Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile
Guess who?

@rida_kx

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

ID: 1444059136820453380

calendar_today01-10-2021 21:58:53

196,196K Tweet

3,3K Followers

913 Following

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

Happy birthday🎂🎉 to the girl with a beautiful heart and a truly understanding nature. May Allah shower you with countless joys and bless every step of your life. امین ثم آمین 🌹🌹 Bakhtawar Asghar

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

جو شخص خود کو دوسروں کا مالک سمجھتا ہے وہ بھی انہی کی طرح ایک قیدی ہے اور ہر وہ انسان جو غلامی میں پیدا ہوتا ہے وہ بھی غلامی ہی اختیار کرتا ہے

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

شاہراہ فیصل کی ایک بلڈنگ کہ چھت پہ شام کے وقت ایک لڑکا ایک پشتو گانا لگایا کرتا تھا۔۔ اف وائٹ شلوار قمیض ہوتی تھی اور ساتھ کھیڑی کلائی پہ گھڑی بھی اور ڈانس کیا کرتا تھا تھوڑا بہت

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

جناب کافی دن میری فالونگ میں رہے تھے مگر ناگہانی وجوہات کی بنا پر مجھے بلاک کر دیا۔ پھر کافی عرصے بعد مجھے ان بلاک کر کے دشمنی کی شروعات کر دی۔ اب دشمنی کو ختم کرنے کے لیے قدم بڑھایا ہے(مجھے فالو کر کے ) میں نے سوچا ہے میں بھی مثبت جواب دو اس لیے فالو بیک کر دیا ہے (دشمن کی طرف

جناب کافی دن میری فالونگ میں رہے تھے مگر ناگہانی وجوہات کی بنا پر مجھے بلاک کر دیا۔ پھر کافی عرصے بعد مجھے ان بلاک کر کے دشمنی کی شروعات کر دی۔ اب دشمنی کو ختم کرنے کے لیے قدم بڑھایا ہے(مجھے فالو کر کے ) میں نے سوچا ہے میں بھی مثبت جواب دو اس لیے فالو بیک کر دیا ہے
(دشمن کی طرف
Malik Altaf (@malikaltaf512) 's Twitter Profile Photo

پوسٹ بنام Guess who? 29-11-2025 ہیلو نومبر ! تم موقع کے چشم دید گواہ رہنا اگلے برس ہم رہیں نا رہیں نومبر سلامت رہیں چہرے ، سنگ ہمارے مسکراتے ہیں بعد ہمارے یہ آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں نومبر 🍂🍂🍁🍁 ✍️۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

پوسٹ بنام <a href="/Rida_kx/">Guess who?</a> 

29-11-2025

ہیلو نومبر ! 

تم موقع کے چشم دید گواہ رہنا
اگلے برس ہم رہیں نا رہیں نومبر

سلامت رہیں چہرے ، سنگ ہمارے مسکراتے ہیں
بعد ہمارے یہ آنکھیں کبھی اداس نہ ہوں نومبر

🍂🍂🍁🍁

✍️۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

تمہارے خط کبھی پڑھنا کبھی ترتیب سے رکھنا عجب مشغولیت رہتی ہے بیکاری کے موسم میں

Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

اپ عمر کے کس حصے میں ہیں یہ اہم ہے ہر عمر کا دور پیسہ کو الگ نظر سے سوچتا اور تمنا کرتا ہے میں لائف کے جس فیز میں ہوں اس فیز میں اگر عورت سنگل ہے تو عورت کا بہترین پارٹنر مرد نہیں اس کا مضبوط بینک اکاونٹ ہوتا ہے جس پر وہ آنکھیں بند کرکے اعتماد کرسکتی اس کے سہارے جی سکتی

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

وہ آئے اور کوئی دل کی بات ہو اس سے اک انتظار پسِ انتظار کھینچتے ہیں

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

شمر حافظِ قرآن تھا اور اس نے سولہ حج کیے تھےمطلب یہ ہے کہ نہ حاجی ہونا کمال ہے، نہ حافظ ہونا۔ اصل فضیلت کردار کے حسینی ہونے میں ہے۔

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں بہت اچھا سسٹم ہے بہت سارے گناہ کرو پھر کوئی ایک ایسا نیک کام یا وظیفہ تلاش کرو جو پچھلے گناہ مٹا دیتا ہو اور میٹر کو 0 پہ کر دیتا ہو۔ پھر صفر پہ لانے کے بعد دوبارہ سے شروع کر لو۔ پھر دہراتے جاؤ

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی کامل نہیں ہوتا اگر محبت ہو تو ہم خوبیوں کو دیکھتے ہیں، اور اگر نفرت ہو تو خامیوں کو بڑھا چڑھا کر محسوس کرتے ہیں۔

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

میں نے حساب لگایا ہے کہ عقلمند لوگ بہت زیادہ ہوتے ہیں پر کامن سینس کسی کسی میں ہوتی ہے

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

میں نہیں ہوں قابلِ آرزو میں مبتلا تیرے ہاتھ میں، میرے لیے جو پھول ہیں فضول ہیں

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

میں نے ماضی کے دریچوں کو مقفل تو کیا یاد آتا ہے وہ شدّت سے بھلایا ہوا شخص

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

مجھے خالی پیٹ شاپنگ پہ لے کر جاتے ہیں پھر میں پیٹ بھر کے شاپنگ کرتی ہوں

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

کسی کا دل ایک قطرے سے مطمئن ہو جاتا ہے، اور کوئی سمندر سمیٹ کر بھی بےآرام رہتا ہے۔

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

مجمع کا حصہ بن کر نہ جیئیں اپنے خیالات اپنے مزاج اور اپنے کردار میں وہ رنگ رکھیں جو آپ کو دوسری بھیڑ سے ممتاز کرے۔

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

میں نے حساب لگایا ہے کہ کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے دو کو سو بنا کر بتانے کی۔

Guess who? (@rida_kx) 's Twitter Profile Photo

نہ بجلی ہےنہ پانی ہے نہ گیس ہے تو پھر گٹر کے ڈھکن کہاں سے ہونگے لاپرواہی نے اس معصوم کی سانسیں چھین لیں۔

نہ بجلی ہےنہ پانی ہے نہ گیس ہے تو پھر گٹر کے ڈھکن کہاں سے ہونگے لاپرواہی نے اس  معصوم کی سانسیں چھین لیں۔