Rizwan Shah (@rizwan_media) 's Twitter Profile
Rizwan Shah

@rizwan_media

Broadcast Journalist/Anchor/Analyst/ Most people that follow me know that I speak the TRUTH but you're afraid to admit it. SPEAK UP AND QUESTION EVERYTHING

ID: 1229669869

linkhttps://youtube.com/@rizwan_media?si=Hkyz38Qg3ncWouXR calendar_today01-03-2013 12:01:29

62,62K Tweet

15,15K Followers

10,10K Following

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@hasanr786) 's Twitter Profile Photo

دیکھئےاسرار کسانہ اورسلمان احمدکے تجزیے اور بے لاگ گفتگو۔ پاکستانی سیاست کامحور صرف عمران خان ہیں۔ عمران خان آکسفورڈیونیورسٹی کے چانسلر بن گئے تو اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ امریکی صدارتی الیکشن اور پاکستان۔ youtu.be/N49yjl6SwhI?si… Muhammed Faisal Israr A. Kasana Rizwan Shah Salman Ahmad

Muhammed Faisal (@intl_mediatior) 's Twitter Profile Photo

شنگھائی تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کی اہمیت اور ممبر ممالک کے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے امن وامان کی صورتحال کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنانے کیلئے بڑی سیاسی مفاہمت کے فیصلے ،،، عمران خان سمیت تمام سیاسی اسٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لیا جاسکتا ہے ۔۔۔

Muhammed Faisal (@intl_mediatior) 's Twitter Profile Photo

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 Rizwan Shah Israr A. Kasana Munir Memon Isar Rana Snake Killer عالمی سطح پر مخالف قوتیں اس وقت پاکستان میں سیاسی ماحول کے حوالے سے جو منفی تاثر دے رہیں ہیں اسکے مکمل خاتمہ کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا یہ قدم انتہائی اہم اور قابل تعریف ہوگا ۔۔۔

Muhammed Faisal (@intl_mediatior) 's Twitter Profile Photo

میرے اس ٹوئیٹ کا حقیقی مقصد یہ ہے کہ جب " عمران اپنی شرٹ پر پاک فوج لکھے گا تو وہ نفرت اور شرپسندآنہ بیانیہ جو ملک دشمنوں نے پھیلایا ہے از خود اپنی موت مرجائیگا " ۔۔

Hasan Raza🇷🇺🇵🇰🇨🇳 (@hasanr786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جارہا ہے۔ کیا ہونے جا رہا ہے دیکھئے مکمل سیاسی منظر نامہ اسرار کسانہ کے ساتھ۔۔ آخری ہنگامہ شروع ؟؟؟؟ youtu.be/JlzZ8UyLIZQ?si… Muhammed Faisal Israr A. Kasana Rizwan Shah Isar Rana Munir Memon Snake Killer

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے کراچی یونیورسٹی کو مزید کسی کارروائی سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری کیس کی سماعت تین ہفتے بعد ہو گی بادی النظر میں سنڈیکیٹ کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے تبصرہ: قاضی القضاۃ قاضی فائز

سندھ ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے کراچی یونیورسٹی کو مزید کسی کارروائی سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری کیس کی سماعت تین ہفتے بعد ہو گی بادی النظر میں سنڈیکیٹ کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے 
تبصرہ: قاضی القضاۃ قاضی فائز
Rizwan Shah (@rizwan_media) 's Twitter Profile Photo

بالآخر سردار اختر مینگل پاکستان چھوڑ گئے۔ آپ کی نظر میں مینگل صاحب کا یہ فیصلہ درست ہے؟

Zulqarnain Iqbal (@zulspeaks) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ چھ ستمبر کو سنایا جائے گا سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام فریقین کو آگاہ کر دیا

Rizwan Shah (@rizwan_media) 's Twitter Profile Photo

Faisal Muhammed on PTI and Pakistan's Future | Supreme Court Decision | Imran Khan | Gehri Nazar youtu.be/y1ku7F3NOog?si…

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

کشمیری جانتے تھے کہ اُن پر جو حکمران مسلط ہیں وہ بوٹ کے تسموں کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں اُن کے اختیارات اتنے ہی جتنے خواجہ آصف کے بطور وزیردفاع کے ہیں اُس کے باوجود کشمیری تین ماہ قبل اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر نکلے اور حق لے کر گھروں کو لوٹے کشمیر میں بجلی کا بل تین سے پانچ روپے

Rizwan Shah (@rizwan_media) 's Twitter Profile Photo

سندھ سے حلیم عادل شیخ کی سربراہی میں آنے والے پی ٹی آئی کے قافلہ کو ٹول پلازہ پر روکا جا رہا تھا حلیم عادل شیخ نے کارکنان کے ہمراہ تمام رکاوٹیں ہٹا دیں۔۔ قافلہ اسلام آباد جلسہ کے لئے پھر سے رواں دواں ہے۔ Haleem Adil Sheikh #PTIJalsa