
RayyaN ImtiaZ Bhatti۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@rayyanimtiaz20
Pakistan First..
میری جان میرا مان پاک فوج اور پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
🎖️🪖 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤️ 😘😘😘
ID: 1137330692956807169
08-06-2019 12:09:02
15,15K Tweet
663 Followers
1,1K Following

خدارا کیسے کیسے جنگلی پل رکھے ہیں آپ لوگوں نے سر😞 خدا را نکالیں ایسے گھٹیا لوگوں کو یہاں سے😥😡 فیملی بچوں کے سامنے اتنی بدمعاشی Ministry of Overseas Pakistanis & HRD Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Federal Investigation Agency - FIA DG ISPR

What is this 🥲😞🤔 Dear Shehbaz Sharif Chief Minister’s Complaint Cell Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Kindly take action plz




Express News یہ لوگ گھروں میں فساد اور لڑائیاں کروانے کے درپے ہیں، بھائی سے بھائی کو لڑانے کا عمل منسٹر Awais Leghari صاحب نے شروع کردیا ہے۔ اور یہ فارمولا ن لیگ کا ایسا بیڑہ غرق کرے کہ آپ لگ سوچ ہی نہیں سکتے۔ کر کے دیکھ لیں اور پھر عوام کا ردعمل بھی دیکھ لیں، خیال کریں پلیز Maryam Nawaz Sharif

Sadia Parveen Maryam Nawaz Sharif ایک مکان میں دو پورشن ھیں ایک میں اس کا بیٹا رھتا ھےدوسرے میں اس کا والد رھتا دونوں اپنا اپنا بل ادا کرتے ھیں جب کہ مکان والد کےنام پر ھے میٹر تو والد کے نام کا لگے گا ایسی زیاتی نہ کرو کہ لوگ تم کو بھول جایں Awais Leghari Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb


Shehbaz Sharif ڈئیر سر Shehbaz Sharif sb ایک مکان میں دو پورشن ھیں ایک میں اس کا بیٹا رھتا ھےدوسرے میں اس کا والد رھتا دونوں اپنا اپنا بل ادا کرتے ھیں جب کہ مکان والد کےنام پر ھے میٹر تو والد کے نام کا لگے گا ایسی زیاتی نہ کرو کہ لوگ آپ سب کو بھی کو بھول جائیں Awais Leghari


Lahore Police Official Punjab Police Official DIG Operations Lahore بجاش نیازی کے ساتھ جو کچھ ہوا اس سے اسکو تو شاید فرق نا پڑے مگر عوام میں ہماری پولیس کے خلاف عوام میں بہت غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ اسکو خالصتاً سیاسی مخالفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ پنجاب پولیس کے اعلیٰ حکام کو اس بابت سوچنا چاہیے کہ کیوں ایسا ہو رہا ہے کہ عوام۔میں بددل ہے 🤔

Lahore Police Official Punjab Police Official DIG Operations Lahore 133 کمنٹس میں سے ایک بھی پولیس کے حق میں نہیں ہے 😞 اس سے بڑی اور نالائقی کیا ہو سکتی ہے؟

MOE- Power Division, Government of Pakistan ن لیگ کو مزید عوام۔میں توڑے کے لیے یہ منصوبہ سب سے بہتر ہے۔ پنجاب کی عوام مشترکہ گھروں میں رہتے ہیں۔ ایک باپ کے 5 بیٹے جو ایک حویلی میں رہتے ہیں وہ پانچ دروازے کیوں رکھیں؟ 5 کچن کیوں بناییں؟ آپ لوگ خالصتاً ن لیگ کو نقصان پہنچا رہے ہو Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Awais Leghari


Tahir Mughal Pmln ن لیگ کو مزید عوام میں توڑنے کے لیے یہ منصوبہ سب سے خطرناک ہے۔ پنجاب کی عوام مشترکہ گھروں میں رہتے ہیں۔ ایک باپ کے 5 بیٹے جو ایک حویلی میں رہتے ہیں وہ پانچ دروازے اور کچن کیوں رکھیں؟ لغاری صاحب لوگ خالصتاً ن لیگ کو نقصان پہنچا رہے ہو Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Awais Leghari

چوہدری شاہد محمود ن لیگ کو مزید عوام میں توڑنے کے لیے یہ منصوبہ سب سے خطرناک ہے۔ پنجاب کی عوام مشترکہ گھروں میں رہتے ہیں۔ ایک باپ کے 5 بیٹے جو ایک حویلی میں رہتے ہیں وہ پانچ دروازے اور کچن کیوں رکھیں؟ لغاری صاحب لوگ خالصتاً ن لیگ کو نقصان پہنچا رہے ہو Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Awais Leghari





