Zara(@realzara6) 's Twitter Profileg
Zara

@realzara6

DM only for paid PR, Collabs & Shout-outs otherwise don't

ID:1666047699429253120

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=61554846001231&mibextid=ZbWKwL calendar_today06-06-2023 11:41:59

527 Tweets

11,3K Followers

2,6K Following

Adil Ali(@AdilAli32736793) 's Twitter Profile Photo

Zara تجھ سے ملنے کے اشارے نہیں تو اور کیا ھے جاناں
مجھ کو خوابوں میں تیرے ہاتھ کی چائے نظر آتی ھے

account_circle
Zara(@realzara6) 's Twitter Profile Photo

کسی کی یاد کے جگنو سفر میں جھلملاتے ہیں
اندھیرے راستوں پر روشنی محسوس ہوتی ہے

کسی کی یاد کے جگنو سفر میں جھلملاتے ہیں اندھیرے راستوں پر روشنی محسوس ہوتی ہے
account_circle
Tayyaba Taqi(@Tayyaba_Taqi) 's Twitter Profile Photo

ایک میچیور عورت کے آغوش میں سکون
اور نشہ دس جوان لڑکیوں سے زیادہ دیرپا
اور تیز ہوتا ہے..... 🔥💎 Zara

ایک میچیور عورت کے آغوش میں سکون اور نشہ دس جوان لڑکیوں سے زیادہ دیرپا اور تیز ہوتا ہے..... 🔥💎 @realzara6
account_circle
Zara(@realzara6) 's Twitter Profile Photo

مرد کو دیوانہ بنانے کے لئے عورت کا صحتمند ہونا بہت ضروری ھے

account_circle
Zara(@realzara6) 's Twitter Profile Photo

*یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر رہنا *
*لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر

*یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر رہنا * *لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر
account_circle
ოR iოR𐌀Ⴖ(@MuhammadIm15541) 's Twitter Profile Photo

Zara ہم جیسے عام چہروں کو کون پوچھتا ھے
یہاں آوارگی کی قیمت ھے سادگی کی نہیں

میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا ....
مجھے کسی کی ضرورت ھے ہر کسی کی نہیں

account_circle
SOni Raجpoot(@Soni_Raj99) 's Twitter Profile Photo

Zara تو نے اس کی آنکھوں کو غور سے پڑھا قاصد
کچھ تو کہہ رہا ھو گا....... اُس نظر کا سناٹا__!

account_circle