"True investment is not just in numbers and markets, but in aligning every step with halal principles, knowing that wealth earned with integrity brings peace to the heart. Work hard, be patient, and place your trust in Allah.
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،❤️❤️❤️
کروڑوں درود پاک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا پر 🌹💐،
جب آپ پکی نیت کر کے سوتے ہیں کہ صبح ان نمازِ فجر باجماعت ادا ہم کرنی ہے توبغیر الارم کے ہی آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے ،
نمازِ فجر باجماعت ادا کریں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر جب بھی کوئی سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں“۔
(سنن ابوداود 2041)
💖کرم کی بادل برس رہے ہیں دلوں کی کھیتی ہری بھری ہے
💖یہ کون آیا کہ ذکر جس کا نگر نگر ہے گلی گلی ہے
💖یہ کون بن کر قرار آیا یہ کون جان بہار آیا
💖گلوں کےچہرے نکھر رہے ہیں کلی کلی میں شگفتگی ہے
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ