S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profileg
S-rehman

@rehman46043768

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے۔
-
💕proud rajput

ID:1040357985367687168

calendar_today13-09-2018 21:54:07

178,0K Tweets

50,9K Followers

24,4K Following

S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

حوثی: یمن
-
اگر سعودی عرب اپنی سرحدیں کھول دے تو ہم زمینی راستے سے اسرائیل میں داخل ہونے کو تیار ہیں۔--حوثی: یمن

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

ترجمہ
-
بابر ستار خود مان رہے ہیں کہ انکے بچوں اوربیوی کےپاس امریکی پاسپورٹ ہے اور میرے پاس امریکی گرین کارڈ بھی ہے۔
اطہر من اللہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نہیں ہو بس فکر نہ کرو میں ہوں نا بس آپ یہ کہہ دو کہ آپ نے کچھ سال پہلے میرے کان میں بتا دیا تھا پھر کوئی ثبوت بھی نہیں مانگے گا

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پاکستان نے آج ان مانیٹرنگ ججز کے چہرے سےآئین و قانون کانقاب اتار دیا جس نے میاں نوازشریف کو ملک میں ترقی و خوشحالی کو مضبوط معیشت کو پاکستان کے وقار کو باہر نکال کیا اور ایک ریاست دشمن فتنے کو مسلط کرنے میں سہولتکاری کی اورمسلط کیاجسکے نتیجےمیں ملک کو تباہ و برباد کر دیا

معلومات کی بنیاد پر میں آپ کو بتاسکتا ھوں۔
1-عمران خان کو مذاکرات کی آفر کسی طرف سے نہ کی گئی ھے نہ کوئی مذاکرات ھو رھے ھیں.
-
2-جو کمیٹی مذاکرات کے لئے بنائی تھی وہ غیر فعال ھے،وہ انفرادی طور پر ایجنسیز سے اپنے اپنے کاموں کے لئے رابطہ کرتے ھیں،مذاکرات کے لئے نہیں۔ سید طلعت حسین

معلومات کی بنیاد پر میں آپ کو بتاسکتا ھوں۔ 1-عمران خان کو مذاکرات کی آفر کسی طرف سے نہ کی گئی ھے نہ کوئی مذاکرات ھو رھے ھیں. - 2-جو کمیٹی مذاکرات کے لئے بنائی تھی وہ غیر فعال ھے،وہ انفرادی طور پر ایجنسیز سے اپنے اپنے کاموں کے لئے رابطہ کرتے ھیں،مذاکرات کے لئے نہیں۔ سید طلعت حسین
account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

انور ابراھیم ملائيشيا وزیر اعظم اور پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف اچھے موڈ میں ۔
دنیا سے ایسے ہی تعلقات ہونے چاہئیں

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے یہ 6 جج عمران خان کو بچانے کے لیے گھر سے نکلے ہیں۔ تا کہ عمران خان کے جرائم کے کیسوں کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکے

لگتا ہے یہ 6 جج عمران خان کو بچانے کے لیے گھر سے نکلے ہیں۔ تا کہ عمران خان کے جرائم کے کیسوں کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکے
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ سوال سب سے اہم کہ امریکہ میں موجود کمرشل جائدادوں کی منی ٹریل کون دے گا

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

GAZA-At this point the Canadian government is losing public support.
-
اس بات پر کینیڈین حکومت عوامی حمایت کھو رہی ہے۔

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

جسٹس گرین کارڈ جناب فائئو سٹار کے دو رشتہ دار میدان میں نکل ائے ہیں جن میں پہلے نمبر پر جناب منصور اعوان اور دوسرے لمبر پر وزیرخزانہ اورنگزیب عالمگیر ہیں اور ان تینوں افراد ایک ہی جڑھ میں لگے ہوے پؤدے ہیں

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اپنا کیوب سیٹ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے چین کے آنے والے قمری منصوبے Chang’e 6 کے حصے کے طور پر، جو مئی کے پہلے ہفتے میں لانچ کیا جائے گا انشاء اللہ
قوم یھوتھ سے گزارش ہے پوسٹ دیکھ کر برنال لگائے کیونکہ پاکستان کی ترقی سے تم لوگوں کو فری میں تکلیف ہوتی ہے

پاکستان اپنا کیوب سیٹ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے چین کے آنے والے قمری منصوبے Chang’e 6 کے حصے کے طور پر، جو مئی کے پہلے ہفتے میں لانچ کیا جائے گا انشاء اللہ قوم یھوتھ سے گزارش ہے پوسٹ دیکھ کر برنال لگائے کیونکہ پاکستان کی ترقی سے تم لوگوں کو فری میں تکلیف ہوتی ہے
account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللّٰہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعینات
-
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی و عوامی امور  تعینات کر دیا گیا۔
رانا ثناء کو شہباز شریف کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعینات - مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی و عوامی امور  تعینات کر دیا گیا۔ رانا ثناء کو شہباز شریف کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

6ججز خط پر ازخود نوٹس:طے کرلیں ہم کسی سیاسی طاقت یا انٹیلی جنس ادارے کےہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے،چیف جسٹس پاکستان
-
چیف جسٹس بھینس کےاگے بین بجانےکی کوشش کررہےہیں۔انصاف کی لائن میں دنیا میں سب سےآخری نمبرپرکھڑے ججزانسےاپنے گھروں کے حالات ٹھیک نہیں ہوتے یہ پاکستان کیا ٹھیک کرینگے

6ججز خط پر ازخود نوٹس:طے کرلیں ہم کسی سیاسی طاقت یا انٹیلی جنس ادارے کےہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے،چیف جسٹس پاکستان - چیف جسٹس بھینس کےاگے بین بجانےکی کوشش کررہےہیں۔انصاف کی لائن میں دنیا میں سب سےآخری نمبرپرکھڑے ججزانسےاپنے گھروں کے حالات ٹھیک نہیں ہوتے یہ پاکستان کیا ٹھیک کرینگے
account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ -
-
یا الله پاکستان کی اور ساری دنیا میں اہل اسلام کی اور ھم سب کی تمام مشکلات آسان فرما

account_circle