『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile
『KINGMAKER』

@restizwell

ہم فقیروں سے دوستی کر لو گُر سِکھا دیں گے بادشاہی کے

ID: 1105733519911862272

calendar_today13-03-2019 07:33:09

203,203K Tweet

24,24K Followers

2,2K Following

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

میرۓ “سائیکاٹرسٹ” نے مجھے تم سے “شادی” کرنے سے منع کیا تھا لیکن تم بہت “خوبصورت” تھی اس لیے میں سائیکاٹرسٹ “بدل” دیا 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

یہ مشہور کہاوت … کہ عورتیں صرف پیسہ چاہتی ہیں اُن مردوں کی “ایجاد” ہے جن کے پاس “پیسہ” نہیں ہے 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو آج تک “منظم طریقے” کے ساتھ جن چیزوں تعلیم صحت روزگار سے محروم رکھا گیا ہے در اصل وہی زندگی کی “حقیت” ہیں 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

سرمایہ دارانہ نظام زندگی کو ایک مُسلسل مقابلے کی دوڑ میں بدل دۓ گا جس میں رک کر ذرا سا “سانس” لینے والا ہر “شخص” اس بے رحم “ہجوم” تلے “کُچل” دیا جاۓ گا 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

“جاہل” اور “احمق” لوگ ہر اُس بات پر ہنستے ہیں جسے وہ “سمجھ” نہیں سکتے … 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

خود کو “فکری ذہنی غلامی” سے نجات دلائیں کیونکہ ہمارۓ “ذہنوں” کو ہمارۓ سوا کوئی اور “آزاد” نہیں کر سکتا 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

دل کو “مُدتوں” تک “صبر” کے تالے لگا کر بند رکھو لیکن جس دن تم “پھٹ” پڑۓ تو دُنیا تمھیں “ولن” کہے گی 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے مُجھے اکیلا کر دینا چاہا … کبھی یہ جان نہ سکے کہ میں نے تو پہاڑوں سے دوستی کی ہے میں نے برف کو چھوا ہے میں بہتے پانی کے ساتھ گھوما ہوں وہ مجھے کیا جانیں گے جنہوں نے دیواروں سے پیار کیا ہے 🚶‍♂️

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

وہاں کوئی حقیقی آزادی نہیں ہے جہاں لوگوں کی “فرمانبرداری اور “اطاعت” روٹی کے بدلے خرید لی جاتی ہے 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

برنارڈ شاہ اپنے گھر کے چاروں طرف گھومتا تھا اس کے ایک دوست نے اس سے پوچھا کہ آپ نے خود سے اتنئ باتیں کیوں کی ؟ تو اس نے جواب دیا : دو وجوہات ہیں پہلی : مُجھے کسی ذہین شخص سے بات کرنا پسند ہے دوسری: مُجھے ایک ذہین شخص کی بات سُننا پسند ہے 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

“سائینس” غلطی سے بہت سے لوگوں کی “جان” لے سکتی ہے لیکن “ثقافتی” غلطی پوری “نسلیں” تباہ کر دیتی ہے 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

المیہ ! معاشرۓ تباہ ہو جاتے ہیں “دانشمند” کی خاموشی سے اور “جاہل” کی شعلہ بیانی سے 🎭

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے انسان “تخلیق” کرنے میں ناکام رہے ہیں جو اپنے ذہن سے سوچنے کی “صلاحیت” رکھتے ہوں ہمارۓ پاس “انسان” نہیں ہیں بلکہ ہمارۓ پاس “سامعین” ہیں ایسے “سامعین” جو سامنے کے “منظر” کو دیکھ کر کبھئ “تالیاں” بجاتے ہیں کبھی “لعنت” بھیجتے” ہیں لیکن “غور و فکر” کرنا نہیں جانتے … 🔥