Rauf Ahmad (@raufahmad09) 's Twitter Profile
Rauf Ahmad

@raufahmad09

ID: 1857785607101050880

calendar_today16-11-2024 14:00:18

3 Tweet

5 Takipçi

162 Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اندازہ لگائیں یہ گھٹیا شخص حکومت پاکستان کا وزیر اطلاعات ہے۔ اس شخص کو صحافی نے منہ پر ہی چپیڑیں ماری ہیں لیکن بے شرم ہے محسوس نہیں کیں

Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں اس جھنڈے کو آج اتنا ریٹوئیٹ کرو اتنا ریٹوئیٹ کرو کہ بھارتیوں کی نیندیں حرام ہو جائیں

پاکستانیوں اس جھنڈے کو آج اتنا ریٹوئیٹ کرو
اتنا ریٹوئیٹ کرو کہ بھارتیوں کی نیندیں حرام ہو جائیں
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@alich7777) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے 28 صوبے اور پاکستان کے صرف چار او پاکستانیوں کونسی سلاجیت کھاتے ہو بھارت کو تگنی کا ناچ نچا دیا ایک سکھ بھائی کا پاکستانیوں کی بہادری پر سلام #GetReadyEndia

MùźàMMìL 🦁《آرائیں》 (@m_muzammil00) 's Twitter Profile Photo

ایک مصری صحافی کا کہنا ہے کہ فرانسیسی رافیل طیارہ ہو روس کا SU 30 ہو یا امریکی ایف 35 پاکستانی پائلٹوں کے سامنے ان کے جدید ہونے کی کوئی حثیت نہیں کیونکہ پاکستانی پائلٹوں کی تربیت و صلاحیت ان سب پر بھاری ہے

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جس وقت آپ یہ الفاظ پڑھ رہے ہیں، پاک فوج سیالکوٹ کے محاذ سے بھارت کے کافی اندر تک پہنچ چکی ہے جب کہ ایل او سی پر ایک سو چوبیس بھارتی چوکیوں پر ہمارا قبضہ ہے، اور ہم جب چاہیں بارہ مولا کو گھیر سکتے ہیں۔ درجنوں بھارتی فوجی جنگی قیدی بن چکے ہیں۔

اللہ کے بندے۔۔۔ (@missiontakmeel) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو پوری طاقت سے تمام پلیٹ فارمز پر فوری طور پر پھیلائیں۔ پاکستان پر بھارت نے ڈرون حملے کیے ہیں لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اس عظیم جھنڈے کو اتنا ریٹویٹ کریں اتنے لائیکس دیں کے یہ ٹویٹ یہ جھنڈا دنیا کے کونے کونے تک پہنچ جائے پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Noman Khan (@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

بھارتی ذرائع کیمطابق بھارت کا اودھم پور مزائل سیٹ اپ پر پاکستان کے میزائل نے ادھم مچا دیا بھارتی میزائل سسٹم تباہ 😎 #SandoorBunGayaTandoor

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ پاک فضایہ کے پائلٹ جنہوں نے بھارت میں تباہی پھیر دی! #armychief #asimmunir #PakArmy #PakArmedForcesZindabad #pakindiawar2025 #DroneAttack #india #modi #america #pakairforce #pakabahria

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ائیر فورس ہمیشہ زندہ باد 🚨 ویڈیو لگانا میرا کام ریٹویٹ کرکے وائرل کرنا آپ کا کام ہے

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی شاہینوں کا یہ کارنامہ دنیا کی تاریخ میں امر ہو گیا پاکستانی فضائیہ کا فائٹر پائلٹ دنیا کے دفاعی ماہرین بھی عش عش کر اٹھے

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

یہودیوں اور بھارتیوں نے ریاست مدینہ بنانے کے لئے پیسے دئیے؟ ایک شخص کو کھڑا کرنے کے لئے پاکستان کے پیر کاٹ دئیے گئے، سی پیک روک دیا گیا۔ ہر محب وطن کے لئے سنے جانے کے قابل ایک تقریر۔۔۔ ہے کوئی جواب؟