RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile
RH Riaz

@rh_views

میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے
دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

ID: 1702875811

calendar_today26-08-2013 20:21:29

182,182K Tweet

31,31K Followers

3,3K Following

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں نے اس جنگ میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے جہاں پوری قوم یکجا نظر آئی، باقی جماعتیں بھی اپنا کردار ادا کررہی تھیں وہیں مسلم لیگ ن بھی پیش پیش تھی وفاقی وزیر عطا تارڑ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو #شکریہ Attaullah Tarar

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#شکریہ_وزیراطلاعات Attaullah Tarar صاحب آپ ہماری بہن اور مسلم لیگ کی جانثار #ثمینہ_قاسم کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تمام مسلم لیگی خاموش وریئرز آپ کے شکر گزار ہیں #ثمینہ_قاسم بہن کی ملک سے بےپناہ مبحت اور مسلم لیگ ن کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی شکریہ

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

اس سال ہم نے بلوچستان میں 230 سے زیادہ دہشتگرد مارے، گزشتہ سال 250 مارے تھے، بلوچستان میں غیرقانونی تجارت کو بھی بند کیا جارہاھے بلوچستان کے لوگ اب سمجھ چکے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کا نمائندہ آزاد ڈیجیٹل راشدہ سیال کے سوال پر جواب #فتنہ_الہندوستان DG ISPR