Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile
Guriya ikram

@reenaikram

NoO Dm 🚫🚫

ID: 1576538062611529729

calendar_today02-10-2022 11:42:31

80,80K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے ... گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے ... جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو ... یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے ...

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

وہ خیال تھا دھنگ نما یا کوئی عکس تھا مرے رو برو مجھے ہر طرف سے تو لگا یا کوئی اور تھا ترے ہو بہو

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

ہاں تو یہاں مجھے کسی بھائی نے کہا سالگرہ منانا گناہ ہے😐 پیش خدمت ہے حلال برتھ ڈے 🤧😁 اب تو سہی ہے نہ؟🤧😁 ہیپی برتھ ڈے @Dua_K00 🎂🎂 سوری لیٹ ویش کر رہی 🤧🤧 کپڑے برتن دھو رہی تھی🤧 ٹویٹر واسیو حلال جشن کا انتظام ہےبس دم والا پانی اور شہد لانا ساتھ 🍾🍾🤧🤧🤣🤣

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

عشق محرومِ زباں ھو کے زباں ھوتا ھے ! ھونٹ ھِلتے نہیں افسانہ بیاں ھوتا ھے ! واہ ! کیا چیز ھے یہ شدتِ ربطِ باہم ! بارہا خود میں مجھے تیرا گماں ھوتا ھے!

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

وكالت میں کوئی سکوپ نہیں بہن🤧🤧 اپنے آخری سفر کو پرسکون اور آسان بنانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں #گڑیا_اینڈ_کو🤧🤣🤣🤣 Annie Jatti speaks 😻 @Dua_K00 Aqsa Chaudhry @SanaFatimah11 @Asifa_awan66 @Itz__Diya چکور 🪶 Deeba 🦋 Sarah🍁 @Mwrh262 زرناب فاطمہ

وكالت میں کوئی سکوپ نہیں بہن🤧🤧

اپنے آخری سفر کو پرسکون اور آسان بنانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
#گڑیا_اینڈ_کو🤧🤣🤣🤣

Annie
Jatti speaks 😻
@Dua_K00
Aqsa Chaudhry
@SanaFatimah11
@Asifa_awan66
@Itz__Diya
چکور 🪶
Deeba 🦋
Sarah🍁
@Mwrh262
زرناب فاطمہ
Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

چاہیے کیا عورت کو؟؟؟ بس تین چیزیں پیسہ اور پیسہ بہت سارا پیسہ 🤧🤧🤧🤣🤣 اور ہاں مجھے جائیداد بھی چاہیے ساتھ 😕😕🤧🤣🤣 ساری مشکلات کا بس واحد حل "پیسہ" 🤣🤣

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

In English it is "I'm depressed" But in Poetry we say: اک عجب سی جنگ هے مجھ میں_____!! کوی مجھ سے هی تنگ ھے, مجھ میں

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ مبارک اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

❤ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحْمَةُ ﷲِ وَ بَرَكـَـاتُه ❤ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــير ❤ تمام دوستوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک آقا ہمارے ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ #Murshad_Eid_Mubarak

Guriya ikram (@reenaikram) 's Twitter Profile Photo

میرے معاشرے کا عجب سا حساب ہے.. بگڑا ہوا جو ہے وہ یہاں پر جناب ہے.. یعنی منافقت کی کوئی حد نہیں ہی.. دنیا ہی کہہ رہی ہے دنیا خراب ہے.. رینا۔۔!!