『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile
『KINGMAKER』

@restizwell

ہم فقیروں سے دوستی کر لو گُر سِکھا دیں گے بادشاہی کے

ID: 1105733519911862272

calendar_today13-03-2019 07:33:09

225,225K Tweet

27,27K Takipçi

2,2K Takip Edilen

𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 (@sospunjab) 's Twitter Profile Photo

سب توں مہنگی ہوندی اے معصومیت سوہنے تاں اونج لوگ بتھیرے ہوندے نے جیناں نوں تَکیے تے تَکدے رہ جائیے دُنیا تے کُج خاص ہی چہرے ہوندے نے؀♥️ #ستندر_سرتاج

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ لَا شَرِيْكَ لَكَ ♥️

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

راہ چلتے گیان کا کیڑا کاٹ گیا تھا عرض ہے فی زمانہ “عورت” کی “نہیں” کو “ہاں” میں بدلنے کا آسان نسخہ بے تحاشہ “دولت” ہے آپ اس کا فیوچر سیکیور کر دیں وہ “ہاں” کہہ دۓ گی ہر ذی روح کو اس جدید زمانے میں اپنے بارۓ میں سوچنے اور ایکٹ کرنے کا حق حاصل ہے پیسہ کماؤ اسی نے کام آنا ہے ! 🚶‍♂️

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکروں ، یو ٹیوبروں اور سوشل میڈیائی رنگ بازوں نے اس معاشرۓ کی اخلاقیات میں جو ڈینٹ ڈالنا تھا وہ ڈال چکے ہیں اب اس سے اپنے آپ کو بچانا کیسے ہے یہ سوچنا سرکار کا کام نہیں ہے ہمارا کام ہے اپنئ آل و اولاد کی کیسے پرورش کرنی ہے ان کے لیے کیا گولز سیٹ کرنے ہیں اس پر سوچنا ہے 🚶‍♂️

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

مزۓ کی بات یہ ہے … سرکار کو سوشل میڈیائی گند نہیں نظر آتا ہے ان کو ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر گند نہیں نظر آتا ہے ان کو معاشرۓ میں پھیلی بے راہ روی نظر نہیں آتی ہے ان کو غریب کئ غربت نظر نہیں آتی ہے مہنگائی نظر نہیں آتی ہے گھروں پر لگے دو میٹر فوراً نظر آجاتے ہیں ! چ سرکار 🚶‍♂️

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

یو ٹیوب کا میڈیم ہو یا ٹک ٹاک کا یا کوئی بھی سوشل میڈیائی میڈیم جہاں کسی بھی اکاؤنٹ ہولڈر کے لاکھوں کروڑوں فالورز ہوں اور اس کا کانٹینٹ معاشرۓ کی اخلاقیات برباد کر رہا ہو تو اس کے فالورز بھئ اسی قسم کے ہوں گے وہ لوگ بھی اسی معاشرۓ کا حصہ ہیں کس ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں ! 🚶‍♂️

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

راہ جاتے گیان وارد ہوا ہے کہ ایک دفعہ گھر کے لاک بدلواتے ہوۓ کارپینٹر سے کہا یار یہ مضبوط ہیں تو کہنے گا باؤ جئ “تالے شریف لوگوں کے لیے ہوتے ہیں چوروں کے لیے نہیں” اسی طرح “انکار” کی سمجھ “خاندانی” لوگوں کو ہوتی ہے سڑک چھاپ “نو دولتیوں” کو نہیں لہذا بات یہاں ختم ہوتی ہے 🚶‍♂️