Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)

@rizwanghilzai

Journalist @ExpressNewsPK, @etribune, CNBC | SG of RIUJ | @TeenKaDera🏅 in Communication & Media Studies | youtube.com/@RizwanGhilzai

ID: 866332226

linkhttps://tribune.com.pk/author/7200/rizwan-ghilzai calendar_today07-10-2012 13:29:50

24,24K Tweet

270,270K Followers

688 Following

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

"Under international law, journalists are civilians, deliberate attacks against them constitute war crimes." The International Federation of Journalists (IFJ) has strongly condemned Israel’s deadly attack on Iran’s state broadcaster. 🔴 LIVE updates: aje.io/pml0vv

"Under international law, journalists are civilians, deliberate attacks against them constitute war crimes."

The International Federation of Journalists (IFJ) has strongly condemned Israel’s deadly attack on Iran’s state broadcaster.

🔴 LIVE updates: aje.io/pml0vv
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں گرفتار ن لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی اور انہیں فوری طور پر طبی معائنہ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

امریکی شہری کسی بھی صورت ایران کاسفرنہ کریں،امریکی شہری عراق کےسفرسےبھی گریزکریں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے علاوہ کسی کا سہولت کار نہیں ہمیشہ اپنے لیڈر کے نظریہ کو فالو کیا میں صرف دل سے نہیں عمل سے بھی ثابت کرتا ہوں، شاہد خٹک

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

امید کرتے ہیں ان اسپتالوں (مریم نواز کے صحت کے نئے منصوبوں) کے مکمل ہونے کے بعد شریف خاندان علاج کے لئے ولایت نہیں جائیں گے، مزمل اسلم

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

ایران میں پُرامن جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملے ’غیر قانونی‘ ہیں۔ دنیا کو جوہری تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، روس سمجھتا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع کا حل صرف سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، روسی وزیر خارجہ کا اہم بیان

کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے میرے انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا اور یہ تاثر دیا ہے کہ میں نے عمران خان کے خلاف کوئی بیان دیا ہے۔ یہ سراسر غلط ہے۔ براہ مہربانی مکمل انٹرویو دیکھیں تاکہ آپ خود جان سکیں کہ میں نے اصل میں کیا کہا تھا، حمزہ علی عباسی

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی ایرو اسپیس فورس نے کامیابی سے اسرائیلی حکومت کے ملٹری انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ (آمان) اور تل ابیب میں دہشت گرد سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کے آپریشن روم (موساد) کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

عالمی حالات کی وجہ سے میں نے اپنی پارٹی کو تحریک 2 ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ موجودہ عالمی حالات کے اثرات پاکستان پر بھی آئیں گے بلکہ آ رہے ہیں۔ ایسے حالات میں قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کا بجٹ تو پیش کرنا ہی تھا۔ بجٹ پاس کرنے سے پہلے مشاورت کے لیے علی امین، عمر ایوب، مزمل اسلم، تیمور جھگڑا اور شبلی فراز مجھے بریفنگ دیں گے تب ہی بجٹ پاس ہو گا، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ مکمل طور پر اشرافیہ کا بجٹ ہے۔ جن کے اثاثے باہر ہیں ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اس بجٹ کا سارا بوجھ عام عوام، تنخواہ دار طبقے اور کسان پر پڑے گا۔ صرف نواز شریف اور زرداری کے اثاثے باہر نہیں بلکہ انکے وزراء کے بھی اثاثے باہر ہیں، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ میں ان لوگوں پر مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ایمانداری سے ٹیکس دے رہے ہیں اور جو ٹیکس چوری کر رہے ہیں ان کو مزید چھوٹ دے دی ہے، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

خبروں کے مطابق 33 لاکھ لوگ پچھلے چند سالوں میں ملک چھوڑ کر گئے ہیں، ان میں سے بیشتر اپنی کوئی مالیت اور اثاثے ساتھ لے کر گئے ہوں گے، یہ صرف برین ڈرین نہیں ہے بلکہ ملکی پیسہ بھی باہر جا رہا ہے کیونکہ یہاں کسی کو تحفظ فراہم نہیں ہے، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

جس کے پاس تین سال پہلے 50 ہزار روپے تھے آج اس کی حیثیت بمشکل 20 ہزار ہے، یہ 60 فیصد مہنگائی ہے، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

کورونا جیسی عالمی وبا اور عالمی معاشی بحران میں ہمارے معاشی اعداد و شمار دیکھیں اور آج دیکھیں۔ زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ ہماری ساری پالیسز پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیے تھیں، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

جب رول آف لاء نہ رہے تو جمہوریت ختم ہو جاتی ہے، ناانصافی مزید بڑھتی ہے جس کے باعث دہشت گردی میں بھی اضافہ ہوتا ہے، اس سے معیشت مزید نیچے جاتی ہے اور لوگوں میں مایوسی مزید پھیلتی ہے، عمران خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایران میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کر دی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی سفارتی حل چاہتے ہیں۔

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

“یمن کے حوثی اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت میں مداخلت کریں گے۔ ہمیں فتح پر یقین ہے، ایران اسرائیل کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا”۔ یمن کی تنظیم انصار اللہ کے رہنماء محمد البخیتی کی الجزیرہ مباشر سے گفتگو