Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile
Rifaqat Ullah

@rifaqatrajjar

KP Coordinator @FreedomNetwork | Journalist | Vlogger | Radio Broadcaster | Based in Peshawar | Voice for Truth, Advocate of Peace, Believer in Love & Prosperit

ID: 1519833606

linkhttp://tnn.com.pk calendar_today15-06-2013 16:41:26

21,21K Tweet

631 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

انسانوں کے چہروں کا موازنہ کرنا نہ صرف گھٹیا ذوق کی علامت ہے، بلکہ اللہ کی تخلیق پر تنقید کے مترادف ہے۔ اور جب یہ موازنہ سیاسی مقاصد کے لیے کیا جائے، تو یہ اخلاقی پستی اور ذہنی افلاس کا کھلا ثبوت ہے۔ اختلاف کرو، مگر انسانیت کی حد میں رہ کر۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے چارسدہ میں شیڈول IV کے ملزم اور مزدور کسان پارٹی کے سربراہ فیاض علی قرآن پاک پر حلف لے کر اپنے کارکنوں سے پولیو مہم کا بائیکاٹ کروا رہے ہیں اور انتظامیہ اب تک خوابِ خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔ 21 اپریل سے مہم شروع ہونی ہے۔ Government of KP KP Police Ali Amin Khan Gandapur

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی بھگوڑے ہیں جو جھوٹے دعووں اور بے بنیاد خبروں سے انصافیوں کو "حقائق" کا چورن بیچتے ہیں — اور بدلے میں باہر بیٹھ کر ڈالر گنتے ہیں۔ نہ صحافت، نہ ضمیر… بس ریٹنگ، ریونیو اور ریپیٹ

Haq Nawaz Khan (@khan_haq) 's Twitter Profile Photo

youtube.com/watch?v=w8OOgc… افغان طالبان کی اندرونی کہانی۔حقانی واپس حکومت میں؟؟ اسحاق ڈار کا دورہ کابل: کیا دھشت گردی کے مسئلے سمیت دوسرے اہم امور پر پیش رفت متوقع؟ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو قابو کرنے پر اتفاق؟

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ کے فیاض سالار، جنہوں نے 18 اپریل کو اپنے کارکنوں سے قرآن پاک پر حلف لے کر پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا، اب اچانک بچوں کی صحت کے محافظ بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان اسسٹنٹ کمشنر تنگی کی دفتر سے جاری کیا۔ Government of KP KP Police #polio

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے بیرونِ ملک دورے نہ صرف پاکستان کے مفاد میں ہیں بلکہ ماضی کی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں کو سدھارنے کی ایک کوشش بھی۔ مگر افسوس، آپ جیسے سیاسی مخالفین ہر مثبت قدم کو بھی منفی رنگ دے کر قومی مفاد کو نقصان پہنچانے سے باز نہیں آتے۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

اتنی بے تُکی پوسٹ دیکھ کر لگا نہ علم ہے، نہ عقل — اور ڈاکٹر ہونے کا دعویٰ؟ لگتا ہے ڈگری بھی کسی "سیل پر" لی ہوگی۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

جب پوری قوم پاک بھارت کشیدگی پر فکرمند ہے، اور سرحدوں پر محافظ چوکس ہیں۔ ایسے نازک وقت میں بھی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا بریگیڈ اپنی ہی فوج پر طنز کے تیر برسا رہی ہے۔ دشمن سرحد پر کھڑا ہے، اور یہ لوگ اندر سے دراڑ ڈال رہے ہیں۔ یہ حب الوطنی ہے یا سیاسی جنون؟

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عمران خان کو "واحد مردِ میدان" سمجھ کر ہر مسئلے کا حل مانتے ہیں، اُن سے صرف اتنا سوال ہے: حالیہ بھارتی اشتعال انگیزی پر خان صاحب کا کوئی واضح، دوٹوک اور جرات مندانہ ردعمل کیا ہے؟ یا بس صرف سوشل میڈیا پر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہی کافی ہیں؟

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کا راستہ صرف عدالتوں سے ہو کر گزرتا ہے، بلیک میلنگ یا اداروں پر دباؤ ڈالنے سے نہیں۔ قوم اپنے دفاع میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے متحد ہے، اور کپتان کے چاہنے والوں کو بھی آئین اور قانون کا احترام کرنا چاہیے

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

126 دن کی سیاسی آندھی نے جس اخلاقی زوال کی بنیاد رکھی تھی، آج فلک جیسے کردار اس کی ادھوری تباہی کو مکمل کرنے نکلے ہیں۔ معاشرتی حساسیت کو مسخ کیا جا رہا ہے اور بدتہذیبی کو فخر کا تاج پہنایا جا رہا ہے۔ یہ قافلہ نہ منزل کا پتہ رکھتا ہے نہ تہذیب کا اور نہ شعور کا۔

126 دن کی سیاسی آندھی نے جس اخلاقی زوال کی بنیاد رکھی تھی، آج فلک جیسے کردار اس کی ادھوری تباہی کو مکمل کرنے نکلے ہیں۔
معاشرتی حساسیت کو مسخ کیا جا رہا ہے اور بدتہذیبی کو فخر کا تاج پہنایا جا رہا ہے۔
یہ قافلہ نہ منزل کا پتہ رکھتا ہے نہ تہذیب کا اور نہ شعور کا۔
Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

امیر حیدر خان ہوتی صاحب ایک سنجیدہ اور فہمیدہ سیاستدان ہیں جو اپنی عوام کے مسائل کو نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ انہیں تحفظ اور سیاسی شعور دینے کی بھرپور اہلیت بھی رکھتے ہیں۔ وہ صرف ایک سرگرم رہنما نہیں بلکہ تاریخ کے بہترین وزرائے اعلیٰ میں سے ایک تھے۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اب نہ ریاست کی ترجیح ہیں، نہ عوام کا مرکز۔ جو لوگ ان کی رہائی کو قوم کی نجات سمجھتے ہیں، وہ وقت کی رفتار اور حقائق دونوں سے بے خبر ہیں۔ بھارت کے مقابلے میں بھی سنجیدگی درکار ہے، جذباتیت نہیں۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

یہ دماغ کے بغیر پختونوں کا حال ہے! پیپسی کے بوتلیں پھینکنے والا شخص، جو خود چارسدہ کے ایک ہوٹل کا مالک ہے، ریفریجریٹر واپس کرنے سے انکار کرتا ہے کیونکہ پیپسی والوں نے کاروبار متاثر ہونے کی خاطر ایسا کہا۔ پھر دوکاندار نے مصنوعات کو اسرائیل سے جوڑ کر ساری بوتلیں توڑ دیں۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور فوج کے ساتھ یکجہتی کو بلیک میلنگ کا ہتھیار بنا کر خان کی رہائی کی امید رکھنا ایسا ہی ہے جیسے ریت پر محل بنانا۔ حقیقت یہ ہے کہ اب حکومت نہ جذباتی نعروں سے بہکنے والی ہے، نہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی۔ خواب دیکھنے والوں کو اب جاگ جانا چاہیے۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

محترمہ! آپ کی ٹویٹر والی دیکھ کر لگتا ہے کہ صحافت کی آڑ میں کسی جماعت کی ترجمانی ہو رہی ہے۔ مشورہ ہے کہ سوال اٹھانے سے پہلے اپنے لیڈروں سے پوچھیں کہ آرمی چیف کو "قوم کا باپ" کس جذبے میں قرار دیا تھا؟

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتیں اپنے نظریے کے ذریعے آئین پاکستان تک رسائی کی کوشش کرتی ہیں، مگر پی ٹی آئی نے نظریے کو گالی، تہذیب کو تمسخر، اور اختلاف کو دشمنی میں بدل دیا ہے۔ بدزبانی اب ان کی پہچان ہے — نہ اقدار کی پاسداری، نہ اپنوں کا لحاظ، نہ قومی شرافت کا خیال۔

سیاسی جماعتیں اپنے نظریے کے ذریعے آئین پاکستان تک رسائی کی کوشش کرتی ہیں، مگر پی ٹی آئی نے نظریے کو گالی، تہذیب کو تمسخر، اور اختلاف کو دشمنی میں بدل دیا ہے۔
بدزبانی اب ان کی پہچان ہے — نہ اقدار کی پاسداری، نہ اپنوں کا لحاظ، نہ قومی شرافت کا خیال۔
Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

جب ججز خودغیر آئینی اقدامات کوزبان اورقلم سےجائز قرار دینےلگیں،توپھر مظلوم عوام کس در پردستک دیں؟ عدالتیں اگرظالم کےساتھ کھڑی ہوں اورجبری گمشدگیوں کوقانونی لبادہ پہنائیں توانصاف دفن ہوجاتاہے اور قوم کادل ٹوٹ جاتا ہے۔ عدلیہ کو عوام کے بجائے اقتدار کے ساتھ کھڑا ہونا زیب نہیں دیتا۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ سوال پوچھنے والے صحافی نہیں، کسی نچلے درجے کے یوٹیوبرز کی برانچ سے نکلے ہیں۔ سوال ایسا کہ جیسے دفاع صرف پختونوں کا فرض ہے اور باقی صرف لطف اٹھانے آئے ہیں۔ بھلا ہو ایمل ولی کا جو ایسے مائیک برداروں کے سامنے بھی صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Rifaqat Ullah (@rifaqatrajjar) 's Twitter Profile Photo

عبداللہ صاحب، بیانیہ بنانے کے شوق میں فیک نیوز کا سہارا لینا شاید آپ کا "نیا اصولی مؤقف" ہے۔ لیکن یاد رکھیں، جھوٹ جتنا بھی بولیں، سچ نہ صرف سامنے آتا ہے بلکہ وقت بھی ضائع کرتا ہے اور آپ جیسے لوگوں کی سنجیدگی بھی بے نقاب ہو جاتی ہے۔