RBk Tweets (@rehan_bashir3) 's Twitter Profile
RBk Tweets

@rehan_bashir3

X Content Creator/ Funny Memes/ Post /Video's / XComedian / Editor /

ID: 1755215254328348672

calendar_today07-02-2024 13:02:12

9,9K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

RBk Tweets (@rehan_bashir3) 's Twitter Profile Photo

جس بچے کے کان میں مولوی نے میرے سامنے اذان دی تھی، اُس کی بھی منگنی ہو گئی

RBk Tweets (@rehan_bashir3) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو عمران خان غلط لگ رہا ہے تو ہو سکتا ہے آپ ٹھیک ہوں لیکن اگر دوسرے پاکستانی لیڈر آپ کوٹھیک لگ رہے ہیں تو اپنا علاج کروائیں آپ میں وٹامن " شعور "علم "عقل "غیرت" کی کمی ہے ۔

RBk Tweets (@rehan_bashir3) 's Twitter Profile Photo

Yrr ye Instagram new feature friends option, mn jis videos pr likes or comments deta hun or mery dosto ko show ho raha eska tw seeda ye mtlb hn " Ye tw Dhooti Khol raha hn insta"

RBk Tweets (@rehan_bashir3) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کو باجا 🎷 بجانے سے گریز کریں کیونکہ ہمارے ملک کا باجا یہ جرنیل بجا چکے ہیں

9 مئی کے گواہ عمران خان کا پلان سنتے ہوئے۔ ایک پردے کے پیچھے دوسرا ٹیبل کے نیچے بے وقوف پٹواریوں سکرپٹ تو کوئی اچھا بناتے.

9 مئی کے گواہ عمران خان کا پلان سنتے ہوئے۔ 
ایک پردے کے پیچھے دوسرا ٹیبل کے نیچے بے وقوف پٹواریوں سکرپٹ تو کوئی اچھا  بناتے.
RBk Tweets (@rehan_bashir3) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں جو شے انسانیت کا بھلا کرے گی وہ اِسی طرح زنجیروں میں جکڑی ملے گی

میں ہر سال چودہ اگست پر باجا 🎷 نہیں خریدتا کیا قائد اعظم کی روح مجھے معاف کر دے گی؟