڑ پر بلاول نے کہا کہ پتہ ہے غلط ہے لیکن مجبوری ہے ! تُف ہے ایسی جمہوری جماعت پر اور ان کے نام نہاد جمہوری رہنماوں پر

Shahid Haq Nawaz🇵🇰 (@shahidhaqnawaz_) 's Twitter Profile Photo

بہت عرصے کے بعد سپریم کورٹ میں ایک اچھا جج چیف جسٹس بننے جا رہا ہے، سید منصور علی شاہ پورے ادارے کو درست سمت لے کر جائے گا،،،اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتیں منصور علی شاہ کا راستہ نہیں روک سکیں گی،،وکیل رہنما علی احمد کرد