Sara khan 🆇 (@realsara111) 's Twitter Profile
Sara khan 🆇

@realsara111

اَل٘ـحَـیَـاۃُ مَـعَ الـلّٰـهِ اَج٘مَـلُ✨

ID: 1371874778211094528

calendar_today16-03-2021 17:23:42

194,194K Tweet

24,24K Takipçi

504 Takip Edilen

Sara khan 🆇 (@realsara111) 's Twitter Profile Photo

ویلکم ابھی نندن 2 بھارتی فضائیہ کی خاتون پائلٹ کا استقبال 😂😂😂😂 کچھ پوسٹیں پاکستانی عوام کے حوصلوں کو بلند رکھنے اور دشمن کے حوصلے پست کرنے کے لیے ضروری ہوتی #IndiaPakistan

Sara khan 🆇 (@realsara111) 's Twitter Profile Photo

او پاکستانیو خدا کے آگے سجدہ شکر کرو یہ دیکھو ان کا حال بے چارے ہاتھوں کو چک مار رہے ہیں اور روتے ہوئے تسلیم کر بھی رہے ہیں کے انڈیا جنگ ہار گیا ہے اور بڑی گندی ہار ہارا ہے آپ بات کیوں نہیں سمجھ رہے کہ اللّه نے عزت آپ ہی کو دی ہے مگر تكبر غرور کبھی نہ کرنا شکر کرو شکر 🥰🤫

Sara khan 🆇 (@realsara111) 's Twitter Profile Photo

اب سے کچھ دیر پہلے پاکستان میں آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ ہوا ہے اور بس میں 40 بچے سوار تھے اور شدید ترین نقصانات کی اطلاعات آ رہی ہیں اللہ خیر کرے