Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile
Hamza Tariq

@rhamzatariq

Positive Use of Social Media:
The Positive Side of X .

ID: 802471409368858624

calendar_today26-11-2016 11:17:47

44,44K Tweet

12,12K Followers

10,10K Following

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

افسوس ناک خبر تھانہ صدر مریدکے کے ایس ایچ او محمد شہزاد جھمٹ تحریک لبیک کے جتھوں کی گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ، انّا للہِ و انّا الیہِ راجعون

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی 90 ووٹ لیکر نئے وزیر اعلی کے پی منتخب، اپوزیشن کا واک آؤٹ.

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں اب بہترین حکومت ائی ہے سارے مسائل حل ہو جائیں گے کیونکہ اس سے پہلے وہاں پر ایم کیو ایم کی حکومت تھی۔ سائیں قائم علی شاہ

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

واقعی قابلِ غور نکتہ ہے — جہاد کے نام پر اکٹھے ہونے والے اگر سچے ہوتے تو غزہ کے مظلوموں کے لیے بھی کھڑے ہوتے۔ یہ تضاد نہیں تو اور کیا ہے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

طالبان کے اقتدار میں افغانستان سے دراندازی اور دہشت گردی میں اضافے پر پاکستان نے وزارتی و سکیورٹی وفود، درجنوں ملاقاتیں، ہزاروں احتجاجی مراسلے اور لاکھوں قربانیوں کے باوجود کابل سے مثبت جوابی عمل نہ دیکھنے پر انتباہ کیا اب پاکستان اپنی سرحد، عوام اور وسائل کا تحفظ اولین رکھے گا.

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں موجود گل بہادر خارجی گروپ پر انتہائی درست پریسیژن اسٹرائیکس، قیادت سمیت 60 سے زائد دہشت گرد ہلاک، دہشت گردی کے نیٹ ورک کو کاری ضرب۔

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

اسموگ گنز دھول اور گرد تو بٹھا دیتی ہیں، مگر فضا کو صاف نہیں کرتیں۔ حقیقی تبدیلی تب آئے گی جب آلودگی پیدا کرنے والے ذرائع بند ہوں گے۔ 🌍💨

اسموگ گنز دھول اور گرد تو بٹھا دیتی ہیں، مگر فضا کو صاف نہیں کرتیں۔
حقیقی تبدیلی تب آئے گی جب آلودگی پیدا کرنے والے ذرائع بند ہوں گے۔ 🌍💨
Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

وقت آ گیا ہے کہ مذہب کے نام پر ظلم، جھوٹے الزام اور تشدد پھیلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ریاست کو نفرت کے سوداگروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانی ہوگی! #BanTLP

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

جو خود انسانیت کو روندتے ہیں، وہ انسانی حقوق کے نہیں بلکہ ظلم کے حقدار ہیں، رحم اور انصاف اُن ہی کے لیے ہیں جو دوسروں کے ساتھ بھی انسان جیسا سلوک کریں۔

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

گھر کے کام کاج نہ کرنے پر ماں کی ڈانٹ ، بیٹی غصے میں موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

گھر کے کام کاج نہ کرنے پر ماں کی ڈانٹ ، بیٹی غصے میں موبائل ٹاور پر چڑھ گئی
Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

اگر احتجاج میں "الجہاد" والے نعرے، ریاستی اداروں پر حملے، جیل توڑنا یا میڈیا گھس جانا شامل ہو تو فوراً پولیس اور سیکیورٹی فورسز کریک ڈاؤن کریں گی — شدت، گرفتاریوں، اور ممکنہ جانی نقصان کے ساتھ ہنگامی اقدامات نافذ ہوں گے۔ نتیجتاً منتظمین کی سیاسی اور قانونی صفیں ٹوٹ جائیں گی.

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے سینٹورس مال کے رہائشی ٹاور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ۔ خاتون نے 15 پر کال کر کے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی مارگلہ پولیس کی فوری کارروائی، دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا متاثرہ خاتون کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ جاری پولیس نےتحقیقات شروع کر دی

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

🚨 Breaking: SP اسلام آباد عدیل اکبر نے خود کو گولی مار لی، انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

🚨 Breaking:
SP اسلام آباد عدیل اکبر نے خود کو گولی مار لی، انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

اے ایس پی عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں بطور ایس پی آئی نائن تعینات تھے.

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

یہ منظر قدرت کے نظامِ بارش کی خوبصورت مثال ہے 🌦️ پہاڑ نمی کو روک کر فضا میں زندگی کے بادل بکھیر دیتے ہیں ☁️

Hamza Tariq (@rhamzatariq) 's Twitter Profile Photo

دادا شہید، باپ شہید، بیٹا بھی شہید — ایس پی اسد زبیر نے شہادت کی خاندانی روایت کو امر کر دیا۔