Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

Iftar Dinner organized by the Embassy of Turkiye in Islamabad. Diplomats, bureaucrats, Educationists along with Business Community participated.

account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulillah, By the grace of Allah Almighty, I have successfully defended my MPhil thesis at the Quaid i Azam University Islamabad, and have completed MPhil degree in Management Sciences.

account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

امام حسینؓ نے یزید کی بیعت سے انکار کیا صرف اس وجہ سے کہ وہ نماز میں سُستی، سود کو جائز، رقص و سرور کی محافل سجاتا، شرابی تھا، ترکِ سنت رسول ﷺ کرتا تھا۔آج وہ تمام یزیدی صفات ہمارے اندر موجود ہیں مگر ہم پھر بھی اس بات پر بضد ہیں کہ ہم یزیدی نہیں حُسینی ہیں۔

 #عاشوراء #Karbala
account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں
میں تمہیں ۔۔۔۔۔ چائے بنا کر پلا سکتا ہوں

lover lovers

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں
میں تمہیں ۔۔۔۔۔ چائے بنا کر پلا سکتا ہوں 

#tea #tealover #nature #naturelovers
account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

Inauguration Ceremony of Square360 Islamabad.
It was performed by honorable Mian Aslam (Ex-MNA), Ch Zahid Rafiq (General Secretary Islamabad Estate Agent Association), A. Ghaffar Tahir (Chairman Square360), Hamza Tahir (CEO Square360), and other chief guests.

Inauguration Ceremony of Square360 Islamabad. 
It was performed by honorable @MianAslam_ (Ex-MNA), Ch Zahid Rafiq (General Secretary Islamabad Estate Agent Association), A. Ghaffar Tahir (Chairman Square360), Hamza Tahir (CEO Square360), and other chief guests.
account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

PMLN یوتھیوں کے مطابق پولیس نے خود آگ لگائی اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یہ خان کے سپورٹر نہیں بغیر یونیفارم کے پولیس ہے جو گاڑیوں کو آگ لگا رہی ہے
عوام تو بیوقوف ہے اس کو تو سمجھ ہی نہیں تھی شکر ہے خان نے شعور دیا اس عوام کو ورنہ ہمیں کیسے پتا چلتا کہ یہ آگ پولیس نے لگائی ہے

account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

‏ Nadeem Hashmi 🇵🇰 ‏ PMLN یہ دیکھو سب پولیس کیسے خود آگ لگا رہی تھی اور تو اور پی ٹی آئی کے جھنڈے بھی لے رکھے تھے

account_circle
Hamza Tahir(@realhamzatahir) 's Twitter Profile Photo

#releaseimrankhan PMLN یہ پولیس والے خود گاڑی کو آگ لگاتے ہوئے
یوتھیوں سے گزارش ہے پوری دنیا کو دیکھو یہ ویڈیو کیسے پولیس نے خود آگ لگائی

account_circle